نتائج تلاش

  1. خرم

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    یہ تو ترقی ہے۔ پہلے تو جوتیاں اُٹھایا کرتے تھے۔:tongue:
  2. خرم

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    یار تم تو بالکل ہی "بھولے بادشاہ" ہو۔:biggrin:
  3. خرم

    ایک چھوٹی سی کہانی

    ایسی کہانیاں آپ جتنی مرضی لگاتی رہیں بہنا ہم نے مظلوم "انسانیت" کی مدد سے باز نہیں‌آنا:battingeyelashes:
  4. خرم

    تصوف نابغہ ءروزگار لوگوں‌کی آخری پناہ گاہ ہے۔

    بھیا صوفیاء کی تبلیغ سے مسلمان پیدا ہوئے۔ ہندوستان جیسے ملک میں‌آج کروڑہا مسلمان بستے ہیں کن کی محنت سے؟‌وہ تاتار جنہیں‌مسلمانوں کی کوئی فوج نہ روک سکی، کس کی وجہ سے مسلمان ہوئے اور قسطنطنیہ فتح کیا؟ اسلامی حکومت بنیاد نہیں عمارت ہے میرے بھائی۔ بنیاد مسلمان ہیں، عام لوگ ہیں جنہیں تعلیم دینے کی...
  5. خرم

    تصوف نابغہ ءروزگار لوگوں‌کی آخری پناہ گاہ ہے۔

    بھیا رہبانیت کا تصوف یا اسلام سے دور دور کا تعلق نہیں ہے۔ رہبانیت تو تارک الدنیا ہوجانے کا نام ہے جبکہ تصوف دنیا کے اندر رہتے ہوئے اپنے اعمال شریعت کے مطابق چلاتے ہوئے نبی کریم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مکمل متابعت کا نام ہے۔ صوفیاء نے لوگوں کے دلوں کو بدلا اپنے حسن کردار سے۔ آج ہم کہتے ہیں کہ...
  6. خرم

    بتا دو ناں

    عمران کا نام ہوگا۔
  7. خرم

    تصوف نابغہ ءروزگار لوگوں‌کی آخری پناہ گاہ ہے۔

    جزاک اللہ بھیا۔ بس یہی حقیقت ہے تصوف کی۔
  8. خرم

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    یہ تو بہت اچھا ہوا وگرنہ میں تو سمجھ رہا تھا کہ رائڈز وغیرہ نہیں لے سکے شائد۔ ہم تو رات گئے تک جاگتے رہے اور اگلے روز دوپہر کے وقت ڈزنی کے لئے نکلے۔ ویسے بھی ڈزنی تو ہم ایویں ہی ذرا چکر شکر لگانے جاتے ہیں جیسے یار لوگ کمیونٹی کے پارک میں چہل قدمی کے لئے جاتے ہیں‌:)
  9. خرم

    تصوف نابغہ ءروزگار لوگوں‌کی آخری پناہ گاہ ہے۔

    تصوف ہے کیا آپ کے نزدیک اور کونسی خیالی دُنیا کا ذکر کر رہے ہیں‌پیارے بھیا؟ قابل لوگ جب اس دنیا کی حقیقت سے آشنا ہوجاتے ہیں اور ادراک ذات کے سفر پر روانہ ہوتے ہیں تو انہیں‌صوفی کہا جاتا ہے اور اس راستہ کو تصوف۔ خیال تو یہ دُنیا ہے، حقیقت تو وہ دُنیا ہے جو ہمارے سامنے ہوتے ہوئے بھی ہماری آنکھوں...
  10. خرم

