نتائج تلاش

  1. چودھری مصطفی

    نئی جمہوری بساط اور کراچی

    اٹھارویں ترمیم کے بعد مرکز کا کردار محدود ہو گیا ہے۔ کراچی کیلئے پیکج لانے کو تحریکِ انصاف کو پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کے ساتھ مذاکرات کرنا ہوں گے۔ بجٹ کا غالب ترین حصہ سندھ بجٹ سے آئے گا۔
  2. چودھری مصطفی

    نئی جمہوری بساط اور کراچی

    انتخابات سے پہلے کے صورتِ حال اور اس کے نتائج کے بعد بننے والی ممکنہ حکومت کے نتیجے میں سب سے زیادہ فائدہ خیبر پختونخواہ اور سب سے زیادہ نقصان کراچی کو ہوا ہے۔ فاٹا کے انضمام سے ان کی قومی اسمبلی میں سیٹیں اور اہمیت بڑھی ہے۔ پنجاب کی نشستیں کم ہوئی ہیں۔ کراچی میں جیتنے والی مقامی جماعت کی...
  3. چودھری مصطفی

    قیدی نمبر 3422 کا شکریہ

    دھمکی تو خوب دی ہے، عرش ہل گئے ہیں۔
  4. چودھری مصطفی

    قیدی نمبر 3422 کا شکریہ

    ڈالر ن لیگ کی حکومت کے خاتمے کے بعد بڑھا، ان کو کم از کم پانچ سال اس کو مستحکم رکھنے کا کریڈٹ تو دیں۔ ۲۰۱۳ سے ۲۰۱۸ تک کوئی خاص تبدیلی نہیں آئی۔ تجارتی خسارہ میری ناقص معلومات کے مطابق مشینری کی درآمد سے بڑھا ہے۔
  5. چودھری مصطفی

    قیدی نمبر 3422 کا شکریہ

    قبلہ پچھلے پانچ سال کا کونسا کیس سامنے آیا۔ اس ملک میں سیاستدانوں پہ کیس فرمائش پہ ہی بنوائے جاتے ہیں اور فرمائش پہ ہی داخل دفتر کر دئے جاتے ہیں۔ جیسے زرداری کے کیس بند ہو چکے ہیں۔ اگر مقتدر اداروں کو ضرورت پڑی تو عمران پہ بھی بنوا دئے جائیں گے۔ موصوف کی بھی آف شور کمپنی تھی، بہن کی دبی میں...
  6. چودھری مصطفی

    قیدی نمبر 3422 کا شکریہ

    پی آئی اے کی بات اس حد تک درست ہے کہ یہ پہلے بھی بیمار تھا اور اب بھی بیمار ہے، اس کی سب سے بڑی وجہ بھرتی شدہ جیالے ہیں جن کی تعداد آپریشنز کے لحاظ سے بہت زیادہ ہے۔ اس کی نج کاری اور سٹاف کو چھانٹی کی راہ میں بھی جیالے رکاوٹ ہیں۔ امید کرنی چاہئے کہ یہ کام نئی حکومت کرے گی، لیکن نظر نہیں آتا۔...
  7. چودھری مصطفی

    بشری بی بی کی بیٹی مہر و حیات تحریکِ انصاف میں شامل

    بشری بی بی اور مہرو کے رویہ کا ذکر ہے۔
  8. چودھری مصطفی

    بشری بی بی کی بیٹی مہر و حیات تحریکِ انصاف میں شامل

    اس میں قائد کی تو کوئی بات نہیں کی گئی۔
  9. چودھری مصطفی

    بشری بی بی کی بیٹی مہر و حیات تحریکِ انصاف میں شامل

    آج اس خبر کے نیچے مہرو حیات اور عمران خان کی تصویر دیکھی۔ لوگوں کے کمنٹ بھی دیکھے تو خیال ہوا کہ اس میں کوئی بھی قابلِ اعتراض بات نہیں۔ شرع نے اس میں کسی بھی چیز کو غلط نہیں سمجھا، پھر ساتھ ہی یہ بھی خیال آیا کہ اگر بشری بی بی نے اپنا یہ شرعی حق استعمال کرتے ہوئے اپنے سے برابر یا کمتر معاشرتی...
  10. چودھری مصطفی

    قیدی نمبر 3422 کا شکریہ

    ووٹ کی یہ عزت تو ووٹر نے کروانی ہی یا ادب نے جسے دیا گیا ہے۔ باقی اس بات سے یکسر اختلاف ہے کہ ادارے تباہی کی دہانے پہ آگئے۔ کونسا ادارہ؟ ادارے تو اتنے مضبوط ہوئے ان کے دور میں کہ ملک بھی اداروں کے آگے کچھ نہ رہا۔
  11. چودھری مصطفی

    قیدی نمبر 3422 کا شکریہ

    کرپشن اور غداری کے تو ایک نہیں دس کیس بن سکتے ہیں عمران پہ، قتل کا بھی کوئی ایسا مشکل مرحلہ نہیں، کسی احتجاج میں مرنے والوں کے ورثا کے ذریعے پرچہ کروایا جا سکتا ہے۔
  12. چودھری مصطفی

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    خود بھی اپنے خبطِ عظمت کو پورا کرنے آیا ہے۔
  13. چودھری مصطفی

    شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات ٭ کاشف حفیظ

    حضور بات تو کچھ اتنی پیچیدہ نہیں، مگر آج کا حسن نثار کا کالم بھی اسی موضوع پہ ہے، وہ پڑھ لیجئے اور دیکھئے، فساد پھیلانے والوں میں کون کون شامل ہیں۔
  14. چودھری مصطفی

    شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات ٭ کاشف حفیظ

    بھینس کے آگے بین بجا کر بھی دیکھ لیں۔
  15. چودھری مصطفی

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    یہ رپورٹ درست معلوم نہیں ہوتی۔ صرف رہائش پہ اتنا خرچ نہیں ہو سکتا۔ ویسے خاقان عباسی بھی استعمال نہیں کرتے تھے۔
  16. چودھری مصطفی

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    ان کو بر طانیہ اپنی تحویل میں لے گا، دوسرے ملکوں کو واپس نہیں کرے گا۔ دولت کو برطانیہ لانے کی اجازت کا مقصد ہی یہی ہوتا ہے کہ واپس نہ جانے پائے۔
  17. چودھری مصطفی

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    اللہ حفاظت کرے ملک کی۔
  18. چودھری مصطفی

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    ہوں گے۔ ہم نے تو یہ دیکھنا ہے کہ جو کپتان نے کہا ہے اس پہ کتنا عمل کرتا ہے۔
Top