نتائج تلاش

  1. خرم

    الطاف حسین کی حقیقت بتا رہے ہیں نامورصحافی حسن نثار

    اور پھر ایک دہائی سے زیادہ عرصہ سے ملک سے باہر بیٹھ کر کراچی جتنے بڑے شہر کو کنٹرول کرنا؟ وفاداری کا حلف ملکہ سے اٹھانا اور درد پاکستان کا دکھانا، ٹیکنالوجی کے بل پر ایک پوری تنظیم کو چلانا یہ بھی تو صرف انہی کے کارنامے ہیں۔
  2. خرم

    تصوف نابغہ ءروزگار لوگوں‌کی آخری پناہ گاہ ہے۔

    دیکھئے بھیا پہلے ایک سوال۔ کیا آپ کبھی کسی صوفی کی صحبت میں بیٹھے؟ اگر نہیں تو پھر پہلے انہیں دیکھئے جانچئے پھر رائے قائم کیجئے۔طالوت بھیا نے صوفیاء کی کرامات کا انکار کیا۔ چلئے آپ کو وہ شعبدہ بازی لگتی ہے تو ایسے ہی سہی۔ آپ نہ مانیں گے بھی تو آپ کے ایمان میں‌کوئی فرق نہیں پڑتا کہ صوفیاء پر...
  3. خرم

    سائنس اور مذہب کیا ایک دوسر ے کے مخالف

    پیارے بھیا میں تو سائنس اور مذہب کو مقابل قرار دے ہی نہیں رہا۔ میں بھی تو یہی عرض کررہا ہوں کہ ایک دوسرے کا جزو ہے۔ :)
  4. خرم

    پاکستانی ائر چیف کا حالیہ بیان

    ہمت بھیا امریکی افواج نیٹو کی زیر کمان لڑ رہی ہیں۔ اور پاکستانی فضائیہ کے چیف کا بیان حقیقت کا آئینہ دار ہے۔ مجھے اس کا فکر نہیں کہ نیٹو ہمیں کچھ کہہ دے گی، فکر اس بات کی ہے کہ اگر ہم نیٹو سے بھی پنگا لے لیتے ہیں تو پھر ہمارے "مجاہدین" اور نیٹو مل کر ہمارا کیا حشر کریں گے۔ ایک وقت میں ایک ہی...
  5. خرم

    چھوٹے بچوں کی ذہانت کا معیار ( آئی کیو لیول) کیسے ناپا جا سکتا ہے؟

    بھیا تجرباتی بنیادوں پر تو شائد ایسے ٹیسٹ لئے جاتے ہوں‌لیکن قابل اعتبار ٹیسٹ غالباَ کوئی نہیں ہے۔ ویسے بھی میرا خاکسارانہ مشورہ تو ایسے کسی بھی ٹیسٹ کے خلاف ہوتا ہے۔ انسانی ذہن اور اس کی صلاحیتیں اتنی ہمہ گیر ہیں کہ کوئی بھی ٹیسٹ اس کا احاطہ نہیں کرسکتا اور بچپن میں‌تو خیالات کا پنچھی نجانے کیا...
  6. خرم

    شالامار/شالیمار گارڈن

    بہت خوب بہنا۔ بچے کھچے باغ سے بھی عظمت رفتہ کا پتہ چلتا ہے۔ ہائے ری بے قدری۔
  7. خرم

    کامیابی

    بہت اچھی سوچ کو الفاظ دئیے ہیں‌آپ نے خرم۔ ماشاء اللہ۔
  8. خرم

    میدان جنگ

    ماشاء اللہ کیا ماحول ہے۔ لگتا ہے وزیرستان پہنچ گئے ہیں۔ یعنی غنیم کو تہس نہس کردینے کی تمام تیاریاں مکمل ہیں، جنگی ترانے گائے جارہے ہیں، صفیں ترتیب دی جارہی ہیں، کمک کا بندوبست بھی ہورہا ہے اب بس کمی ہے تو اس بات کی کہ یہ پتہ چل جائے کہ لڑنا کس سے اور کیونکر ہے‌؟ :)
  9. خرم

    تاسف میرے بھائی اور میرے کزن کے لیے دعا کریں

    اللہ کریم آپکے بھائی، کزن اور تمام اہل خانہ کو اپنی رحمتوں‌کے سائے میں رکھے۔ آمین۔
  10. خرم

    مبارکباد عمار سالگرہ مبارک ہو ۔۔۔

    ہمارے یہاں ابھی 29 ہی ہے سو عمار بھائی سالگرہ بہت مبارک۔ اللہ کریم آپکی زندگی کے ہر لمحے کو اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے اور اسے بابرکت بنائیں۔ آمین
  11. خرم

    مجذوب کون ہوتا ہے؟

    بھیا مجذوب کے متعلق ایک بات کہ وہ منصب ارشاد پر نہیں فائز ہوتا۔ یعنی ان کی بات یا عمل کی پیروی نہیں کی جاتی سو قدمبوسی یا ایسا کچھ کرنا، کہنا تو غلط ہی ہوگا ہاں ان کی تحقیر نہ کی جائے تو اچھا ہے کہ وہ بے خود ہوتے ہیں۔
  12. خرم

