کٹہرا - خالد مسعود خان 08 جنوری 2020
بیانیے کی وفات اور محکمہ زراعت
مسلم لیگ ن والے دوسری بار یتیم ہوئے ہیں۔ پہلی بار تب ہوئے تھے‘ جب میاں نواز شریف کسی کو بتائے بغیر جنرل پرویز مشرف سے دس سال تک پاکستان واپس نہ آنے کی ڈیل کر کے سو صندوقوں اور صدیق پہلوان سمیت چپکے سے جدے کھسک گئے تھے اور...