نتائج تلاش

  1. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اسی لئے ابھی تک ڈرائیور سے آگے نہیں بڑھ سکا
  2. ش

    نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح ہو گیا

    رہنا کون چاہتا ہے؟ ہاں زمین سب لینا چاہیں گے
  3. ش

    ایم ایم اے نظام مصطفی کے نفاذ اور مقام مصطفی کے تحفظ کے لئے سیکولر ازم کا راستہ روکے گی

    یہ کونسا زمانہ تھا؟ میں نے تو انکا بوری اور ڈرل مشین والا زمانہ ہی دیکھا ہے
  4. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ۲۰۱۳ کے الیکشن میں تحریک انصاف کی ہوا چل رہی تھی اور وزیر اعظم بن گیا نواز شریف۔ اب نون لیگ کی ہوا چل رہی ہے البتہ وزیر اعظم عمران خان بننے جا رہے ہیں۔ غالبا یہی اسٹیبلشمنٹ کی سیاست ہے۔
  5. ش

    ایم ایم اے نظام مصطفی کے نفاذ اور مقام مصطفی کے تحفظ کے لئے سیکولر ازم کا راستہ روکے گی

    جماعت اسلامی نے اپنی سیاست کا آغاز مولانا مودودی کی قیادت میں اینٹی قادیانی فسادات سے شروع کیا تھا۔ ایسے میں لبیک تحریک کے ہوتے ہوئے ممکن ہی نہیں کہ جماعت اسلامی مذہب کے نام پر اپنی ۷۰ سالہ سیاست ختم کردے
  6. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اگر نون لیگ اپوزیشن میں جانے کا فیصلہ کرتی ہے تو دیگر کے پاس عمران خان سے بہتر لیڈر اور کوئی نہیں ہوگا۔ البتہ میاں صاحب کی تقاریر اور مزاج سے ایسا لگتا نہیں ہے۔ انکا پورا پلان یہی ہے کہ دوبارہ اکثریت کیساتھ اقتدار پر قابض ہوکر ان تمام قوانین کو بدل دیا جائے جس کے زیر اثر میاں صاحب اور دیگر کو...
  7. ش

    ایم ایم اے نظام مصطفی کے نفاذ اور مقام مصطفی کے تحفظ کے لئے سیکولر ازم کا راستہ روکے گی

    انتخابی اصلاحات کریگا کون؟ یہ تو وہی بلی کے گلے میں گھنٹی کون باندھے گا والا معاملہ ہے۔ قادری صاحب کے دو دھرنے، عمران خان کا طویل ترین دھرنا جب انتخابی اصلاحات نہ کروا سکا تو اس باری الیکشن میں کیا معجزہ رونما ہو جائے گا؟ پھر وہی دھاندلی ہوگی، وہی الزامات کی سیاست ہوگی، حلقے کھلیں گے، وکٹیں گریں گی۔
  8. ش

    President Trump’s Nobel Peace Prize acceptance speech

    بغیر پڑھے مدیر کیسے بن گئے؟
  9. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    نواز شریف خاندان کے مدفون خزانے تلاش کر رہے ہوں گے
  10. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مجھے کیا ضرورت ہے۔ آبپارہ ہے نا :)
  11. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    زوم کی وجہ سے چینل کا نام کٹ گیا ہے۔ تقریر کے دوران یہ ٹکر چلتے خود دیکھا تھا۔ باقی آپ نے واٹس ایپ میسیج کی ایک جھلک بھی نہیں دیکھی لیکن یقین ہے سارے فیصلے اس پر ہوتے ہیں
  12. ش

    ایم ایم اے نظام مصطفی کے نفاذ اور مقام مصطفی کے تحفظ کے لئے سیکولر ازم کا راستہ روکے گی

    چھوٹا ڈار؟ ہمارے پاس انا وڈا اسحاق ڈالر کس لیے ہے؟
  13. ش

    نون لیگ کے کریڈٹ پر کیا ہے؟ رعایت اللہ فاروقی

    اے لیول کے بعد کیا اس لائق فائق کو آگے داخلہ نہیں ملا؟
  14. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جس خبر پر یقین نہیں کرنا وہ فوٹوشاپ ہوئی ہے اور جس پر کرنا ہے وہ واٹس ایپ ہوئی ہے۔ اسی کیے اس قوم کا کوئی مستقبل نہیں
  15. ش

    نون لیگ کے کریڈٹ پر کیا ہے؟ رعایت اللہ فاروقی

    اس سے زیادہ حیرت معین نوازش علی کے انداز پر ہوئی۔ اتنے اعلی نمبر لیکر بھی اگر بندہ یہ دو نمبر قسم کے کالم ہی لکھ سکتا ہے تو کیا فائدہ ایسی تعلیم کا؟
  16. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    عبدالقیوم چوہدری یاز جان اب کس کی حکومت ہے؟
  17. ش

    ایم ایم اے نظام مصطفی کے نفاذ اور مقام مصطفی کے تحفظ کے لئے سیکولر ازم کا راستہ روکے گی

    یعنی میرا اسلام میری مرضی۔ اقتدار میں آنے کے بعد بھی یہی صورتحال رہے گی
  18. ش

    ایم ایم اے نظام مصطفی کے نفاذ اور مقام مصطفی کے تحفظ کے لئے سیکولر ازم کا راستہ روکے گی

    الف نظامی پاکستان کی تمام مذہبی جماعتیں ایک ہی پلیٹ فارم سے کیوں نہیں لڑتی؟ اس طرح دھڑے بازی تو انکا ووٹ مزید تقسیم ہو جائے۔ آپکو نہیں لگتا کہ یہ ملک میں مذہبی سیاست کی فروغ کی بجائے اپنے اپنے اقتدار کیلئے سیاست کر رہی ہیں؟
  19. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    میاں صاحب کے اصل مالک بھی وہی آبپارہ والی سرکار ہیں۔ اپنے مالکان بدلنے کا چورن فروخت نہیں ہوا
  20. ش

    نون لیگ کے کریڈٹ پر کیا ہے؟ رعایت اللہ فاروقی

    ش کی کارگردگی ۱۹۸۵ سے سب کے سامنے ہے۔ ان سے اتحاد ممکن نہیں
Top