نتائج تلاش

  1. چودھری مصطفی

    کراچی بار نے فروغ نسیم اور اٹارنی جنرل پاکستان کی رکنیت منسوخ کردی!

    بار کی رکنیت ختم کرنے کا سلسلہ بند ہو نا چاہئے۔ سیاسی وجوہات کی بنا پر بار کی رکنیت کیسے ختم کی جا سکتی ہے۔ جبکہ یہی وکلا غیر پیشاورانہ رویے پہ کسی کی رکنیت ختم نہیں کرتے۔
  2. چودھری مصطفی

    پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کی ساتھیوں کے ہمراہ میرانشاہ میں چیک پوسٹ پر فائرنگ

    بہت ہی یکطرفہ اور متعصب مضمون ہے، جس میں طالبان کے مظالم اور طالبان کی پورے پاکستان میں دہشت گردانہ کاروائیوں کو یکسر نظر انداز کر دیا گیا ہے۔ اس پر مضحکہ خیز اور متضاد بات یہ کہ ایک طرف یہ الزام کہ فوج اور طالبان ایک ہیں اور دوسری طرف یہ کہ فوجی آپریشن غلط ہوا!! کل تک یہی بی بی سی، افغانی...
  3. چودھری مصطفی

    لیفٹیننٹ جنرل کو قید با مشقت، بریگیڈئیراورحساس ادارے کے افسر کو سزائے موت کی توثیق

    دیکھیں اس پہ عمل بھی ہوتا ہے کہ نہیں۔ ایک جنرل ظہیر الاسلام ہوتے تھے، اور ایک بریگیڈئیر مستنصر باللہ۔ انہوں نے پلان بنایا کہ کورکمانڈرز کانفرنس کے دوران ساری آرمی کی کمان کا صفایا کر کے اقتدار پہ قبضہ کر لیا جائے۔ دونوں پکڑے گئے اور عمر قید کی سزا ہوئی۔ ۹۹ میں سید مشرف تشریف لائے تو انہوں نے...
  4. چودھری مصطفی

    پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کی ساتھیوں کے ہمراہ میرانشاہ میں چیک پوسٹ پر فائرنگ

    خاصی مضحکہ خیز دلیل ہے۔ اور شہروں میں جو لوگ قبائل کو بد تہذیب، تنگ نظر، اجڈ، جاہل سمجھیں، وہ ان کو شہروں میں بسنے سے روک دیں۔ ذاتی پسندیدہ صفات کو عمرانی معاہدوں میں کوئی دخل نہیں۔
  5. چودھری مصطفی

    لاہور، کراچی اور اسلام آباد سب کے ہیں

    مگر قبائلی علاقے صرف ہمارے ہیں۔
  6. چودھری مصطفی

    پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کی ساتھیوں کے ہمراہ میرانشاہ میں چیک پوسٹ پر فائرنگ

    آپریشن کامیاب ہو گیا مگر سرحد کے دوسری طرف طالبان کی پناہ گاہیں موجود ہیں۔ فی الوقت ایسی سویلین پولیس موجود نہیں کہ امن کو برقرار رکھ سکے۔ اس دوران فاٹا میں پولیس اور سول انتظامیہ کی تنظیم ہونی چاہیے اور اس کے بعد فوج صرف بارڈر پہ رہے۔ فوج بہرحال افغان سرحد پہ تعینات رہے گی۔
  7. چودھری مصطفی

    پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کی ساتھیوں کے ہمراہ میرانشاہ میں چیک پوسٹ پر فائرنگ

    آپ کے نزدیک جیت کا معیار کچھ اور ہو گا، میرے نزدیک جنگ کے نتائج اور اثرات اس کا تعین کرتے ہیں۔
  8. چودھری مصطفی

    پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کی ساتھیوں کے ہمراہ میرانشاہ میں چیک پوسٹ پر فائرنگ

    بالکل رکھتا ہے لیکن احتجاج کرتے ہوئے کسی کے کام میں مداخلت کا حق نہیں رکھتا۔ چوکیوں پہ جا کر فوجیوں کو دھمکانا اور پتھراؤ کرنا احتجاج نہیں بلکہ اکسانا ہے۔
  9. چودھری مصطفی

    پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کی ساتھیوں کے ہمراہ میرانشاہ میں چیک پوسٹ پر فائرنگ

    قبلہ جذباتیت سے حقیقت نہیں بدلتی۔ آج کا دور وہ ہے کہ ایک ۲۵ سال کی عورت نیل پولش لگاتی ہے، میک آپ کرتی ہے، اور پھر بی۔۵۲ میں بیٹھ کر ۲۰-۲۵ منٹ میں کار پٹ بمبنگ کر کے چلی جاتی ہے، اور زمین پہ بیسیوں مرد، عورت اور بچے ہلاک ہو جاتے ہیں۔ ہم سب کا فائدہ امن، استحکام اور تکنیکی ترقی میں ہے۔ ورنہ...
  10. چودھری مصطفی

    پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کی ساتھیوں کے ہمراہ میرانشاہ میں چیک پوسٹ پر فائرنگ

    منظور پشتین کے بیان موجود ہیں جو پی ٹی این انتخابات میں حصہ نہیں لے گی، اور محسن داوڑ اور علی وزیر اپنی ذاتی حیثیت سے انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔
  11. چودھری مصطفی

    پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کی ساتھیوں کے ہمراہ میرانشاہ میں چیک پوسٹ پر فائرنگ

    آپ ہندو بنیے پہ حملہ کر لے دیکھ لیجئے پتا چل جائے گا کتنے پانی میں ہین۔
  12. چودھری مصطفی

    پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کی ساتھیوں کے ہمراہ میرانشاہ میں چیک پوسٹ پر فائرنگ

    عوامی نمائندے صوبائی اور قومی اسمبلی میں موجود ہیں، وہ اپنی رائے دہی استعمال کر سکتے ہیں ۔ اس گروہ نے بذات خود انتخابات کے راستے سے انکار کیا۔ کیا حالات ایسے ہیں کہ فوج کی غیر موجودگی میں امن قائم رہے؟ افغانستان سے دراندازوں کو روکا جا سکے؟ طالبان کو دوبارہ منظم ہونے سے روکا جا سکے؟ ہم نہیں...
  13. چودھری مصطفی

    پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کی ساتھیوں کے ہمراہ میرانشاہ میں چیک پوسٹ پر فائرنگ

    یہ فتنہ انگیزی پی ٹی این کی طرف سے کی جا رہی ہے۔ تمام لسانی گروہوں کو پاکستان میں ایک آدمی، ایک ووٹ کی بنیاد پہ چناؤ کا حق حاصل ہے، اس کے بعد یہ بھی کہ سینٹ میں سب صوبوں کو یکساں نمائندگی دی گئی ہے، اس لحاظ سے، اپر ہاؤس میں ان کی نمائندگی آبادی کے تناسب سے بھی زیادہ ہے۔ جمہوری نظام میں سب کی...
  14. چودھری مصطفی

    پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کی ساتھیوں کے ہمراہ میرانشاہ میں چیک پوسٹ پر فائرنگ

    آپ ایک فتنہ پرور شخص ہیں۔ اسرائیلی ایسی جگہ پر قابض ہیں جو بین الاقوامی قانون کے مطابق اسرائیل کا حصہ نہیں۔ دیگر، فلسطینیوں کو برابری کے شہری حقوق حاصل نہیں ہیں۔ ایسی کوئی بھی بات پاکستان میں نہیں۔ سب کے نمائندہ پارلیمنٹ میں موجود ہیں اور آئینی طور پر سب کو برابر کو شہری تسلیم کیا جاتا ہے۔
  15. چودھری مصطفی

    پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کی ساتھیوں کے ہمراہ میرانشاہ میں چیک پوسٹ پر فائرنگ

    اپنے آپ کو افغان کہنا کوئی مسئلہ نہیں، مگر ملک کے مفاد کی خاطر کام کرنا مسئلہ ہے۔ کونسا ملک ہے کو اپنی جغرافیائی سرحد کی حفاظت نہیں کرتا۔ ملک کی جغرافیائی سرحد کی تردید کرنا غداری اور اس کیلئے ہتھیار اٹھانا دہشت گردی ہے۔
  16. چودھری مصطفی

    پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کی ساتھیوں کے ہمراہ میرانشاہ میں چیک پوسٹ پر فائرنگ

    دنیا میں ایک بھی ایسا ملک نہین جہاں فوجی حد بندی کی خلاف ورزی کرنے والے سے سختی سے نہ نمٹا جائے۔
  17. چودھری مصطفی

    اک حرف نیم رس کی تگ و تاز دیکھنا

    اس رشکِ حور کا غلط انداز دیکھنا مجھ ایسے تیرہ بخت کا اعزاز دیکھنا واہ
  18. چودھری مصطفی

    کافی ہی کافی ہے

    روزانہ چار سے پانچ کپ کافی۔ مین تو سوتا ہی اس لئے ہوں کہ اٹھ کے کافی پی سکوں
  19. چودھری مصطفی

    یتیم بچیوں کے ساتھ نازیبا حرکات کرکے ویڈیو بنانے والا ملزم گرفتار، سید ابرار شاکر القادری

    کسی کی خدمات سے بے گنا ہی یا جرم کا فیصلہ نہیں کیا جا سکتا۔ بڑے بڑے ولی دکھنے والے بھی قبیح افعال کے مرتکب پائی گئے۔ اگر وڈیوز ہیں تو معاملہ سیدھا ہے۔ ویسے مجھے اس بات ہی سے سخت اختلاف ہے کہ غریب بچوں کیلئے ہوسٹل کی طرز پہ کوئی ادارہ بنایا جائے۔ اگر آپ ان کی مدد کرنا چاہتے ہیں تو ان کے گھر...
Top