نتائج تلاش

  1. چودھری مصطفی

    قادیانیوں کی حیثیت : شرعی اعتبار سے

    مسلم ظاہر کرنا اور اپنے آپ کو مسلمان ماننا دو مختلف چیزیں ہیں۔ مسلم ظاہر کرنے پر تو کوئی سزا نہیں شریعت کی رو سے۔ اسلام تو ظاہر کا اعتبار کرتا ہے۔ کئی یہودی اور منافق آپ صلی اللہ علیہ و سلم کے دور میں خود کو مسلمان ظاہر کرتے رہے۔ جہاں تک میرے ذہن میں آتا ہے، ان صحابی کا نام شاید حذیفہ ابو...
  2. چودھری مصطفی

    قادیانیوں کی حیثیت : شرعی اعتبار سے

    آپ کا جواب قادیانیوں کے غیر مسلم ہونے کے دلائل کے بارے میں لگتا ہے۔ اس بارے میں تو کوئی شک نہیں ہے۔ سوال اس بابت ہے کہ کیاُ غیر مسلم سے اس کے غیر مسلم ہونے کا اقرار کروانا ضروری ہے؟ دوسرا یہ کہ کیا ایسا نہ کرنے سے اس کے بحیثیت شہری اور انسان حقوق ساکت ہو جاتے ہیں؟
  3. چودھری مصطفی

    قادیانیوں کی حیثیت : شرعی اعتبار سے

    عاطف میاں کے مسئلے پر جو بحث چھِڑی اس میں بہت سے لوگوں نے یہ دلیل دی کہ قادیانی خود کو غیر مسلم نہیں مانتے، اور یہی اس مسئلے کی بنیاد ہے۔ اگر وہ خود کو ایک اقلیت تسلیم کریں تو انہیں اقلیتوں والے حقوق دئے جائیں گے۔ میں یہ پوچھنا چاہتا تھا کہ اس رائے کی شرعی دلیل کیا ہے کہ ایک غیر مسلم سے اقرار...
  4. چودھری مصطفی

    کیا لکھوں

    دیارِ عشق میں اپنا مقام پیدا کر ! نیا زمانہ، نئے صبح و شام پیدا کر خدا اگر دلِ فطرت شناس دے تجھ کو سکوتِ لالہ و گل سے کلام پیدا کر
  5. چودھری مصطفی

    درد کیسے عطا ہوتا ہے؟

    کسی بھی جذبے میں بہت شدت ہو تو وہ دماغ کے تمام احساسات میں سرایت کر جاتا ہے۔ خوشی میں لوگ آنسو بہاتے ہیں، غم میں ہنستے ہیں وغیرہ درد بھی دو طرح کا ہے۔ ایک عشق کا میٹھا درد ہے، جو خوشی اور انبساط سے نکلتا ہے۔ خواہ حقیقی ہو یا مجازی۔ یہ شخصیت کو نکھارتا ہے، بنجر زمین کو سیراب کرتا ہے، عمل پہ...
  6. چودھری مصطفی

    کیا لکھوں

    اپنی تقدیر لکھیں۔ اپنے ہاتھ سے لکھیں۔ ہیں تیرے تصرف میں یہ بادل یہ گھٹائیں یہ گنبد افلاک یہ خاموش فضائیں یہ کوہ یہ صحرا یہ سمندر یہ ہوائیں تھیں پیش نظر کل تو فرشتوں کی ادائیں آئینۂ ایام میں آج اپنی ادا دیکھ! سمجھے گا زمانہ تری آنکھوں کے اشارے! دیکھیں گے تجھے دور سے گردوں کے ستارے...
  7. چودھری مصطفی

    اکبر الہ آبادی چمن کی یہ کیسی ہوا ہو گئی

    چمن کی یہ کیسی ہوا ہو گئی کہ صرصر سے بد تر صبا ہو گئی بہت دخترِ رز تھی رنگیں مزاج نظر ملتے ہی آشنا ہو گئی مریضِ محبت ترا مر گیا خدا کی طرف سے دوا ہو گئی بتوں کو محبت نہ ہوتی مری خدا کا کرم ہو گیا، ہو گئی اشارہ کیا بیٹھنے کا مجھے عنایت کی آج انتہا ہو گئی
  8. چودھری مصطفی

