نتائج تلاش

  1. ش

    فیض آباد دھرنا کیس: ’پاکستان کسی فوجی نے نہیں بنایا‘ - جسٹس عیسی

    ۱۹۵۳ میں ملک میں پہلی بار سویلین قیادت بے بس نظر آئی اور مارشل لا لگوانا پڑا۔ یہ کوئی معمولی بات نہیں ہے۔ مارشل لا کے بعد فساد الارض پھیلانے والے مولویوں کی پکڑ ہوئی۔ ان کو جیلوں میں بھرا گیا۔ قانون کے تحت سخت سزائیں سنائی گئیں۔ سویلین حکومت ہوتی تو ان پر عمل درآمد بھی کرواتی۔ مگر مارشل لا چل...
  2. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ اختتامی لمحات کی ویڈیو ہے جب خان صاحب طویل دورانیہ کا خطاب فرما رہے تھے۔ اصل تعداد اسوقت ماپی گئی جب خان صاحب جلسہ گاہ پہنچے۔ خفیہ اداروں کے مطابق ایک لاکھ جبکہ دیگر ذرائع کے مطابق ڈیڑھ لاکھ تک کا مجمع تھا
  3. ش

    فیض آباد دھرنا کیس: ’پاکستان کسی فوجی نے نہیں بنایا‘ - جسٹس عیسی

    متفق۔ جناح نہ ملائیت کے حق میں تھے نہ فوج کے حق میں۔ جناح اس عوام کے حق میں تھے جس کی انتھک کوششوں اور قربانیوں سے پاکستان وجود میں آیا۔ ۱۹۵۳ تک مولویوں اور افواج کو سیاست میں اینٹری کا موقع نہیں ملا تھا اور ملک کو اسکے عوامی نمائندے ہی چلا رہے تھے۔ مگر پھر ۱۹۵۳ کے اینٹی قادیانی فسادات ہوئے۔ ملک...
  4. ش

    فیض آباد دھرنا کیس: ’پاکستان کسی فوجی نے نہیں بنایا‘ - جسٹس عیسی

    قادیانی بھی تھے، ہندو بھی تھے، مسیحی بھی۔ تاریخ پاکستان میں انکا حصہ مسخ کیا گیا تاکہ مولویانہ تشریحات پر پاکستان کو چلایا جا سکے۔ اسکا نتیجہ ایک ایسا پاکستان بن کر سامنے آیا جو آج مولویوں کے آگے گھٹنے ٹیک دیتا ہے http://myvoiceunheard.com/non-muslims-leaders-pakistan-movement/
  5. ش

    فیض آباد دھرنا کیس: ’پاکستان کسی فوجی نے نہیں بنایا‘ - جسٹس عیسی

    چلیں شکر ہے آپ نے تسلیم کر لیا کہ پاکستان اسلامی نہیں بلکہ مسلم قومی موومنٹ کا نام تھا جو دو قومی نظریہ کی بنیاد پر حاصل کیا گیا۔ صہیونیت کا فلسفہ بھی یہی تھا کہ یہود مذہب کی وجہ سے عربوں سے الگ قوم ہیں اور اس بنیاد پر اسرائیل حاصل کیا گیا لیکن اسکو تسلیم کرتے وقت ہم میں سے اکثر کی جان جاتی ہے۔...
  6. ش

    فیض آباد دھرنا کیس: ’پاکستان کسی فوجی نے نہیں بنایا‘ - جسٹس عیسی

    تحریک پاکستان کیا ایک اسلامی موومنٹ تھی یا نیشنل موومنٹ؟ اگر اسلامی موومنٹ تھی تو تحریک پاکستان میں قائد اعظم کیساتھ ہندو، قادیانی، مسیحی وغیرہ کیا کر رہے تھے؟
  7. ش

