نتائج تلاش

  1. زوجہ اظہر

    ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

    گل یاسمین اور سیما علی نے مل کر لڑی میں رونق لگائی ہے
  2. زوجہ اظہر

    ڈرائیونگ تکنیک اور سٹائل

    ڈرائیونگ کے حوالے سے کافی تجربات رہتے ہیں کل گلستان جوہر سے واپسی رات آٹھ بجے کی تو راستے میں تقریبا بریک فیل ہوگئے جو کہ بالکل آخری حد پر جاکر لگ رہے تھے آہستہ اورہلکی رفتار رکھی کہ کہیں ٹھکی یا ٹھونک کر روکنی پڑی تو زیادہ نقصان نہ ہو
  3. زوجہ اظہر

    ڈرائیونگ تکنیک اور سٹائل

    یقینا ایسی ہی بات ہے یہاں آپ کو دائیں بائیں ،آگے پیچھے چاروں اوور نظر رکھ کر چلنا ہوتا ہے
  4. زوجہ اظہر

    ڈرائیونگ تکنیک اور سٹائل

    میں بھی اسی انداز سے چلاتی ہوں مگر دوسری بات ایسی نہیں مجھے بطور خاص ہدایات جاری ہوتی رہتی ہیں کہ گاڑی چلانی ہے اڑانی نہیں
  5. زوجہ اظہر

    ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جہاں میں

    ایک دفعہ راستے میں سبزی والے نظر آئے گاڑی کھڑی کرکے ٹھیلے والے کے پاس جاکر سبزی کی قیمت پوچھنے لگی دفعتا نظر گاڑی کی طرف گئی تو گاڑی غائب.. یہ کیا .. سب چھوڑ چھاڑ بھاگی دیکھا ایک آدمی جس نے بچی( جسکی عمر یہی کوئی ایک ڈیڑھ سال ہوگی) کو اپنے ساتھ ڈرائیونگ سیٹ کے برابر میں بٹھایا ہوا ہے ریورس...
  6. زوجہ اظہر

    ڈرائیونگ تکنیک اور سٹائل

    جی نہیں پریشر ککر تو کبھی استعمال نہیں کیا ہاں ، مگر معلومات ضرور ہیں یہ بھی یوں ہوا کہ ذہن میں یہ بات تھی کہ ریڈی ایٹر کا پانی نکل چکا ہوگا آپ کی دعاوں کا بے حد شکریہ خوش رہیے
  7. زوجہ اظہر

    ڈرائیونگ تکنیک اور سٹائل

    کافی بچت رہی ہاتھ کی جلد جھلسی اور تھوڑے چھالے بنے
  8. زوجہ اظہر

    ڈرائیونگ تکنیک اور سٹائل

    کسی کام سے گلشن کی طرف نکلنا تھا بہن کو کہہ دیا کہ بھانجیوں (عمریں بالترتیب نو، سات اور پانچ سال) کو لے لوں گی واپسی میں نیپا پر گاڑی بند ہونےلگی تو کنارے روکی دیکھا تو حرارت پیما آخری حد کی طرف جارہا تھا خدشہ ہوا کہ گاڑی اتنی گرم ہونےپر کہیں گیس کٹ ہی نہ جل گئی ہو خیر بونٹ اٹھایا اور ریڈی...
  9. زوجہ اظہر

    انسان، وقت اور کچھ شاعری

    والد صاحب کی کلیکشن میں سے رفیع کےگانے کے یہ بول یاد آئے وقت سے کل اور آج ، وقت سے دن اور رات ،وقت کی ہر شے غلام ، وقت کا ہر شے پہ راج
  10. زوجہ اظہر

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بند دکان کے تھڑے پر بیٹھے دو بوڑھے آپس میں باتیں کرتے ہوئے ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو رہے تھے کہ ایک متجسس راہگیر نے ان سے اتنا خوش ہونے کی وجہ پوچھ لی۔ ایک بوڑھے نے اپنی ہنسی پر قابو پاتے ہوئے بتایا: ہم ملک کے مسائل حل کرنے کیلیئے ایک شاندار منصوبہ ڈھونڈ لیا ہے ۔۔۔ اور وہ منصوبہ یہ ہے کہ ساری قوم...
  11. زوجہ اظہر

    چمن تم سے عبارت ہے

    اب تو کتب میں سکھانے کے علاوہ وہی سب جو آپ نے لکھا ہاں یہ ہے کہ کراچی میں عمومی طور پر ہمیں پھول پھلواری دیکھنے کو نہیں ملتی ہم گھروں میں موجود لان ،کیاریوں یا گملوں سے شوق پورا کرتے ہیں
  12. زوجہ اظہر

    چمن تم سے عبارت ہے

    یہ تو بڑا اچھا سوال ہے تھوڑا بہت جمالیاتی ذوق رکھنے والے ہر شخص کو یہ چیزیں متاثر کرتی ہیں ایک وقت تھا کہ موٹی موٹی تدریسی کتابوں میں پھول سکھائے کہ امر ہو جائیں
  13. زوجہ اظہر

    چمن تم سے عبارت ہے

    یقینا تمام تصاویر لاجواب ہیں اودے اودے نیلے نیلے پیلے پیلے پیراہن
  14. زوجہ اظہر

    دودھ کی ٹکیاں

    خوش رہیے گل یاسمین مزید سوچ بچار کرنے کے بعد موبائل کوافقی رخ پر کیا تو مراسلہ نمبر نظر آیا اور پھر کام ہوگیا
  15. زوجہ اظہر

    جون ایلیا کوئی حالت نہیں یہ حالت ہے

    ہم نے دیکھا تو ہم نے یہ دیکھا جو نہیں ہے وہ خوبصورت ہے خوب
  16. زوجہ اظہر

    دودھ کی ٹکیاں

    لفظ ترکیب پر جس مراسلے کو اشارہ کرنا تھا وہ نہیں ہوا چلیں کچھ تو سمجھے ...
  17. زوجہ اظہر

    دودھ کی ٹکیاں

    ہمارے سلیقے واہ بالاخر کامیاب ٹہرے ترکیب
  18. زوجہ اظہر

    دودھ کی ٹکیاں

    یہ لیپ ٹاپ ہے ؟ میں موبائل سے استعمال کرتی ہوں
Top