نتائج تلاش

  1. ش

    آپ کے علاقے کے ٹریفک کے قوانین اور معلومات

    موت کے کنویں میں کام بھی کرتے تھے؟
  2. ش

    2013 کے الیکشن میں نواز شریف کو فوج کی مدد حاصل تھی، عمران خان کا الزام

    نواز شریف فوج اور عدلیہ کو برا بھلے کہے تو معصوم، بیچارہ، زیادتی کا مارا۔ عمران خان فوج پر دھاندلی کا الزام لگائے تو ان کی باتوں میں زیادہ دم خم نہیں ہے
  3. ش

    2013 کے الیکشن میں نواز شریف کو فوج کی مدد حاصل تھی، عمران خان کا الزام

    یاز آبپارہ سے اس بریگیڈیئر کا نام معلوم کرکے بتائیں۔ سیٹھی تو پی سی بی کا چیئرمین ہے
  4. ش

    آپ کے علاقے کے ٹریفک کے قوانین اور معلومات

    آپ لیٹ ہو گئے ہیں۔ ہمارے پاس یہ قانون کئی سالوں سے ہے۔ اسکی وجہ سے ٹریفک حادثات میں کافی کمی آئی ہے زیک
  5. ش

    2013 کے الیکشن میں نواز شریف کو فوج کی مدد حاصل تھی، عمران خان کا الزام

    اس خبر سے قطع نظر، جیو اور شکیل الرحمان اب محب وطن ہو گئے ہیں
  6. ش

    2013 کے الیکشن میں نواز شریف کو فوج کی مدد حاصل تھی، عمران خان کا الزام

    چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ 2013 کے انتخابات میں نواز شریف کو فوج کی مدد حاصل تھی۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک کے میزبان حامد میر کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ بہت سوچ سمجھ کر الزام لگا رہا ہوں کہ 2013 کے انتخابات میں ایک بریگیڈیئر نے پنجاب میں نواز...
  7. ش

    چیف جسٹس نے موبائل کارڈ پر ٹیکس کٹوتی کا از خود نوٹس لے لیا

    لگتا ہے چیف جسٹس صاحب نے آج موبائل میں پیسے خود ڈالے اور ٹیکس کٹنے پر از خود نوٹس لے لیا
  8. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    خلائی مخلوق سے امریکی نہیں جیت سکے یہ نواز شریف کیا شے ہے
  9. ش

    یہ کتابیں چوری کیوں نہیں ہوتیں ؟

    غیروں کی کاسہ لیسی سے حاصل ہونے والا زر کہیں اور نہیں جاتا، پاکستان ہی جاتا ہے جس پر پاکستانی معیشت چل رہی ہے
  10. ش

    یہ کتابیں چوری کیوں نہیں ہوتیں ؟

    کیونکہ انہیں ہمہ وقت احساس کمتری رہتا ہے
  11. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بلکہ دنیا میں سکرپٹ لکھنے کا آغاز یہیں سے ہوا تھا
  12. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ایک دفعہ پھر: یہاں “بھی” اضافی ہے۔ پاکستانی الیکشن کا سکرپٹ آبپارہ میں تیار ہوتا ہے۔ جی ایچ کیو سے منظور ہوتا ہے۔ ریاض اور واشنگٹن سے اسکی فنڈنگ آتی ہے۔ لندن میں ریہرسل کرواتے ہیں۔ میڈیا پر ٹریلر جاری ہوتا ہے۔ اور پھر الیکشن کے روز پورا ملک اس الیکشن سنیما میں جاکر ووٹ کاسٹ کرتا ہے اور سمجھتا...
  13. ش

    ایون فیلڈ ریفرنس: نواز شریف پبلک آفس ہولڈ کرتے وقت لندن فلیٹس کے مالک تھے، گواہ نیب

    قانونی کاروائی پر سیاسی نفع یا نقصان کا ہونا کوئی معنی نہیں رکھتا۔ میرے خیال میں پاکستان میں الٹی گنگا بہتی ہے۔ اگر کسی سیاسی شخصیت کو عدالت نا اہل کر دے تو وہ عوامی ہیرو بن جاتا ہے۔ اور اگر کسی کو صادق و امین کہہ کر با عزت بری کر دے تو وہ یہود و اسٹیبلشمنٹ کا ایجنٹ بن جاتا ہے۔ یہاں ایک اور...
  14. ش

