پچھلی صدی میں ایک طبقہ وجود میں آیا جس نے اسلام کو قرآن کے متن تک محدود کر دیا۔ ان کے نزدیک سنتِ نبوی کی مصداقیت ممکن ہی نہیں، اس لئے تمام تر ذخیرہ حدیث کو ایک اختیاری مضمون سمجھا جائے، اگر وہ ان کی رائے کی تائید کرے تو ٹھیک نہ کرے تو درخورِ اعتنا نہیں۔
اس پر ستم یہ ہے کہ قرآن کو سمجھنے کیلئے...