نتائج تلاش

  1. arshadmm

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    اسے کہتے ہیں اپنے منہ میاں‌ مٹھو بننا ویسے طوطے کو میاں‌ مٹھو کیوں کہتے ہیں؟
  2. arshadmm

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    آپ سے کس نے کہا کہ درختوں پر نہیں لگتے۔ ویسے تربوز پھل ہے کہ سبزی ؟
  3. arshadmm

    شہر کا نام تو بتائیں

    وہ میں‌ نے اس خط کیلئے کہا تھا۔ ل سے تو میں لاہور ہی کہوں گا اور اب ر سے
  4. arshadmm

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    وہی جس کا اوپر ذکر کیا ہے۔ ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا‌؟
  5. arshadmm

    شہر کا نام تو بتائیں

    ویسے ناران کو شہر کہہ سکتے ہیں‌ کیا ؟
  6. arshadmm

    ذہانت آزمایئے 2

    صحیح ہے تو حضور سوال بھی تو کیجئے ناں ؟
  7. arshadmm

    ذہانت آزمایئے 2

    ایک آدمی کشتی میں‌ بھوسے کے ڈھیر پر بیٹھا ہوا جا رہا تھا کہ تیز ہوا چل پڑی۔ آدمی بڑا ہوشیار اور دلیر تھا اس نے عہد کر لیا کہ وہ بھوسے کے ایک دانے کو نہیں اڑنے دے گا۔ اب بتائیں کہ وہ اپنا عہد کیسے پورا کرے گا۔ کشتی ہے کشتی میں بھوسہ ہے اور آدمی اور تیز ہوا‌ ؟
  8. arshadmm

    ذہانت آزمایئے 2

    بالکل صحیح ویسے دھاگے کا چلن ایسا ہی تھا تو سوال بھی ویسے ہوئے
  9. arshadmm

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    مالٹوں کے درخت پر سیب جو نہیں لگتے سردیوں میں سرد پھل ہی کیوں ہوتے ہیں ؟
  10. arshadmm

    شہر کا نام تو بتائیں

    رحیم یار خان ُپاکستان کا مشہور شہر اور اب پھر ن سے
  11. arshadmm

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    خوبصورت لوگ جو مانگ لیتے ہیں ہر بندہ خوبصورتی کے پیچھے ہی کیوں بھاگتا ہے ؟
  12. arshadmm

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    دیکھا ہی نہیں‌ جو بتائوں اودو محفل کی سب سے خوبصورت چیز کیا ہے؟
  13. arshadmm

    قبروں پر قرآنی آیات کیوں کندہ کروائی جاتی ہیں

    عویص بھائی آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں مگر بے ادبی کتنی ہے ۔ آپ نے بشیر حافی رحمتہ اللہ علیہ کا واقعہ تو سنا ہی ہو گا۔ کہ ایک دفعہ شراب کے نشے میں‌ دھت جا رہے تھے ۔ راستے میں ایک کاغذ کا ٹکڑا کہ جس پر بسم اللہ لکھی ہوئی تھی نظر آیا۔ دل میں اللہ کی عظمت اور اس کے کلام کی عظمت کا خیال جاگا اس ٹکڑے کو...
  14. arshadmm

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    اللھم صلی علیٰ محمد النبی الامی وعلی آلہ وسلم تسلیما کتھے مہر علی شاہ کتھے تیری ثناء گستاخ اکھیں کتھے جا اڑیاں
  15. arshadmm

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    سرمد مشہور صوفی بزرگ
  16. arshadmm

    ذہانت آزمایئے 2

    مکتب سے چھٹی اسے نہ ملی جس نے سبق یاد کیا ؟
  17. arshadmm

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    تین سو کے بنانے کا سوچ رہے ہیں بغل میں‌بچہ شہر میں ڈھنڈورا ۔۔۔۔۔۔ گائوں میں‌کیوں نہیں
  18. arshadmm

    قبروں پر قرآنی آیات کیوں کندہ کروائی جاتی ہیں

    دیکھیں جی جو دھاگہ جس مقصد کیلئے کھولا گیا ہے اس میں اسی کے متعلق بات ہو تو ٹھیک ہے ورنہ یہ آداب کی خلاف ورزی ہو گی۔ آپ جو کہہ رہے ہیں اس کیلئے الگ سے دھاگہ کھولا جا سکتا ہے۔ اور ویسے بھی کسی نہ کسی حوالے سے وہ بات بھی ساتھ ساتھ چل ہی رہی ہے۔
  19. arshadmm

    شہر کا نام تو بتائیں

    مگر کچھ تعارف تو کروائیں اور و سے وہاڑی جنوبی پنجاب کا ایک شہر
Top