    ایم ایم اے نظام مصطفی کے نفاذ اور مقام مصطفی کے تحفظ کے لئے سیکولر ازم کا راستہ روکے گی

    ان صاحب کے پرانے دھاگے دیکھیں تو دھرنے کے دنوں میں قادری صاحب اور عمران خان کیساتھ تھے۔ پھر لبیک والے آئے تو انکے ساتھ ہو لئے۔ اب الیکشن سے قبل کبھی نون لیگ تو کبھی نئے مذہبی اتحادیوں کیساتھ نظر آتے آتے ہیں۔ میرے خیال میں نظامی بھائی ایک عام ووٹر کی بالکل صحیح ترجمانی کر رہے ہیں جو حقائق سے قطع...
  15. ش

    ایون فیلڈ ریفرنس: نواز شریف پبلک آفس ہولڈ کرتے وقت لندن فلیٹس کے مالک تھے، گواہ نیب

    جی ہے۔ نیب قانون کے مطابق اپنی بے گناہی ثابت کرنا ملزم کا کام ہے۔ اسمیں منی لنڈرنگ، کرپشن اور اپنی آمدن سے زیادہ اثاثہ جات رکھنا سب ہی معاشی جرائم آجاتے ہیں
  16. ش

    ایون فیلڈ ریفرنس: نواز شریف پبلک آفس ہولڈ کرتے وقت لندن فلیٹس کے مالک تھے، گواہ نیب

    یاز آبپارہ ذرائع سے معلوم ہوا کہ یہ فلیٹس اسٹیبلشمنٹ نے نواز شریف کو ۹۰ کی دہائی میں خرید کر دئے تھے۔ تاکہ ۲۰۱۸ میں عدلیہ کے ذریعے ان کو نااہل کروا نون لیگ کی سیاست کو دوبارہ زندہ کیا جا سکے۔ یوں ایک بار پھر آبپارہ نے اپنے دور رست اور طاقت کے اصل سر چشمہ ہونے کا ثبوت فراہم کیا ہے۔
  17. ش

    ایون فیلڈ ریفرنس: نواز شریف پبلک آفس ہولڈ کرتے وقت لندن فلیٹس کے مالک تھے، گواہ نیب

    ایون فیلڈ ریفرنس: نواز شریف پبلک آفس ہولڈ کرتے وقت لندن فلیٹس کے مالک تھے، گواہ نیب ویب ڈیسک احتساب عدالت میں جج محمد بشیر نیب ریفرنسز پر سماعت کررہے ہیں: فوٹو/ فائل اسلام آباد: احتساب عدالت میں نیب کے گواہ تفتیشی افسر عمران ڈوگر نے بتایا کہ تحقیقات سے ثابت ہوتا ہے نواز شریف پبلک آفس ہولڈ...
  18. ش

    ایم ایم اے نظام مصطفی کے نفاذ اور مقام مصطفی کے تحفظ کے لئے سیکولر ازم کا راستہ روکے گی

    پاکستان میں مذہبی جماعتوں اور افواج کی سیاست کا براہ راست آغاز اسی ایک واقعہ سے ہوا تھا۔ اسلئے مجھے بہت حیرت ہوتی ہے جب عوام اسے زیادہ اہمیت نہیں دیتے۔ حالانکہ اسکا اثر آج بھی جوں کا توں قائم ہے۔ ان فسادات کی جانچ پڑتال کیلئے ایک معروف جسٹس منیر کمیشن بھی بنا تھا جس کی رپورٹ پڑھنے کے لائق ہے۔...
  19. ش

    ایم ایم اے نظام مصطفی کے نفاذ اور مقام مصطفی کے تحفظ کے لئے سیکولر ازم کا راستہ روکے گی

    ۱۹۵۳ کے فسادات جن کا آغاز ربوہ کے اسٹیشن سے دور دور تک نہیں ہوا تھا۔ انکا آغاز ۲۱ جنوری ۱۹۵۳ کو ہوا جب مجلس عمل جن میں جماعت اسلامی، ختم نبوت، مجلس احرار الاسلام وغیرہ شامل تھیں نے حکومت سے اینٹی قادیانی اقدامات کا مطالبہ کیا۔ اس غیر جمہوری عمل کی جب نفی کی گئی تو ان مولویوں نے لاہور میں دنگا...
Top