کیا نواز شریف اور مریم کے وکلا مخالف پارٹی کے نہیں ہیں جو دس روز سے زائد نیب کے گواہان سے پوچھ گچھ کی ہے؟ اتنا وقت اگر نیب کے وکلا کو بھی مل جائے تو سارا سچ باہر آجائے گا۔
نواز شریف اور مریم کے وکلا کی ایکطرفہ کاروائی کو آپ غیرجانبدارنہ ہیرنگ سمجھتے ہیں؟ ابھی نیب کے وکیل نے مریم ، کیپٹن صفدر اور نواز شریف کے وکیل سے پوچھ گچھ شروع بھی نہیں کی۔ جبکہ اسحاق ڈار اور نواز شریف کے بیٹے نیب عدالت سے ابھی تک فراری ہیں۔ یہ کیسا دودھ کا دودھ اور پانی ہے؟
جس ملک کی پڑھی لکھی اشرافیہ تمام نکات سننے سے قبل انکا مذاق اڑانے میں مصروف ہو، اسمیں اور بنی اسرائیل میں کوئی فرق نہیں جو حضرت موسیٰ کے آسمان سے اترے ہوئے 10 نکاتی احکامات کاسنے بغیر مذاق اڑاتے تھے۔
ہر بندے کو نہیں صرف نون لیگیوں کو نظر آرہا ہے کیونکہ ماضی میں خود انکے نا اہل تا حیات قائد اسٹیبلشمنٹ کے کندھوں پر چڑھ کر اقتدار میں آتے رہے ہیں۔ وہ ٹھیک تھا البتہ اگر اب مبینہ طور پر یہی کام خان صاحب کیلئے ہو رہا ہے تو غلط ہے۔
پہلے اپنا ماضی صاف کریں پھر دوسروں پر انگلیاں اٹھائیں۔ اگر عمران...
پھر یہ بھی معلوم ہوگا کہ نا اہلی اقامہ کے علاوہ سپریم کورٹ میں جعلی دستاویزات جمع کروانے پر ہوئی ہے۔ کرپشن ثانوی ایشو ہے جو سپریم کورٹ میں نہیں بلکہ نیب میں ثابت ہوگی۔ اسی لئے کرپشن کیسز نیب کے سپرد کیے گئے ہیں۔ انکا فیصلہ آنے سے قبل ہی شور کیوں مچا رہے ہیں کہ کچھ ثابت نہیں ہوا؟
محض اقامہ؟ پھر وہی نون لیگی پروپگنڈہ۔ آپ جانتے بھی ہیں اقامہ رکھا کیوں جاتا ہے؟
نیز اقامہ کے علاوہ عدالت میں جعلی دستاویزات جمع کروانے پر نا اہلی ہوئی تھی۔ کورٹ کا مکمل فیصلہ پڑھیں پھر آنکھیں بند کرکے کہیں محض جعلی دستاویزات جمع کروانے پر نا اہلی کر دی