نتائج تلاش

  1. خرم

    پاکستانی ائر چیف کا حالیہ بیان

    ایک بھارتی طیارے کو جان بچا کر درختوں کی بلندی پر بھاگتے تو میں نے خود دیکھا ہے۔ ویسے کیا خوب منظر تھا۔
  2. خرم

    تصوف نابغہ ءروزگار لوگوں‌کی آخری پناہ گاہ ہے۔

    تو کیا اس روز قیامت تھی بھیا؟ اور اللہ تعالٰی نے اپنی شان غفاری کے لئے کوئی حد مقرر کر رکھی ہے؟ بہرحال اگر تصوف/طریقت کی ایک تعریف متعین ہو جائے تو پھر انشاء اللہ بات کو آگے بڑھاتےہیں۔
  3. خرم

    پاکستانی ائر چیف کا حالیہ بیان

    تو پھر ناشتہ کہاں کیا کریں گے (شائد اس بات میں چھپا استعارہ آپ کو سمجھ آجائے)؟
  4. خرم

    امریکی ٹھمری

    ویسے ہمت بھیا ٹھمری کیا ہوتی ہے اور دادرہ کسے کہتےہیں؟ ایسے ہی ذرا معلومات میں‌اضافےکو پوچھ لیا ہے۔
  5. خرم

    آرام سے بیٹھے رہو گے تو معاملہ بگڑ جائیگا، پنجاب میں جواب دو

    ماشاء اللہ کیا جہادی گفتگورہی ہے۔ واہ
  6. خرم

    شمشاد صاحب سلیمانی ٹوپی اوڑھیں گے ؟ ۔

    مطلب یہ کہ رائے شماری والے دھاگے آپ کھولا کرتے ہیں تو شاہ جی نے یہ والا دھاگہ کھول کر بے ایمانی کی ہے۔ اگرچہ اس میں رائے شماری نہیں‌ہے لیکن موضوع کا تقاضا توتھا۔
  7. خرم

    شمشاد صاحب سلیمانی ٹوپی اوڑھیں گے ؟ ۔

    شاہ جی یہ موضوع عزیز امین کے کھولنے کا تھا۔ آپ نے "روندی"‌مار دی ہے ٹھاہ کر کے۔
  8. خرم

    مبارکباد منتظم اعلیٰ شمشاد بھائی کو مبارکباد

    کتنی بُری بات ہے۔ ان کے معصوم سے دل میں امیدوں کی سرچ لائٹیں روشن کرکے کہہ رہے ہیں کہ محاورتاَ ہی بات کی ہے۔ چہ چہ چہ:noxxx:
  9. خرم

    شالامار/شالیمار گارڈن

    مغلوں کا تو پہلے تھا آجکل تو ایل ڈی اے، محکمہ ثقافت اور کئی ہزار ناجائز قابضین کا ہے۔
  10. خرم

    مبارکباد منتظم اعلیٰ شمشاد بھائی کو مبارکباد

    جُگ جُگ جیویں شمشاد بھائی۔ نارووال انشاء اللہ اس برس کے اواخر میں شائد جانا ہو۔ دُعا کیجئے۔
  11. خرم

    مبارکباد منتظم اعلیٰ شمشاد بھائی کو مبارکباد

    فیر کی فائدہ۔ اب بے تنخواہ کام کرنے والے سے تو بندہ دعوت بھی نہیں مانگ سکتا۔:(
  12. خرم

    مبارکباد منتظم اعلیٰ شمشاد بھائی کو مبارکباد

    دھیان سے کہیں ایسا نہ ہو کہ عزیز آپ کو بہلا پھسلا کر پہاڑ پر لے جائیں اور وہاں جاکر سوال داغ دیں کہ "پہاڑ سے نیچے گرتے ہوئے کیسا محسوس ہوتا ہے؟" آگے آپ خود سمجھ دار ہیں۔:grin:
  13. خرم

    خاتون اول کون ہوتی ہے؟

    ہمارے ملک میں ہوتے تھے ایک "مرد اول"۔ خاتون ان کی اللہ کو پیاری ہوگئیں تو وہ صدر بن گئے۔ اب مسئلہ یہ ہے کہ باضابطہ طور پر خاتون لاتے ہیں تو کرسی جاتی ہے سو فی الحال خاتون اول کے بغیر ہی گزارا کیجئے:grin:۔
  14. خرم

    پی ایس ڈی میں بلوچستان کیلئے مختص شیئرزمیں 20 ارب روپے کم کردیئے گئے

    نعرے لگاتے ہیں بلوچوں کے حقوق کے۔ ارے ان کو ان کے حق کا پیسہ تو دو۔ کرتے یہ موٹے پیٹوں والے ہیں اور بھرتے سب ہیں۔ بلوچ بھائیوں کا غصہ بھی ہم پر نکلے گا یہ جو ایک بلوچ صدر بنا بیٹھا ہے اسے کچھ نہیں کہیں گے۔
  15. خرم

    مبارکباد منتظم اعلیٰ شمشاد بھائی کو مبارکباد

    ویسے منتظم اعلٰی کے اختیارات میں کیا کچھ ہوتا ہے اور سب سے اہم بات یہ کہ تنخواہ کتنی ہے؟:battingeyelashes:
  16. خرم

    مبارکباد منتظم اعلیٰ شمشاد بھائی کو مبارکباد

    قیصرانی تو بس ایسے غائب ہوئے جیسے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پہلے کہتے تھے کہ شادی سے کچھ فرق نہیں پڑنے کا۔ اب دکھائی ہی نہیں پڑتے۔:hurryup: شمشاد بھائی آپ کو بہت مبارک نظامت اعلٰی۔
  17. خرم

    تصوف نابغہ ءروزگار لوگوں‌کی آخری پناہ گاہ ہے۔

    ظفری بھیا، آپ سے بھی یہی درخواست ہے کہ پہلے ایک تعریف مقرر کرلی جائے تصوف کی پھر بات کو آگےبڑھاتے ہیں بتوفیق ربنا۔
  18. خرم

    اپنے گاوں پر ویب

    یعنی کہ اگر آپ ویب ہی بنا کر دے سکیں تو بہت بہتر ہوگا۔:devil:
  19. خرم

    شہید راہ راست آپریشن محمد شکیل شہید گوجرانوالہ

    بہت شکریہ فخر۔ انہی لوگوں کی قربانیوں کا ثمر ہے کہ ہم آج بھی ایک آزاد مملکت کے بانی ہیں وگرنہ اکثریت تو یہ کہتی ہے کہ میری دوکان دو روز بند نہ رہنی چاہئے ملک پر چاہے جس کا بھی قبضہ ہو۔
  20. خرم

    پاکستانی ائر چیف کا حالیہ بیان

    عالمی دہشت گرد کو اس کے گھر جاکر نہیں چھیڑنا تھا نا پھر۔ آپ امید کرتے ہیں کہ آپ پنگے بھی لیں اور پھر جواب میں وہ چوم چاٹ کر چھوڑ دیں۔ وہ کیوں‌بھلا؟ ویسے بھی آجکل تو آپ کی اپنی حکومت ہے۔ آپ ہی کیوں‌واویلا کر رہے ہیں؟ آپ ہی تو لوگوں کو کہا کرتے تھے کہ "تیر" پر ٹھپہ لگاؤ ؛)
Top