    امریکہ بہادر

    اصل بات یہ ہے کہ اس وقت حکومت مخالف جذبات ابھارنے تھے سو اس کہانی کے چند ایک سچے رنگوں میں کئی جھوٹے رنگ بھر کے اسے مارکیٹ کردیا گیا۔ اب آپ لاکھ سر پٹختی رہیں، گیا وقت واپس نہیں‌آنے کا۔ اب نہ کسی کو ڈاکٹر عافیہ یاد ہیں اور نہ کوئی کہانی اخباروں میں گردش کرتی ہے اور نہ ہی لوگوں کو اس سارے معاملے...
  13. خرم

    تصوف نابغہ ءروزگار لوگوں‌کی آخری پناہ گاہ ہے۔

    بھیا اگر کسی کا عمل نبی کریم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مطابقت نہیں رکھتا تو وہ صوفی ہی نہیں شعبدہ باز ہے۔ اس بات کو تو میں پہلے عرض کر چکا ہوں۔ شام و حجاز کی طرف صوفیاء یقینا موجود رہے یہ تو شاہ سعود کے خاندان کی برکتیں‌ہیں کہ بزور ایک خاص طبقہ کا اسلام مسلط کیا گیا ویسے گورنر طائف کا خاندان...
  14. خرم

    لیز چپس میں سور کے اجزا کی ملاوٹ اور فتوے کا غلط استعمال

    فی الحال کم از کم میں تو نہیں‌پھدک رہا :battingeyelashes: اور کسی حدیث کا حوالہ مرغیوں کی خوراک کے بارے میں یا عمل صحابہ سے کوئی دلیل یا کہیں سے مرغیوں والی شریعت کے وجود کا کوئی ثبوت؟ یہ نئی نئی شریعتیں‌جو نکلتی رہتی ہیں ان کا واقعی مجھے کوئی علم نہیں۔:laughing: ویسے یہ مولوی صاحب سے پوچھنا...
  15. خرم

    مجذوب کون ہوتا ہے؟

    یہ قدمبوسی کا کس نے کہا؟
  16. خرم

    لیز چپس میں سور کے اجزا کی ملاوٹ اور فتوے کا غلط استعمال

    یہ مرغیوں پر شریعت کب سے لاگو ہو گئی؟:surprise: ارے بھائی ان کے لئے حلال و حرام مخصوص نہیں‌ہیں۔ کل کو آپ کہو گے کہ مرغے کا چار سے زیادہ مرغیوں سے نکاح حرام ہے :rollingonthefloor: اور پھر مرغوں کو سنگسار کرنے والے فتاوٰی آنے لگ پڑیں گے۔ ویسے کیا منظر ہوگا، اہل ایمان مرغوں کو سنگسار کریں گے،...
  17. خرم

    تصوف نابغہ ءروزگار لوگوں‌کی آخری پناہ گاہ ہے۔

    برادرانِ عزیز اجازت دیجئے کہ دوبارہ آپ سے اختلاف کرسکوں۔ نبی کریم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سب سے بنیادی کام جو کیا وہ فرد کی اصلاح‌تھا۔ تبلیغ اسلام فرد کی اصلاح سے شروع ہوئی پھر ایک معاشرہ کی تشکیل ہوئی جو کامل معاشرہ تھا۔ یہی وہ ماڈل ہے جس کی صوفیاء پیروی کرتے ہیں۔ عمومی طور پر یہ الزام لگایا...
  18. خرم

    ناسا کے برقی تصویر خانے کی سیر

    سورج کی روشنی جو چاند پر پڑتی ہے اس کا نوعیت زمین پر پڑنے والی روشنی جیسی تو نہیں ہوگی کہ چاند پر فضا نہیں ہے۔ اس کے کیا فرق پڑے گا آپ کے مفروضہ پر؟ سپیشل ایفیکٹس کے متعلق میرا تو علم محدود ہے سو یہ آپ کے اور Mythbusters کے درمیان ہی حل ہوگا :)
  19. خرم

    سوات ڈیل مبارک ہو

    سنگساری کی سزا کی جو احادیث ملتی ہیں ان دونوں‌واقعات میں رضاکارانہ اعتراف ہوا تھا اور اس کے باجود سرکار دو عالم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خواہش تھی کہ کسی طرح انہیں ٹال دیا جائے۔ صحابی کا نام نہیں یاد آرہا لیکن تین دفعہ سرکار نے ان سے اعراض‌فرمایا اور چوتھی دفعہ اعتراف پر سنگساری کا حکم لگایا۔...
  20. خرم

    امریکی ٹھمری

    ڈاکٹر عبدالسلام نے پاکستان کے لئے بہت کام کیا ہے لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ ہم انہیں مسلمان مان لیں۔ اپنی آخری عمر میں وہ خود بھی پاکستان کے بارے میں کوئی اچھے الفاظ نہیں استعمال کرتے تھے۔ ان کا نام تو تعلیمی نصاب میں پڑھایا جاتا تھا لیکن بہرحال وہ پہلے "مسلمان" نوبل انعام یافتہ نہیں تھے جیسا کہ...
Top