نتائج تلاش

  1. چودھری مصطفی

    پاکستانی صحافت یا فحاشی کا عروج؟

    آپ کی حسِ مزاح کی داد تو بنتی ہے مگر موضوع کچھ ایسا بیکار بھی نہیں کہ ٹھٹھے میں اڑا دیا جائے۔ میں بھی اردو ڈرامے نہیں دیکھتا مگر اس بات میں وزن پاتا ہوں کہ ڈرامے کی ذریعے ایسے تمدن کو فروغ دیا جاتا ہے جو ناظرین کے اعتقاد سے میل نہیں کھاتا۔ یہ صرف ہمارے ہاں نہیں اور جگہ پہ بھی ہے۔ ڈرامہ اور...
  2. چودھری مصطفی

    وہ آئی شامِ غم وقفِ بلا ہونے کا وقت آیا ۔ تلوک چند محروم

    نہ جانے اس کیلئے کیا اصطلاح استعمال ہوتی ہو گی مگر، خدا اور ناخدا کو کیا خوب باندھا ہے۔ خدائے پاک تیرے ناخدا ہونے کا وقت آیا
  3. چودھری مصطفی

    خواہش کا مارا ہی اسے پڑھے ۔

    کچھ عرصے سے تو بہت معصوم سی خواہش ہے، کہ جی بھر کے میٹھا کھاؤں مگر موٹاپے کے ڈر سے اس کو دل میں ہی دبائے رکھتا ہوں۔
  4. چودھری مصطفی

    دفنائی ہوئی لڑکیاں!

    تحریر اچھی لگی۔ علامتی ہے۔ اس بارے میں حقیقی مکالمہ کا آغاز کیوں نہیں کرتیں آپ؟ کیا ہونا چاہئے اور کیسے؟
  5. چودھری مصطفی

    کثرتِ ازدواج (Polygamy )

    بھائی لوگ کچھ زیادہ ہی جذباتی ہو گئے ہیں۔ رہنے دیں، اگر آپ کو یہ مرحلہ درپیش آیا تو تحقیق کر لیجئے گا۔ خوامخواہ اتنی محنت کر رہے ہیں۔
  6. چودھری مصطفی

    کثرتِ ازدواج (Polygamy )

    یہ زیادہ ایمان دارانہ دلیل ہے۔ گو کہ اس کیلئے شاید شرط حقیقی طور پہ کوئی اثر نہیں رکھتی۔
  7. چودھری مصطفی

    کثرتِ ازدواج (Polygamy )

    ڈیولز ایڈووکیٹ بنتے ہوئے، ایک نقطہ پیش کرنے کی جسارت کرتا ہوں۔ جو شاید اس سے پہلے بھی کسی نے کہا ہے، مزاحاً مگر متعلقہ ہے۔ اگر آپ کے نزدیک تعدد ازواج میں مانع شے صرف عدل ہے، تو پھرُ اس بات کا تعین پہلے ہی سے کیسے کیا جا سکتا ہے کہ عدل نہیں ہو گا؟ آپ کے نزدیک تعدد ازواج کی اجازت ہے اگر کوئی عدل...
  8. چودھری مصطفی

    کثرتِ ازدواج (Polygamy )

    قبلہ شاید آپ نے میری بات پہ غور نہیں کیا۔
  9. چودھری مصطفی

    کثرتِ ازدواج (Polygamy )

    جان کی امان پاؤں تو عرض کروں۔ پانی ڈھلان کی طرف ہی سفر کرتا ہے۔ اس لئے زنا کو تو آسان بنایا جا سکتا ہے، نکاح کو نہیں۔
  10. چودھری مصطفی

    کثرتِ ازدواج (Polygamy )

    یہ اندیشہ تو کبھی بھی پیدا ہو سکتا ہے اور کسی کو بھی (؛
  11. چودھری مصطفی

    کثرتِ ازدواج (Polygamy )

    میری ذاتی رائے میں ہر قسم کا معاہدہ باہمی رضا مندی سے بالکل جائز ہے، اور اس کی پابندی ضروری۔
  12. چودھری مصطفی

    کثرتِ ازدواج (Polygamy )

    اسلام میں معاشی ذمہ داری مرد پہ ڈالی گئی ہے اور ابتک کے رائج تمام معاشی اور طبقاتی نظاموں میں یہ بات یکساں ہے کہ بعض لوگ دوسروں سے کافی زیادہ متمول ہوتے ہیں۔ اس نظام میں کثرت ازدواج ایک فطری امر ہے۔
  13. چودھری مصطفی

    کثرتِ ازدواج (Polygamy )

    جی میں جسمانی کثرت کا قائل ہوں، ازدواجی کثرت کا نہیں۔
  14. چودھری مصطفی

    کہہ مکرنیاں

    عمران خان علی الاعلان جھوٹ بولتا ہے۔
  15. چودھری مصطفی

    جواب تلخ می زیبد لب لعل شکر خارا

    یہ اصطلاحات ہیں، ان کی کوئی اصلی یا نقلی شکل نہیں۔ نہ ہی انہیں انگریزوں نے ایجاد کیا ہے۔
  16. چودھری مصطفی

    کثرتِ ازدواج (Polygamy )

    نکاح آسان کرو ، بس کہنا ہی آسان ہے۔ حقیقتاً ایسا کیا نہیں جا سکتا۔
  17. چودھری مصطفی

    کثرتِ ازدواج (Polygamy )

    گو کہ یہ موضوعِ بحث نہیں مگر اس متعلق ضرور ہے اس لئے اس بات کا ذکر کرتا چلوں۔ آبادی تقریباً یکساں ہے، بظاہر مردوں کی زیادہ آبادی کی وجہ خواتین کی ایک بڑی تعداد کا مردم شماری سے اخراج ہے۔ خصوصا دیہاتی علاقوں میں اور شمالی علاقوں میں۔ آپ کا یہ نکتہ کہ بہت سے مرد کنوارے رہ جائیں گے، اصلاً ایک...
  18. چودھری مصطفی

    کثرتِ ازدواج (Polygamy )

    اس معاملے میں مغرب کی دو رخی یہ ہے کہ متعدد جنسی تعلقات رکھنا جرم نہیں، مگر ایک سے زیادہ شادی قابلِ سزا جرم ہے۔ اس معاملے میں ایک مزاحیہ واقعہ کچھ یوں ہے کہ ہمارے آفس میں ایک امریکی خاتون شد و مد سے ہمارے سے بحث کر رہی تھیں، جو پو لیگیمی کا دفاع کر رہے تھی۔ کچھ دیر کے بعد خاتون غصہ میں آنے...
  19. چودھری مصطفی

    جواب تلخ می زیبد لب لعل شکر خارا

    ہائیرارکی اور بائی ڈیفینیشن کو اردو میں کیسے لکھا جائے؟
Top