نتائج تلاش

  1. خرم

    امریکی ٹھمری

    جسے ابتداء میں غوری کہا جاتا تھا وہ شمالی کوریا کا Nodong میزائل تھا جو بالکل تیار حالت میں پاکستان منتقل کیا گیا تھا۔ اسی لئے جب اس کے پہلے تجربہ کا اعلان کیا گیا تو میزائل پورے کیمو فلاج میں تھا۔ تجرباتی میزائل سفید و سیاہ رنگ میں چلائے جاتے ہیں جیسا کہ شاہین میزائلوں کے سلسلہ میں رہا ہے۔ اس...
  2. خرم

    لاہور:15کی عمارت میں دھماکا،متعدد افرادہلاک و زخمی

    ویسے یہ بددُعا تو ہر پاکستانی دیتا ہے زینب بہنا لیکن ووٹ پھر انہی سوئے ہوئے لوگوں کو ہی دیتا ہے۔:battingeyelashes:
  3. خرم

    گلوکارہ طاہرہ سید کی بیٹی کی شادی - ایک منفرد تقریب

    اسپغول کُج نہ پھرول
  4. خرم

    پشاور میں متواتر2دھماکے،2افراد جاں بحق،60زخمی

    بھیا خودکش بمبار کو روکنا تقریباَ ناممکن ہے۔ پھر بھی سوات میں جاری کاروائی قریباَ ایک ماہ سے اوپر ہو چُکی ہے۔ اس کا ردعمل اس سے زیادہ شدت کے ساتھ سامنے آنا چاہئے تھا لیکن ایسا نہیں ہوا۔ روائتی جنگ میں طالبان ایک منظم فوج کا مقابلہ نہیں کرسکتے۔ ان کا سب سے مؤثر ہتھیار یہی خودکش بمبار ہیں لیکن اس...
  5. خرم

    سوات ڈیل مبارک ہو

    فرخ بھیا امریکہ نے اسرائیل کی مدد کرنا بہت بعد میں شروع کیا ہے۔ غالباَ پہلی عرب اسرائیل جنگ کے بعد یا اس کے دوران۔ امریکی صدر نکسن یہودیوں کا سخت مخالف تھا اور انہیں عفریت قرار دیتا تھا۔ اس کی چند ٹیپیں بھی منظر عام پر آئی تھیں۔ لیکن بدقسمتی یہ رہی کہ عرب دنیا کے تمام ممالک مل کر اچانک حملہ کرکے...
  6. خرم

    سوات ڈیل مبارک ہو

    بالکل بھیا آیت کریمہ کا حکم بالکل درست ہے لیکن جماعت کی تعداد مقرر نہیں فرمائی گئی۔ حکم یہ ہے کہ ایسی سزا پر عملدرآمد کے شاہد مسلمان ہونے چاہئیں۔ ایسی سزا کے وقت عموماَ جیل کے ہی پانچ دس یا زیادہ اہلکار موجود ہوتے ہیں سو مسلمانوں کی جماعت کی شرط پوری ہو جاتی ہے۔ علاوہ ازیں یہ حکم صرف زنا کے لئے...
  7. خرم

    پشاور میں متواتر2دھماکے،2افراد جاں بحق،60زخمی

    یہ دھماکے تشویشناک ہونے کے ساتھ ایک خاص تناظر میں اس لئے قابل اطمینان بھی ہیں کہ اس بات کا ثبوت ہیں کہ فوج طالبان کے خلاف نہ صرف سوات میں کامیابی حاصل کررہی ہے بلکہ اب وزیرستان میں موجود ظالموں کو بھی اپنی بقا خطرے میں نظر آرہی ہے۔ اس لئے وہ اپنے پرانے "خودکش" ہتھکنڈے پر اُتر آئے ہیں کہ عوام کو...
  8. خرم

    امام عالم کی شرارتیں

    کوئی بات نہیں بھیا۔ ایک کیمرہ خرید کر بھیج دیں اور کہیں کہ آپ کو تصاویر ای میل کر دیا کریں۔ :)
  9. خرم

    ایک چھوٹی سی کہانی

    آپ فون بے شک لگا لیں انجام وہی ہونا ہے جو آپ کو دئیے گئے نصائح کا ہوا تھا :)
  10. خرم

    لیز چپس میں سور کے اجزا کی ملاوٹ اور فتوے کا غلط استعمال

    تو پہلے کیا زیرو سے اوپر تھی؟ ویسے بھی میرے خیال میں‌پاکستان میں‌کوئی بھی چیز برآمد کرنے سے پہلے یہ سرٹیفیکیٹ دینا پڑتا ہے کہ اس میں سؤر سے تیارکردہ کوئی چیز شامل نہیں ہے۔ یہ اور بات کہ پاکستان میں "سرٹیفیکیٹ" بہت آسانی سے مل جاتے ہیں۔ :)
  11. خرم

