نتائج تلاش

  1. خرم

    چوتھی سالگرہ اردو محفل انٹرویو

    دو ہزار سات میں گوگل پر اردو میں کچھ تلاش کررہا تھا تو محفل کا ربط نظر پڑا تھا۔ یہ اب یاد نہیں۔ شائد زیک کا آیا تھا جب انہیں معلوم پڑا تھا کہ میں نے بھی انجنیئرنگ یونیورسٹی ٹیکسلا میں پڑھا ہے۔ شاکر القادری ہیں غالباً۔ اب تو وہ القلم کی پرورش میں دل و جان سے مصروف ہیں ماشاء اللہ سو ملاقات کم...
  2. خرم

    چوتھی سالگرہ اردو محفل کوئز

    مزے کی بات ہے کہ کس طرح یہ دھاگہ اڑھائی برس بعد دوبارہ زندہ ہوا۔ اور جہاں تک فہیم کے امتحان کی بات ہے تو ہمارا تو بائیکاٹ ہے کہ پیپر بہت مشکل ہے (انجنیئرنگ یونیورسٹی کے سابقہ چیتوں کو اس لفظ سے تو واقفیت ہوگی ہی):grin:
  3. خرم

    نئے(ورڈپریس) بلاگرز کے لیے اہم ہدایات اکٹھی کریں!

    ارے بھائی لوگو ماشاء اللہ کھمبیوں کی طرح بے شمار خوبصورت سے بلاگ لکھے جارہے ہیں دھڑا دھڑ اور اس دھاگہ کا پیٹ ابھی تک خالی ہے۔ اگر آپ لوگوں نے بروقت ہم نوآموز لوگوں کی مدد نہ کی تو اردو ادب کی نایاب شاہ پاروں سے محرومی آپ ہی کی گردن پر ہوگی۔
  4. خرم

    بابا بلھے شاہ عِلموں بس کریں او یار!

    یہ تو آپ کی ذرہ نوازی ہے شمشاد بھائی کہ محبتوں کے اس ہجوم میں مجھ ایسے نکمے کو یاد رکھا۔ زہے نصیب :)
  5. خرم

    لو جی شمشاد بھائی کو سنو اون ائیر

    لیکن یہ شمشاد بھائی کی آواز اور لہجہ فاروق بھائی سے اسقدر کیونکر ملتا ہے؟
  6. خرم

    میری بیٹی کی تصاویر

    ماشاء اللہ۔ اللہ کریم اسے تمام عمر اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھیں اور یہ تو خود بھی رحمتوں بھری مسکان ہیں ماشاء اللہ۔
  7. خرم

    لائبریری سائٹ اپڈیٹ!

    السلام علیکم نبیل بھائی، یہ لائبریری کا وکی سافٹ ویر مل سکتا ہے اور اسے انسٹال کرنے کے کیا مراحل ہوں گے؟
  8. خرم

    بابا بلھے شاہ عِلموں بس کریں او یار!

    اکو الف تینوں‌درکار
  9. خرم

    سائنس اور اسلام

    بھائی باتیں آپ کی بہت اچھی ہیں۔ ایک اصلاح، پاکستان میں‌بھی دیہات میں‌لوگ ہاتھوں سے ہی کھانا کھاتے ہیں بلکہ ہم لوگ تو شہر میں بھی ہاتھ سے ہی کھانا کھاتے تھے۔ ہاں چاول البتہ شہروں میں چمچ سے کھائے جاتے ہیں۔ ایک اور بات غور کرنے کی کہ آخر یہ تمام تحقیق گوروں نے ہی کیوں‌کی؟ ہم جو ان احادیث کے...
  10. خرم

    چوتھی سالگرہ ووٹنگ: اردو محفل ایوارڈز 2009

    یہ فعال ترین رکن کے ایوارڈ کے لئے رائے شماری کی شرط کچھ زیادتی نہیں؟ شمشاد بھائی کے سوا اور کون ہے بھلا میدان میں؟
  11. خرم

    قراقرم پاکستان

    سبحان اللہ۔ اللہ کو منظور ہوا تو انشاء اللہ ایک روز چگوری کے بیس کیمپ جائیں‌گے۔
  12. خرم

    چوتھی سالگرہ محفل کی چوتھی سالگرہ مبارک ہو

    لیں جی قریباَ ایک ماہ بعد آج محفل کی سالگرہ کے موقع پر فرصت ملی تو ہم حاضر ہیں۔ تمام اہلیان محفل کو بالخصوص نبیل بھائی، زیک بھیا، شمشاد بھائی، وارث بھائی اور دیگر حاضر غائب سرخ، سبز و روسیاہوں کو ہماری جانب سے دلی مبارک۔ آج سے اڑھائی برس قبل جو تعلق شروع ہوا الحمد للہ ترقی پاتا آج اس مقام پر ہے...
  13. خرم

    کیا میں موٹا ہو جاؤں گا ؟؟؟؟

    لو ایسی کونسی بات ہے آزمودہ نسخہ ہم بتائے دیتے ہیں۔ پانچ یا سات انجیر رات کو پانی میں بھگو کر رکھیں اور اگلے روز نہار منہ انجیر کھا کر پانی پی جائیں۔ ایک ماہ بعد بتائیے گا کیا وزن چل رہا ہے ؛)
  14. خرم

    تصوف نابغہ ءروزگار لوگوں‌کی آخری پناہ گاہ ہے۔

    لیکن اس سب پر بات کرنے سے پہلے تصوف کی ایک تعریف تو متعین فرما لیں۔ شفاعت کا طلبگار نہ ہونا اور اس کا قائل ہونا ایک الگ مسئلہ ہے میرے تئیں۔
  15. خرم

    امریکی ٹھمری

    ہمت بھیا ٹھمری لگانا؟ لگتا ہے آپ کو ٹھمری کے متعلق ہی جانکاری نہیں۔ خیر کوئی بات نہیں کونسا پہلی بار ہے ;)
  16. خرم

    ایک دن میں بیس روٹیاں !

    میرے منہ کی بات چھین لی آپ نے۔
  17. خرم

    پاکستانی ائر چیف کا حالیہ بیان

    ایسا ہی تھا اور اس جہاز کے گزرنے کے چند سیکنڈ بعد دو ایف سولہ کی فارمیشن بھی آموجود ہوئی تھی لیکن تب تک وہ ہندوستانی جہاز واپس پہنچ چکا ہوگا۔ اسی طرح جب ٹی ٹی پر جہاز لڑائی کی مشقیں کررہے ہوتے ہیں وہ بھی دیکھنے کی چیز ہوتی ہیں۔ یونہی لگتا ہے کہ اب تاروں میں الجھے کہ اب الجھے۔
  18. خرم

    پاکستانی ائر چیف کا حالیہ بیان

    ایک صفر کم ہے بلندی میں۔
  19. خرم

    امریکی ٹھمری

    لیں بھلا علم آپ کو ہے اور پوچھیں‌ڈاکٹر عبدالقدیر سے؟ آپ ہی ذرا "اپنے" صدر صاحب سے پوچھ کر بتا دیں نا:cool:
  20. خرم

    سوات میں‌فوج کے کالے کارنامے

    غالباَ آپ پیپلز پارٹی والوں‌کی بات کر رہے ہیں۔ حکومت تو انہی کی ہے نا:battingeyelashes:
Top