نتائج تلاش

  1. خرم

    پاکستان کے کچھ وفاقی وزرا نیویارک میں ۔۔۔۔

    ہمارے ہمت بھائی ہی "تیر" پر ٹھپا لگانے کا مشورہ دیا کرتے تھے۔ اب کہیں نظر نہیں آرہے؟:battingeyelashes: جب تک پاکستانی شخصیت پرستی کے سحر سے باہر نہیں‌نکلیں‌گے اور اصولوں کو اجتماعی طور پر نہیں‌اپنائیں گے، یہ دھن دھنادھن جاری رہے گا کہ خالی باتوں سے کبھی کچھ نہیں‌ہوا اور نہ ہوگا۔
  2. خرم

    پاکستانی ائر چیف کا حالیہ بیان

    ظالمان کا علاج آپکی نظر میں کیا ہے؟ کیا آپ ان کے زیر کنٹرول علاقے میں بسنے کو تیار ہیں؟
  3. خرم

    تصوف نابغہ ءروزگار لوگوں‌کی آخری پناہ گاہ ہے۔

    او ماڑے بھراؤ، آپ نے تعریف تو کی ہی نہیں‌تصوف کی ابھی تک۔
  4. خرم

    اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

    میرے خیال میں جنوں کے محکمہ جیل خانہ جات نے یہ آفر کی ہوگی تاکہ شریر جنوں کو میری پیاری بہنا کے حوالے کرکے سبق سکھایا جائے۔:devil:
  5. خرم

    اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

    رب تہاڈا بھلا کرے کڈی چنگی گل ایہہ او یار کوئی جن ادھر سے گزر رہا ہے تو فوراَ باجو کے پاس پہنچے۔ بڑی مہربانی ہوگی۔:devil:
  6. خرم

    تصوف نابغہ ءروزگار لوگوں‌کی آخری پناہ گاہ ہے۔

    ہوسکتا ہے آپ کی بات درست ہو میرے پیارے بھائی لیکن پہلے آپ تصوف/طریقت کی تعریف تو کیجئے وگرنہ تو ہم سب ہوا میں تلواریں ہی چلا رہے ہیں۔
  7. خرم

    تصوف نابغہ ءروزگار لوگوں‌کی آخری پناہ گاہ ہے۔

    یقیناَ فہیم اور پھر اس قصہ میں یہ بات بھی کہ جب حضرت اویس قرنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو آقا صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان پہنچا تو سجدے میں گر گئے اور اتنا طویل سجدہ کیا کہ اصحاب عمر و علی رضوان اللہ علیہم اجمعین کو خیال گزرا کہ کہیں ان کی وفات نہ ہوگئی ہو سو انہیں ہلایا۔ اس پر حضرت اویس قرنی نے...
  8. خرم

    تصوف نابغہ ءروزگار لوگوں‌کی آخری پناہ گاہ ہے۔

    ارے بھیا آپ لوگ الزامات دُہرائے جا رہے ہیں لیکن تصوف کی تعریف بھی تو کر دیجئے پہلے۔بنا کوئی جامع تعریف مقرر کئے یہ تو وہی "میدان جنگ" کے دھاگے والی بات ہوئی۔
  9. خرم

    تصوف نابغہ ءروزگار لوگوں‌کی آخری پناہ گاہ ہے۔

    بھیا اس میں آپ نے تعریف تو نہیں کی بلکہ ایک عمومی بات کی ہے۔ تصوف کی تعریف سے مراد یہ کہ کیا عقائد ہیں جن کی بنیاد پر تصوف کی عمارت قائم ہے؟ تصوف یا طریقت کہتے کسے ہیں؟ اس کا مدعا کیا ہے اور کیوں‌ہے؟ قصہ مختصرآپ کسے صوفی کہیں گے؟
  10. خرم

    تصوف نابغہ ءروزگار لوگوں‌کی آخری پناہ گاہ ہے۔

    ویسے کیا یہ ممکن ہے کہ ہم سب کی تصوف کی تعریف ہی مختلف ہو؟ ابھی تک ظفری بھیا نے یا طالوت بھائی نے تصوف کی کوئی تعریف تو متعین ہی نہیں فرمائی۔ اگر میری نظر چوک گئی ہو تو معذرت۔
  11. خرم