    ناسا کے برقی تصویر خانے کی سیر

    ایک پروگرام آتا ہے ڈسکوری پر Myth Busters اس کی ایک قسط میں ان تمام مفروضات پر بات ہوئی تھی۔ مثال کے طور پر لوگ جب کہتے ہیں کہ جی چاند کی سطح پر جو پاؤں کا نشان بنا وہ تو صرف گیلی ریت پر ہی بن سکتا ہے۔ زمین کی حد تک یہ بات بالکل درست ہے کہ ریت کے ذرات اربوں سال کی ہوا اور پانی کی چوٹیں جھیل جھیل...
  12. خرم

    امریکی ٹھمری

    جی بالکل جنہوں نے بم کی تمام مکینکس تیار کیں ان کا کسی نے نام بھی نہ لیا اور جنہوں نے پانچ فیصد کام کیا وہ سب کریڈٹ دھڑلے سے لوٹتے رہے۔ فرنٹ مین کا کام ہی یہ ہوتا ہے بھیا۔ کام دوسرے کرتے ہیں واہ واہ اس کی ہوتی ہے لیکن جب پھر قربانی کا وقت آتا ہے تو چھری بھی اسی پر پھرتی ہے۔ اب اگر زیادہ شوق ہو...
  13. خرم

    لاہور:15کی عمارت میں دھماکا،متعدد افرادہلاک و زخمی

    کٹھ پتلی نہیں بلکہ یہ کہ وہ اس وقت بھی اپنے "ہارڈ لائنر" ووٹ‌بچانے کی فکر میں ہیں۔ ابھی بھی یاروں کو ان سے توقعات ہیں۔
  14. خرم

    لیز چپس میں سور کے اجزا کی ملاوٹ اور فتوے کا غلط استعمال

    لیز، چیٹوز اور اس قسم کی دیگر پراڈکٹس فریٹو لیز کمپنی تیار کرتی ہے۔ ان کی ویب سائٹ پر ایک فہرست دی گئی ہے ان تمام اشیاء کی جن کی تیاری میں سور یا اس کے گوشت سے تیار کردہ اینزائمز استعمال نہیں‌ہوتے۔ پہلی دو فہرستیں زیر بحث موضوع سے متعلق ہیں۔ خود ہی پڑھ لیجئے۔ ویسے بھی ایک سادہ سا قانون ہے کہ اگر...
  15. خرم

    لاہور:15کی عمارت میں دھماکا،متعدد افرادہلاک و زخمی

    یہ ردعمل تو غیر متوقع نہیں‌ہے۔ ظالمان اور ان کے حواریوں سے اگر یہ توقع کی جائے کہ وہ لڑے بغیر ہتھیار ڈال دیں گے تو یہ احمقانہ خواہش ہی کہی جاسکتی ہے۔ اس وقت ضرورت اس بات کی ہے کہ لڑنے کے عزم کو کمزور نہ ہونے دیا جائے۔ سانپ مرتے مرتے بھی ڈنک مارتا رہتاہے۔ اسے کچلے بغیر چھوڑ دینا مزید زہر پینے کے...
  16. خرم

    Lenovo کا نوٹ بک کمپیوٹر کی طرز کا نیا لیپ ٹاپ

    ایسی نوٹ بکس کی تو رُل پڑی ہوئی ہے یہاں۔
  17. خرم

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    بسی ہی عادتیں بعد میں مرواتی ہیں۔ بیگم کہتی ہے شادی سے پہلے تو کہتے تھے تاج محل بنوا دوں اب ڈیفنس میں پانچ ہزار گز کا مکان نہیں‌بنوا کر دے سکتے وغیرہ وغیرہ۔
  18. خرم

    ناسا کے برقی تصویر خانے کی سیر

    تو بھائی خود بھی تو کچھ تحقیق کرلو۔ میں نے کچھ اشارات دئیے تھے ان پر غور کرو :)
  19. خرم

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    کاکے وہ اس لئے کہ جن طریقوں سے تم بیگم کو بے غم کرنے کا سوچ رہے ہو، اگر یہ اتنے کارگر ہوتے تو لوگ شادی نہ کرنا یارو کا راگ نہ الاپ رہے ہوتے۔ بھوکے شیر کو رام کرنا بچوں کا کھیل ہے بیوی کو رام کرنے کی نسبت۔ تریا ہٹ ایسے ہی نہیں‌مشہور۔
Top