    شیخ رشید کی بدتمیزی کی وجہ سے چھٹی پر جانے والا عمران خان کا حامی افسر

    بالکل کوئی حرج نہیں مگر ان کو سوشل میڈیا پہ نہیں آنا چاہئے۔
  9. چودھری مصطفی

    شیخ رشید کی بدتمیزی کی وجہ سے چھٹی پر جانے والا عمران خان کا حامی افسر

    ایک سرکاری ملازم کے سیاسی خیالات کبھی بھی سوشل میڈیا کا حصہ نہیں ہونے چاہییں۔ اس کو نکلا دیا جانا چاہئے۔
  10. چودھری مصطفی

    عثمان بزدار پر قتل کا الزام، تحقیقات میں حقائق سامنے آگئے: اصل قاتل کوئی اور مگر ہم نام ہے

    آنکھ میں دھول جھونکنا! قبلہ وزیر اعظم اور ان کے موکلین کو بتایا جائے کہ آئینِ پاکستان میں ان جرائم کی سزا موجود ہے۔ انصاف تو یہ ہوگا کہ مدعی بنیں، مقدمہ درج کرائیں اور عدالت کو فیصلہ کرنے دیں۔
  11. چودھری مصطفی

    عثمان بزدار پر قتل کا الزام، تحقیقات میں حقائق سامنے آگئے: اصل قاتل کوئی اور مگر ہم نام ہے

    جاسم بھائی عام انصافیوں سے یکسر مختلف ہیں- کبھی کبھی تو شک گزرتا ہے کہ ڈبل ایجنٹ تو نہیں (-؛
  12. چودھری مصطفی

    مدنی ریاست میں غلام اور لونڈیاں

    میرے لئے تو اس مضمون کو ہضم کرنا بہت مشکل ہے۔ :love-over:
  13. چودھری مصطفی

    عثمان بزدار پر قتل کا الزام، تحقیقات میں حقائق سامنے آگئے: اصل قاتل کوئی اور مگر ہم نام ہے

    موصوف پہلے تو مان گئے تھے اور فواد چودھری نے بھی کہا تھا کہ پرچہ سیاسی وجوہات کی بنا پر کاٹا گیا تھا اس کے خلاف
  14. چودھری مصطفی

    وزیر اعظم پاکستان عمران خان قوم سے پہلا خطاب رات 9:30 بجے کریں گے

    سادگی اتنی کہ ہیلی کاپٹر پہ تشریف لائے۔ پھر کہا عوام سے جھوٹ نہیں بولوں گا۔ پھر کرپشن کے خلاف تقریر کی۔ اور کابینہ میں ۸۴ کروڑ کا غبن کرنے والی زبیدہ جلال، ۸۰ کروڑ معاف کرانے والی فہمیدہ مرزا، تقریباً ہر حکومت کے مزے لوٹنے والا شیخ رشید، نذرانے والا قریشی
  15. چودھری مصطفی

    ہم چھان چکے ہیں عالم کو تسکینِ دلِ رنجور نہیں

    بہت خوب پہلا شعر تو لا جواب ہے!
  16. چودھری مصطفی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اس میں درخواست گزار کا نام نہیں، نہ ہی لکھا ہے کہ کس کی طرف سے کا کو لکھا گیا ہے۔ مقامی کمانڈو سے بہرحال بہتر ہے جو ہسپتال بھاگ گیا تھا۔
  17. چودھری مصطفی

    اگر انہیں معلوم ہو جائے

    وہ زندگی کو ڈراتے ہیں موت کو رشوت دیتے ہیں اور اس کی آنکھ پر پٹی باندھ دیتے ہیں وہ ہمیں تحفے میں خنجر بھیجتے ہیں اور امید رکھتے ہیں ہم خود کو ہلاک کر لیں گے وہ چڑیا گھر میں شیر کے پنجرے کی جالی کو کمزور رکھتے ہیں اور جب ہم وہاں سیر کرنے جاتے ہیں اس دن وہ شیر کا راتب بند کر دیتے ہیں جب...
Top