نتائج تلاش

  1. عباس اعوان

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    عمدہ کام فلسفی بھائی۔ جو آپ نے آخری تجربہ کیا ہے، اس میں صرف تصویر کو ری سائز کرنے کی بجائے بڑے فونٹ سائز میں لکھیں، اور تصویر کی ڈی پی آئی بھی بڑھا کر دیکھیں۔ تصویر ری سائز کرنے سے متن بہت مدھم ہو جاتا ہے۔
  2. عباس اعوان

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    پہلے درست ورک فلو مل جائے۔ مشقتی کام کو بعد میں بہتر کیا جا سکتا ہے۔ میری رائے میں ابھی کسی بھی طریقے کو اس وجہ سے نہیں چھوڑنا چاہیے کہ یہ مشقتی ہے۔
  3. عباس اعوان

    شمال ترین جنوب ترین مشرق ترین مغرب ترین

    کوالا لمپور کا ائیر پورٹ شہر کے باہر خاصی جنوب میں واقع ہے۔ پچھلی دفعہ ائیر پورٹ کا لکھا تھا، اس دفعہ شہر کا لکھ دیا۔ جنوب ترین کوالا لمپور ائیرپورٹ کو ہی تصور کیا جائے۔
  4. عباس اعوان

    شمال ترین جنوب ترین مشرق ترین مغرب ترین

    مشرق: 37.572454, 127.058252 مغرب:41.388456, 2.165129 شمال: 63.399067, 13.081145 جنوب: 3.124102, 101.694199
  5. عباس اعوان

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    دوستوں کے ساتھ معذرت کہ میں کام کے سلسلے میں بیرون ملک تھا، تو یہاں وقت نہیں دے پایا۔ تمام مراسلہ جات پڑھ لیے ہیں، مزید کیا اپڈیٹس ہیں ؟
  6. عباس اعوان

    آپ کے ہاں سائلین کس طرح فریاد کرتے ہیں؟؟؟

    آج دیکھا کہ چند گورے نوجوان سڑک کنارے بیٹھے تھے، اور بورڈ لگایا ہوا تھا کہ شرابی کو ٹُن ہونے کے لیے پیسے چاہئیں۔
  7. عباس اعوان

    درجہ حرارت

    شام 5 بجے، 11 ڈگری
  8. عباس اعوان

    https://propakistani.pk/2019/03/21/urduhack-is-the-first-open-source-python-library-for-urdu/

    https://propakistani.pk/2019/03/21/urduhack-is-the-first-open-source-python-library-for-urdu/
  9. عباس اعوان

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    ان شاء اللہ تعالیٰ۔ زبردست۔
  10. عباس اعوان

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    ان شاء اللہ تعالیٰ تقریباًً کتنی دیرلگے گی ؟
  11. عباس اعوان

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    اگر جوڑے بن گئے ہوں تو ان کو ٹریننگ سے گزارا جائے ؟ فلسفی
  12. عباس اعوان

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    میری رائے میں ابھی لگیچرز سے ٹرین کرنے کی کوشش نہ کی جائے۔ فی الوقت موجودہ سمت میں ہی کام کا جاری رکھنا چاہیے۔
  13. عباس اعوان

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    پھر بات کہاں تلک پہنچی ؟
  14. عباس اعوان

    گوگل ویژن اے پی آئی اور اردو او سی آر

    اگر لوگ انٹرسٹڈ ہیں تو آئی فون کی ایپ بنائی جا سکتی ہے، اگر ایپ سٹور پر پبلش کرنے کی ذمہ داری کوئی لے تو۔
  15. عباس اعوان

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    ابھی مندرجہ ذیل والا تجربہ پہلے کر لیں۔ اس کو ضرور دیکھیں۔ اگر تو یہ ممکن ہے تو ہم ایک لاکھ سطروں کو مختلف لوگوں میں بانٹ سکتے ہیں، جس سے ہمیں کم وقت میں زیادہ تربیتی مواد حاصل ہو جائے گا۔
  16. عباس اعوان

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    پھر ٹھیک ہے۔ اور میں متفق ہوں کہ ہمیں ٹیزرکٹ کے کوڈ کو اس معاملے میں نہیں چھیڑنا چاہیے، ان کے ڈویلپرز نے اچھی اوپٹی مائزیشن کر رکھی ہوگی۔ جاسم جمیل نوری نستعلیق کا کون سا ورژن بہتر رہے گا؟ میر ے خیال میں پچھلا ورژن ٹھیک ہے جس میں آٹو کشیدہ اور آٹو کرننگ نہیں تھی۔ لنک دے دیں اور ساتھ میں فونٹ...
  17. عباس اعوان

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    زبردست۔ تربیتی مواد بننے میں بہت وقت صرف ہو رہا ہے۔ اگر تو یہ ٹیزرکٹ کے حساب سے معمول کی بات ہے، تو ہمیں اس قدم کو دو طریقوں سے ڈسٹریبیوٹ کر دینا چاہیے۔ اول مشین یوزیج کو دیکھنا پڑے گا کہ اس پراسیس میں کمپیوٹر پر کتنا بوجھ پڑتا ہے۔ اگر تو نارمل سا لوڈ ہے تو ہمیں پروگرام کو ملٹی تھریڈڈ بنانے کے...
  18. عباس اعوان

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    ابھی یہ کوڈ دیکھا۔ زبردست کام ہو گیا یہ تو۔ دوسرے لوگ، جو تجربہ جات میں معاونت کر رہے ہیں، ان کے لیے ، ہر ورژن کی ایگزی فائل بھی گٹ ہب پر آ جائے تو کیا ہی بات ہے۔ جاسم
  19. عباس اعوان

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    اس طریقے سے ٹریننگ ڈیٹا تیار کرتے ہوئے کتنی محنت زیادہ صرف ہو گی ؟
Top