معذرت اگر اس پہ بحث ہو چکی۔
اس نعرے کے حامی اس کو جنسی حراسگی، تشدد، زبردستی کی شادی کی روک تھام سے جوڑتے ہیں۔ لیکن ان تمام جرائم کے بارے میں واضح قانون اور سزائیں آئین میں موجود ہیں۔ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ معاشرہ قوانین کے باوجود رضامند گی کا مطلب نہیں سمجھتا۔ یہ بات کچھ قرینِ قیاس معلوم...