    تصوف نابغہ ءروزگار لوگوں‌کی آخری پناہ گاہ ہے۔

    یہ ایک سبق آپ کی نظر کے لئے۔ کسی بحث کے لئے نہیں، کسی مسئلہ کو بیان کرنے کے لئے نہیں بس یہ بتانے کے لئے کہ ہمیں کیا سکھایا جاتا ہے۔ حضور پیر نظیر احمد نے فرمایا: انسان کی زندگی کا اساسی مسئلہ یہ ہے کہ اس دنیا میں اس کی زندگی کا مقصود کیا ہے؟ انسانی زندگی ایک خاص مقصد کے لیے ہے اللہ پاک نے...
  12. خرم

    تصوف نابغہ ءروزگار لوگوں‌کی آخری پناہ گاہ ہے۔

    ظفری بھیا میں معافی کا خواستگار ہوں کہ آپ کی توقعات پر پورا نہیں اتر سکا۔ جیسا کہ بارہا عرض کی کہ میں اس موضوع پر ایک بحث سے بچنا چاہتا ہوں کہ میرا اپنا علم اس قدر نہیں کہ میں ان عظیم الشان ہستیوں کے علم کا خلاصہ بیان کرسکوں۔ میں تو ایک طفل مکتب اور وہ بھی انتہائی ابتدائی درجہ کا ہوں۔ سو اس بار...
  13. خرم

    تصوف نابغہ ءروزگار لوگوں‌کی آخری پناہ گاہ ہے۔

    جماعت اسلامی اور دیگر جماعتوں کی تو ہم بات ہی نہیں کر رہے کہ موضوع تصوف ہے۔ ایک بنیادی فرق ہے میرے اور آپ کے دیکھنے میں۔ آپ چاہتے ہیں کہ پہلے ایک اسلامی مملکت کا قیام ہوجائے پھر کردار سازی بھی ہو جائے گی۔ میں اس نقطہ نظر کا حامی ہوں کہ مملکت اپنے افراد کے مجموعی رویہ کا اظہاریہ ہوتی ہے۔ اسی لئے...
  14. خرم

    مبارکباد محمد صابر بھائی کو مبارک باد !

    صابر بھائی بہت مبارک ادارت کی۔
  15. خرم

    Fractaluis بیوٹی

    یہ سب کیا آپ نے کیا ہے بہنا؟
  16. خرم

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 19: گرمی

    کچھ ہماری جانب سے نور اپنے پنکھے کے ساتھ۔ ایک گلابی پنکھا دلانے کا وعدہ ہنوز تشنہ ہے۔ ایک گرم دن کی ابتداء۔ یہ بادل برسنے والے نہیں ڈزنی کی حیواناتی دنیا میں ایک گرم دن۔ بے انتہا گرمی کے بعد گھنٹوں موسلا دھار بارش بھی برسی اس روز ساحل کا نظارہ ایک گرم دن میں غربی ورجینیا کی فالز کا...
  17. خرم

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 19: گرمی

    پر باجو ایک بھائی صاحب نے تو جیکٹ چڑھا رکھی ہے۔ ایسے میں گرمی کیسے ہوئی بھلا؟
  18. خرم

    نئے(ورڈپریس) بلاگرز کے لیے اہم ہدایات اکٹھی کریں!

    کل ہی میں نے اپنے ڈومین پر ورڈپریس 2.7 انسٹال کیا ہے۔ اب اسے اُردو جامہ کس طرح پہنایا جائے یہ مسئلہ درپیش ہے۔ دیکھتے ہیں اس دھاگہ کے چراغ میں سے کیا جن برآمد ہوتا ہے اس مشکل کے حل کے لئے۔
  19. خرم

    پاکستانی ائر چیف کا حالیہ بیان

    ہمت بھیا آپ شائد کنفوژڈ ہیں۔ کونسے بازو پر بھالے مار رہے ہیں؟ جذباتیت سے باہر نکل کر ذرا حقائق کی بات کیجئے۔ ویسے بھی یہ بازو وغیرہ کے استعارے شاعری میں اچھے لگتے ہیں اصل زندگی میں ان کی کوئی اہمیت نہیں‌ہوتی۔
  20. خرم

    امریکی ٹھمری

    بھائی کچھ زیادہ نہیں‌ہوگیا؟
Top