پاکستان میں حکومت نے کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے عائد پابندیوں کو 14 اپریل تک بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔ بدھ کو سندھ اور پنجاب میں نئے مریض سامنے آنے کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد 2121 تک پہنچ گئی ہے جبکہ اب تک 27 لوگ اس وبا میں ہلاک اور 80 سے زیادہ صحت یاب ہو چکے ہیں۔ حکام کے مطابق ملک میں...