    فیض آباد دھرنا کیس: ’پاکستان کسی فوجی نے نہیں بنایا‘ - جسٹس عیسی

    یعنی یہودیت سے مسلمان ہونے والے کو وزارت مذہبی امور دینے میں کوئی برائی نہیں۔ ہندوؤں کو کابینہ میں رکھنا بھی کوئی غیر شرعی بات نہیں۔ البتہ ایک قادیانی کو وزارت خارجہ دی، یہ کام غلط کیا قائد اعظم نے۔ عجیب منطق
  8. ش

    فیض آباد دھرنا کیس: ’پاکستان کسی فوجی نے نہیں بنایا‘ - جسٹس عیسی

    ادھر ادھر کی بات نہ کریں۔ جس شخص نے پاکستان بنایا اس نے ایک پارسی سے شادی کی۔ آگے سے اسکی بیٹی نے بھی پارسی سے شادی کی۔ وہ مقامی نہیں مغربی لباس پہنتا تھا۔ مغربی فلسفہ نیشنل ازم کی بنیاد پر اس نے بھارتی مسلمانوں کیلئے ایک قومی وطن پاکستان بنایا۔ اس نے پاکستان کی پہلی کابینہ میں قادیانیوں، ہندوؤں...
  9. ش

    فیض آباد دھرنا کیس: ’پاکستان کسی فوجی نے نہیں بنایا‘ - جسٹس عیسی

    کیا یہ مدرسے کے مولوی پاکستان کے نظریے کی بات کریں گے جنہوں نے پاکستان بنانے والے کے وزیر خارجہ کو کافر کافر کہہ کر ملک سے بھگا دیا؟
  10. ش

    فیض آباد دھرنا کیس: ’پاکستان کسی فوجی نے نہیں بنایا‘ - جسٹس عیسی

    قائد اعظم نے جس قادیانی کو پاکستان کا پہلا وزیر خارجہ لگایا اسے آپ مولویوں نے کافر کافر کہہ کر ملک سے بھگا دیا۔ کیا آپ قائد اعظم سے زیادہ پاکستان کی بہتری جانتے ہیں؟
  11. ش

    موٹروے، بجلی، گیس اور ن لیگ - زاہد مغل

    نون لیگ اور نواز شریف کیلئے نرم رویہ کی وجہ سے شک ہوتا ہے۔ پہلے عدلیہ کو کمزور اور کرپٹ کہتے تھے جو بڑی مچھلیوں کو چھوڑ دیتی تھی۔ اب ہاتھ ڈال رہی ہے تو نون لیگ معصوم اور ججز ظالم ہو گئے ہیں
  12. ش

    موٹروے، بجلی، گیس اور ن لیگ - زاہد مغل

    یہ سیاست دانوں کی طرح پارٹیاں بدلتے رہتے ہیں۔
  13. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  14. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پاکستان کوپوری دنیا کی تجربہ گاہ بنانا بند کریں
  15. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  16. ش

    موٹروے، بجلی، گیس اور ن لیگ - زاہد مغل

    جن کی آنکھیں نون لیگ کے پنجاب میں کئی سالہ دور حکومت کے بعد بھی نہیں کھلیں، انکی آنکھیں تحریک انصاف کے پہلے دور کی کارکردگی دیکھ کر کس زور سے پورا چوپٹ کھلی ہوئی ہیں۔ نون لیگ کی کئی سالہ خراب اور ناقص کاکرردگی کو دیکھ کر بھی ووٹ اسی کو دینا ہے کیونکہ یہ عدلیہ اور فوج کیخلاف ہے۔ جبکہ تحریک انصاف...
  17. ش

    موٹروے، بجلی، گیس اور ن لیگ - زاہد مغل

    غیر جانبدار عملہ بھارت یا چین سے طلب کیا جا سکتا ہے۔ کم از کم پاکستانی حدود کے اندر ایسا عملہ ملنا ممکن نہیں ہے
  18. ش

    موٹروے، بجلی، گیس اور ن لیگ - زاہد مغل

    نہ چھیڑ نون لیگیاں نوں
Top