نتائج تلاش

  1. چودھری مصطفی

    کثرتِ ازدواج (Polygamy )

    پتا نہیں معاشرے کا کونسا طبقہ ہے؟ پاکستانی معاشرے خصوصا شہروں میں نادر ہی تعدد ازواج کی مثالیں ملتی ہیں۔ اتنی دوسری شادیاں ہوتی نہیں، جتنے صفحے اس موضوع پہ کالے کیے جا چکے ہیں۔
  2. چودھری مصطفی

    تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم رضوی گرفتار

    بہت پہلے ہو جانا چاہیے تھا۔
  3. چودھری مصطفی

    نیا گھر یا نیا پاکستان

    مسئلہ یہی ہے کہ دل سے لکھی گئی ہے، دماغ سے نہیں۔ قبلہ اگر علامتی ڈھکوسلوں کے علاوہ، قابلِ پیمائش بہتری کہیں آئی ہے تو بتائیے۔ اللہ ہر محب وطن کو فہم و فراست اور شخصی پرستش سے نجات دلائے۔
  4. چودھری مصطفی

    نیا گھر یا نیا پاکستان

    علیم خان جیسا دیانت دار، زلفی بخاری جیسا دیانت دار، جہانگیر ترین جیسا دیانت دار، شیخ رشید جیسا دیانت دار، بزدار جیسا بیدار مغز۔ ذہنی غلامی کی حدیں بھی پار ہو گئی ہیں۔
  5. چودھری مصطفی

    "آسیب پر یقین رکھتے ہو؟ "

    آسیب پہ یقین نہیں ہے۔
  6. چودھری مصطفی

    بیخودی

    ناچیز کی ناقص رائے میں بیخودی، وہ تجربہ ہے جو انسان حواسِ خمسہ سے ماورا، خالق کی ذات کی قربت کا احساس ہے۔ خودی، اپنی صلاحیت کو پہچاننا اور اس کے نتیجے میں خود داری اور استغنا کا حاصل ہونا ہے۔
  7. چودھری مصطفی

    آسیہ بی بی کو رہا کر دیا گیا ہے ۔ پورے ملک میں شدید احتجاج

    کمال کرتے ہیں ابو عبید بھائی۔ گاؤں میں بھی لوگ اسی طرح لڑتے جھگڑتے ہیں جیسے شہر میں۔ اسی طرح بھڑک اٹھتے ہیں جیسے شہر میں۔ اور آپ ایک تخمینے کی بنیاد پہ مقدمہ ک فیصلہ سنا رہے ہیں؟
  8. چودھری مصطفی

    آسیہ بی بی کو رہا کر دیا گیا ہے ۔ پورے ملک میں شدید احتجاج

    جرم کے سر زد ہونے کی بنیاد وہ اعتراف بنایا گیا ہے جو سو سے لیکر ایک ہزار لوگوں کے سامنے کیا گیا۔ آپ کو ایک متصادم گروہ کے سامنے پیش کر دیا جائے، آپ بھی بہت اے جرائم کا اعتراف کر لیں گے۔ یہ ایک سائنسی بات ہے کہ دھونس سے جرائم کا اقرار کروایا جا سکتا ہے جو لوگوں نے نہیں کئے۔
  9. چودھری مصطفی

    افتخار عارف غزل : سخنِ حق کو فضیلت نہیں مِلنے والی - افتخار عارف

    ہوسِ لقمہ تر کھا گئی لہجے کا جلال اب کسی حرف کو حرمت نہیں ملنے والی
  10. چودھری مصطفی

    قرض کی دلدل میں دھنسی بھنگڑا ڈالنے والی قوم

    انتخاب ایک سراب ہے۔ عوام کو بس ایک محدود سے جگہ میں اٹھک بیٹھک کی اجازت ہے، گھومنا اور چلنا پھرنا منع ہے۔
  11. چودھری مصطفی

    غالب اور جون ایلیا میں فرق

    غالب کا میں ہو کر اس کے شعر کا ایسا تیا پائنچہ کیا آپ نے عبدالمنعم
  12. چودھری مصطفی