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 19: گرمی

    تجھے کیا خبر ظالم تونے کبھی پی ہی نہیں :cool:
  11. خرم

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 19: گرمی

    اس میں‌گرمی کہاں ہے؟;)
  12. خرم

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    ہمم۔ اب میں اپنے آپ کو تھوڑا تھوڑا عقل مند سا محسوس کررہا ہوں اگرچہ ہم بھی ڈزنی میں صرف نیمو شو دیکھ پائے باقی سب تو بارش نے بھگو دیا تھا :) اگلی دفعہ ڈزنی کا پروگرام رکھتے ہیں۔ کیا خیال ہے؟ مشعل کے کرنے کو تو کافی کچھ ہے وہاں خاص کر میجک کنگڈم اور اینیمل کنگڈم میں۔
  13. خرم

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    شیکرا کیسی رہی؟ کونسی رو میں بیٹھے تھے؟ تصویر لی اس کی؟ اور وہ مونٹو کیسی لگی؟ کیا سفاری لی آپ لوگوں نے گاڑیوں والی؟
  14. خرم

    Mustafa Kamal An Outspoken Leader Of MQM

    مہوش بہنا ایک بندے نے پاکستان سے وفاداری کا حلف کبھی نہیں اٹھایا لیکن بہ قائمی ہوش و حواس تاج برطانیہ سے وفاداری کا حلف اٹھایا ہے۔ اسے آپ کیا کہیں‌گی؟ ویسے انتہائی افسوس کے ساتھ تعجب ہے کہ جس اندھی تقلید سے آپ طالبان کے حامیوں‌کو روکنا چاہتی ہیں، متحدہ کے معاملہ میں اسی اندھی تقلید کی پیروی کرتی...
  15. خرم

    یہ کون سا دیوبند ہے!

    اس میں حکم ہے عوام پر یا حاکم پر ان کی ذاتی حیثیت میں۔ ریاست کو کہیں بھی اس میں مکلف نہیں قرار دیا گیا۔ اس میں نماز اور زکوٰۃ قائم کرنے کا حکم ہے قائم کروانے کا نہیں۔ نیکی کے کاموں کی ترغیب دینا اور برائی سے روکنے کی تاکید بھی اسی آیت کے اگلے حصے میں‌آگئی۔ سو یہ آیت حکمرانوں کو اور عوام کو ایک...
  16. خرم

    مبارکباد اسکالرشپ مبارکباد !

    ہماری طرف سے بھی مبارک بھیا۔ البتہ میرا اسسٹنٹ شپ کا دور تو کافی اچھا رہا تھا۔ کافی مزے سے ہی گزر گیا تھا :)
  17. خرم

    یوم تکبیر سے حوالے سے

    فرخ بھیا اس میں نواز شریف کی بجائے اگر پاکستان کر دیا جائے تو کیسا رہے :)
  18. خرم

    یہ کون سا دیوبند ہے!

    نماز کے وقت کرفیو کا نفاذ شریعت میں کہاں سے آگیا؟ :) نماز پڑھنا تو فرد کی ذمہ داری ہے اور وہی جوابدہ ہے۔ ریاست پر نہ تو لازم ہے کہ وہ لوگوں کو نماز پڑھوائے اور نہ ہی اس سے اس کے متعلق سوال ہوگا کہ فلاں نے نماز نہیں پڑھی، تم نے اس کا سر کیوں نہ پھوڑا؟ :)
  19. خرم

    یہ کون سا دیوبند ہے!

    وہ جو شرطے نماز کے وقت ڈنڈے کے زور سے مساجد میں دھکیلتے ہیں اس کی بابت تمثیلاَ عرض کیا تھا :)
  20. خرم

    امریکہ بہادر

    یہ حقیقت تو پچھلے برس ‌ہی سامنے آگئی تھی لیکن بہرحال کوئی بھی الزام ڈاکٹر عافیہ سمیت کسی بھی انسان پر بے رحمانہ تشدد کی اجازت نہیں دیتا۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ ڈاکٹر عافیہ کی کہانی (جو ان کی ہمدردی میں‌پاکستانی میڈیا پر آتی رہی) پوری سچ نہیں ہے اور بہت سی باتوں پر دھڑلے سے جھوٹ بولا گیا تھا...
Top