نتائج تلاش

  1. چودھری مصطفی

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    منشور میں نہ ہو، ان کے انتخابی نعروں میں سے تو ایک رہا ہے کہ نواز شریف کے جرائم میں سے ایک ممتاز قادری کی پھانسی ہے۔
  2. چودھری مصطفی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بندہ بسا اوقات ایک ارادہ کرتا ہے لیکن اللہ کو کچھ اور ہی منظور ہوتا ہے۔ استخارہ کی مناسبت سے چلنا چاہئے۔
  3. چودھری مصطفی

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    مجھے تو کلبھوشن کی پھانسی کا انتظار ہے۔ اور دوسرا یہ کہ ممتاز قادری کے پھانسی کے فیصلے کو کالعدم قرار دے کر قومی ہیرو کا درجہ دیا جائے۔
  4. چودھری مصطفی

    عمران خان کو وزیراعظم کس نے بنوایا؟

    واہ چلیں یہ عقدہ تو حل ہو گیا۔ اب اس پہ بھی کوئی تحقیق ہونی چاہئے کہ جونیجو، جمالی کو کس نے وزیر اعظم بنایا۔
  5. چودھری مصطفی

    خان الیکشن جیت چکے ہیں‘ ہدف پورا ہو چکا ہے لہٰذا اب نواز شریف کو گھر جانے کی اجازت مل جانی چاہئے

    پنجاب میں ہی پیدا ہوئے ہیں، پنجابی بولتے ہیں اور ان کو پنجابی ہی سمجھا جاتا ہے۔
  6. چودھری مصطفی

    حالات حاضرہ - - - - حالات مستقلہ

    حضور بات تو آپ نے پتے کی کی ہے، لیکن آپ نے یہ نہیں بتایا کہ اگر موجودہ نظام جمہوریت عوام کی مناسب نمائندگی نہیں کرتا تو پھر عوام کی نمائندگی کیلئے کونسا نظام لایا جائے؟ کیا جنرل ایوب کی بنیادی جمہوریت؟ کیا جنرل ضیا کی غیر جماعتی جمہوریت؟ کیا جنرل مشرف کی عسکری جمہوریت ؟
  7. چودھری مصطفی

    خان الیکشن جیت چکے ہیں‘ ہدف پورا ہو چکا ہے لہٰذا اب نواز شریف کو گھر جانے کی اجازت مل جانی چاہئے

    نہیں بھائی، میں تو لسانی ہم آہنگی کا فروغ چاہتا ہوں۔ پہلے اعتراض ہوتا تھا کہ ڈکٹیٹر پنجابی یا پٹھان ہیں، پھر جنرل مشرف نے کافی حد تک یہ دلدر دور کئے۔ دوسرا اعتراض یہ تھا کہ پنجابی وزیر اعظم کو کما حقہ سزا نہیں دی جاتی، جبکہ تین دوسروں جاب قلع قمع کیا جا چکا ہے، اب ذرا ان کو بھی پھانسی دی جائے...
  8. چودھری مصطفی

    خان الیکشن جیت چکے ہیں‘ ہدف پورا ہو چکا ہے لہٰذا اب نواز شریف کو گھر جانے کی اجازت مل جانی چاہئے

    اب ایک پنجابی وزیر اعظم کو بھی سولی چڑھایا جانا چاہئے۔
  9. چودھری مصطفی

    ووٹ ڈالنا کیوں ضروری ہے؟ ووٹ کِسے اور کیوں ڈالیں؟

    جس سے ملک کو زیادہ نقصان ہو اس کا رستہ روک کر بھی آپ اسلام کو فائدہ پہنچا سکتے ہیں۔
  10. چودھری مصطفی

    ووٹ ڈالنا کیوں ضروری ہے؟ ووٹ کِسے اور کیوں ڈالیں؟

    جی بس کیا کیجئے، عقل ہو گی تو سوچیں گے، ہم ایسے احمقوں سے آپ توقع نہ رکھیں۔
  11. چودھری مصطفی