    محفل کے جِن بھوت

    کافی لوگوں سے بہتر ہوں۔
  13. چودھری مصطفی

    کہیں مطلع نہیں ہوتا، کہیں مقطع نہیں ہوتا۔ابن منیب

    سخن کو ہمنوا کر لو، سفر تنہا نہیں ہوتا
  14. چودھری مصطفی

    نظم ِ نو آ گیا ، انصاف نرالا دیگا

    اور کیا دیگا تجھے بندۂ حاجت اے خدا نذر میں اپنا یہی خالی پیالہ دیگا اگر یہاں مجھے ہوتا تو ؟
  15. چودھری مصطفی

    قادیانیوں کی حیثیت : شرعی اعتبار سے

    معاشرے، تہذیب، اور قانون کی سمت کے سوال تو ازل سے اٹھتے رہے ہیں اور آئندہ بھی اٹھتے رہیں گے۔ ان کا انتظامی بند و بست سے کوئی تعلق نہیں۔ ممالک کے آئین بدلتے رہے ہیں، اس سے ان کی حیثیت بدل نہیں گئی۔ ایران کسی زمانے میں سنی تھا، صفوی عہد میں شیعہ ہو گیا۔ اب شیعہ ازم اور سیکیولرزم میں بٹا ہوا...
  16. چودھری مصطفی

    قادیانیوں کی حیثیت : شرعی اعتبار سے

    ہر ملک اپنے جوہر میں ایک انتظامی بند و بست ہے۔ نظریہ کی تبدیلی سے اس کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔ یہ لوگوں کو ایک ٹرک کی بتی کے پیچھے لگانے کے علاوہ اور کچھ نہیں۔ روس اشتراکی تھا، اب نہیں ہے۔ چین کا نظام بدل رہا ہے۔ مسلمانوں کے بہت سے ممالک ہیں۔ دوسری بات یہ ہے کہ بات مانگ کرنے کی نہیں ہوُ رہی...
  17. چودھری مصطفی

    قادیانیوں کی حیثیت : شرعی اعتبار سے

    یہ دو رخی ہر مذہب کے پیروکاروں میں موجود ہے اور سیکیولرز کی اخلاقی برتری کی ایک بڑی دلیل بھی ہے۔ ہر مذہب کے بنیاد پرست اپنے نفوذ کے علاقوں میں سیکیولرز سے نفرت کرتے ہیں اور دوسرے مذاہب کے ملکو آں میں سیکولرز کو پسند ہمارے لئے انڈیا میں بی جے پی قابل نفرین ہے اور کانگریس زیادہ قابل قبول۔ اسی...
  18. چودھری مصطفی

    قادیانیوں کی حیثیت : شرعی اعتبار سے

    اپنی مرضی کے طریق پہ نہیں چاہ رہا بلکہ ان لوگوں سے ہی پوچھنا چاہ رہا ہوں، جو اکثر یہ بات کہتے پائے جاتے ہیں۔ اگر آپ یہ نہیں کہتے تو نہ کہہ کر الگ ہو جائیے۔ اگر کہتے ہیں اور بطور مسلمان کہتے ہیں تو پھر اس کی کوئی شرعی دلیل بھی ہونا چاہئے۔ یا کہ یہ ایک انتظامی مسئلہ ہے، جا اجتہادی مسئلہ ہے۔
  19. چودھری مصطفی

    قادیانیوں کی حیثیت : شرعی اعتبار سے

    قبلہ بات شرعی اصول کی ہو رہی ہے۔ شرعی اصول ہر مذہب پہ لاگو ہو گا۔
  20. چودھری مصطفی

    قادیانیوں کی حیثیت : شرعی اعتبار سے

    ۱- یہ کام عیسائی، دہریہ، منکرِ حدیث بھی کر سکتا ہے۔ ۲- کیا اعتراض صرف مبلغ قادیانیوں پہ ہے؟ ۳- پہلی پوسٹ کا جواب آپ نے ابھی تک نہیں دیا۔
Top