نتائج تلاش

  1. خرم

    ووٹنگ: طلباء قوم کا مستقبل

    بہت شکریہ شاہ جی۔
  2. خرم

    کوئی ہے جو ان سوالات کے جوابات فراہم کرے؟

    فواد امریکہ کی طالبان کی مدد کے الزامات ان چھوٹے موٹے ہتھیاروں کی بنا پر تو عوام لگاتے ہیں۔ امریکی مداخلت جو بلوچستان اور قبائلی علاقوں‌میں جاری ہے وہ بہت واضح ہے اور اس پر پاکستان کی فوج اور محب وطن قوتیں بہت زیادہ متذبذب اور غیض سے بھرپور ہیں۔ امریکہ یقیناَ آج کی نہیں‌آج سے بیس برس بعد کی...
  3. خرم

    آخری ملاقات شاید ضروری تھی

    اتنے ڈرے ہوئے ہیں کیا :rollingonthefloor:
  4. خرم

    ن۔م۔راشد کے ’کریا کرم‘ کی کہانی ۔ساقی فاروقی کی زبانی

    جیسے زندہ رہے ویسے ہی مرگئے راہ بھٹکتے۔ شاعری کا کیا ہے، وہ تو ابوجہل بھی بہت اچھی کر لیتا تھا۔ ساری داستان عبرت کا مقام ہے کم از کم میرے لئے۔
  5. خرم

    کیا ہو ا جو مل بیٹھے تین عقل مند

    اب بندہ ہی ڈھیٹ ہو تو کوئی کیا کرے :devil: ویسے یہ کون سے جاٹ تھے جنہوں‌نے مغلوں کا ناک میں‌دم کئے رکھا تھا؟ ایویں ای ذرا تاریخی معلومات کے لئے پوچھ رہا ہوں :yawn:
  6. خرم

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    بہت خوب باجو۔ ہمارے لئے تو موجودہ بیگم ہی کافی ہیں۔ کئی دفعہ کوشش کی ہےکہ بیگم اکیلی بور ہوتی ہو، ایک اور شادی کر لیتا ہوں کچھ کمپنی مل جائے گی، فوراَ‌جواب آتا ہے شوق سے کرو پر پھر "میں چلی پیکے"۔ ویسے یہ دو بندے ہیں، ایک فاروق اور دوسرے عزیز امین۔ ان کی اگر شادی کروادیں‌تو کئی لوگوں کی دُعائیں...
  7. خرم

    مزاحیہ کارٹون

    بہت شکریہ قمر۔ ان کارٹونوں‌میں چھپی سچائیوں‌پر شائد کبھی قوم کی نظر پڑ جائے۔
  8. خرم

    کیا ہو ا جو مل بیٹھے تین عقل مند

    جاٹ بندہ اتفاق سے نہیں غلطی سے ہوتا ہے چوہدری صاحب :)
  9. خرم

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    باجو صرف ایک سوال یہ مردوں کی میم پر زبر ہے یا پیش؟
  10. خرم

    غیر مسلم طالبان پاکستان آرمی نے بغیر ختنے کے طالبان کو فوٹو ریلیز کر دی

    اس جہالت پر دعوٰی شریعت کے نفاذ کا؟ اسی بات سے ان کے "علمائے کرام" اور "امیروں" کی اوقات کا پتہ چل جانا چاہئے اور ان لوگوں کو بھی عقل آجانی چاہئے جو انہیں "مجاہدین" اور خالص مسلمان کہتے نہیں تھکتے۔
  11. خرم

    کوئی ہے جو ان سوالات کے جوابات فراہم کرے؟

    ہے آپریشن پر
  12. خرم

    افسروں کی زیرسرپرستی لیڈیز پولیس اہلکاروں کی جسم فروشی کا انکشاف

    بھائی علماء انبیاء کے وارث‌ہوتے ہیں لیکن انبیاء کے وارث تھوک کے بھاؤ نہیں ملا کرتے۔ جو علماء انبیاء کے وارث ہوتے ہیں ان کا ادب کروایا نہیں جاتا، دل خود بخود ان کا ادب کرنے پر مائل ہوتا ہے۔ علمائے حق یقیناَ موجود ہیں لیکن ہر گلی، ہر محلے، ہر شہر میں‌نہیں۔ زیادہ تر تو علمائے سوء ہیں۔ اور ویسے بھی...
  13. خرم

    سب ٹھاٹھ پڑا رہ جائے گا جب لاد چلے گا بنجارہ

    یہ نہیں دیکھتے کہ کس طرح اس بی بی کی لاش کو بھی بیچا جا رہا ہے مزید پیسے کمانے کو؟ عبرت کے لئے تو یہی کافی ہونا چاہئے۔
  14. خرم

    پاکستان کا سری لنکن فوج سے دفاعی تعاون، تامل ٹائیگرز کی شکست کا باعث بنا

    ہر ملک کا اپنا مفاد ہوتا ہے۔ سری لنکا کی فوج کے ساتھ کھڑا ہونا پاکستان کے لئے ویسا ہی اہم ہے جیسے افغانیوں کو چومنا چاٹنا بھارتیوں کے لئے۔ اور اگر کوئی سودا ہوتا ہے اور پاکستانی اسلحہ و مصنوعات خریدی جاتی ہیں تو یہ اچھی بات ہے اور اس کی حوصلہ افزائی کرنا چاہئے۔
  15. خرم

    پاکستان کا نیوکلیئر پروگرام

    اوہو ساجد بھائی تو آپ کیا کیا خیال ہے کہ جو کچھ ہو رہا ہے ان سائٹس کے اندر ہو رہا ہے؟ ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں‌کچھ والا معاملہ ہے۔
  16. خرم

    کوئی ہے جو ان سوالات کے جوابات فراہم کرے؟

    سرمد بھیا، ظالمان کو سپورٹ کون کر رہا ہے یہ بات اب کوئی ڈھکی چھپی نہیں‌لیکن اب شائد ان کے مربیوں کا ان سے ہاتھ کھینچ لینے کا وقت آگیا ہے اور غالباَ پاکستان کو زر تلافی بھی ادا کیا جارہا ہے امداد کے نام پر۔ اگلے چند ہفتوں میں بات کھُل کر سامنے آ جائے گی۔ ابھی تک افغانستان نے پاکستان کے اس الزام...
  17. خرم

    شاکر القادری صاحب پر بنائی گئی پینٹگ کا عکس

    مغل بھیا واہ۔ آپ تو قلم کے ساتھ برش کے بھی دھنی نکلے۔ ماشاء اللہ
  18. خرم

    مبارکباد مبارک باد

    نہ تعارف ملا اور نہ ہی ریڈیو
  19. خرم

    سوات ڈیل مبارک ہو

    تو پیارے بھیا لوگوں کو کس نے کہا ہے کہ بیوقوفوں کی طرح ووٹ‌ڈالیں؟ کبھی کسی نے بے وقوفوں کی طرح اپنی گائے بیچی ہے؟ اپنا گدھا فروخت کیا ہے؟ پھر ووٹ ڈالتے وقت ہی کیوں بے وقوف بن جاتے ہیں‌بھلا؟ سب لوگ سب کچھ جانتے ہیں۔ وہ جو استاد دامن نے کہا تھا "وچوں وچوں کھائی جاؤ ۔ اُتوں‌رولا پائی جاؤ" سو یہی...
  20. خرم

    کوئی ہے جو ان سوالات کے جوابات فراہم کرے؟

    عمران بہت اچھی طرح سے بات کر رہے ہیں‌آپ۔ شاباش۔
Top