    ووٹ ڈالنا کیوں ضروری ہے؟ ووٹ کِسے اور کیوں ڈالیں؟

    بسا اوقات چھوٹی برائی کو بڑی برائی پہ ترجیح دینا پڑتی ہے، یہ اسلامی اصولوں میں شامل ہے۔
  12. چودھری مصطفی

    ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کو دس سال اور مریم نواز کو سات سال قید کی سزا کا فیصلہ

    سلمان تاثیر جس جماعت کا بندہ تھا اس کے خلاف کچھ نہیں بولے آپ لوگ، عدلیہ جس نے ممتاز قادری کو پھانسی کی سزا دی اس کے خلاف کچھ نہیں، عمران جس کے بیانات موجود ہیں کہ قادیانیوں کے خلاف قانون نہیں بننا چاہئے تھا، اس کے بارے میں کچھ نہیں بولے۔ یا منافقت
  13. چودھری مصطفی

    لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ

    محترم ہم تو عام سے لوگ ہیں اور کسی کو ترغیب نہیں دیتے، توجہ تو ان کی دلائی ہے جو ہر چوتھے دن اٹھ کر مسلمان ملک میں مسلمانوں ہی کے خلاف جہاد شروع کر دیتے ہیں۔
  14. چودھری مصطفی

    لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ

    امیر المجاہدین سے بس اتنی گزارش ہے کہ جہاد فلسطین اور برما میں کریں، وہاں مسلمانوں کو ضرورت ہے۔
  15. چودھری مصطفی

    لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ

    محترم آپ نے شاید نہ قانون پڑھا ہوگا اور نہ ترمیم۔ اگر پڑھی ہے تو ذرا اپنے الفاظ میں بیان کر دیں۔ باقی آپ لوگوں کرائے کے لاؤس سپیکر ہیں، آپ کیلئے تو اچھا ہو گا کہ ن لیگ جیت جائے ورنہ آپ کا مصرف ختم ہو جائے گاُ اور امیر المجاہدین بس اپنی مسجد میں جمعہ ک خطبہ دیا کریں گے۔
  16. چودھری مصطفی

    لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ

    یہاں بھی رزق کا ہی مسئلہ ہے۔ ایک گناہ گار کو متقی بنانا مشکل ہے، آسان یہ ہے کہ اسے کسی کمزور اقلیت کے خلاف ابھارو اور استعمال کرو۔
  17. چودھری مصطفی

    لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ

    قادیانیوں کے مسلمان نہ ہونے کا حب الوطنی سے کسی تعلق ہے؟ میں قادیانیوں کے غیر مسلم ہو نے کی بات نہیں کر رہا، بلکہ تم لوگوں کی اس شر پسندی کی جانب اشارہ کر رہا ہوں کہ سیاسی مخالفت کی بنیاد پہ ن لیگ پہ گستاخ ہو نے کا الزام لگاتے رہے ہو۔
  18. چودھری مصطفی

    بابا فریدؒ کے دربار پر عمران کا سجدہ یا بوسہ؟ آپکا امتحان!

    تمنا تو ہماری بھی یہی ہے کہ خان صاحب بھی اقتدار میں آئیں۔
  19. چودھری مصطفی

    لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ

    آپ فتنہ پرور لوگ ہیں، جو مسلمانوں پہ کفر کی تہمت لگاتے ہیں۔ نہ کوئی قانون میں ترمیم ہوئی نہ ایسا کرنے کا کوئی ارادہ تھا۔ اپنے پیٹ کی خاطر مسلمانوں کی جان و مال سے کھیلتے ہیں۔ اللہ آپ لوگوں کے شر سے اسلام اور پاکستان کو محفوظ رکھے۔
  20. چودھری مصطفی

    پاکستان میں انسان دوست سچے لوگ کیوں پیدا نہیں ہو رہے؟

    بہت اہم سوال ہے، اس زمانے میں کوئی مردِ بینا بھی نہیں جو پتا چلا سکے۔
Top