اس وقت عالمی منظرنامے پر ملک سموا، اینٹی ویکسی نیشن کے حوالے سے ایک ٹیسٹ کیس کی شکل اختیار کر چکا ہے۔
بحرالکاہل میں موجود دو جزیروں پر مشتمل ملک سموا(Samoa) میں اس وقت خسرہ وبائی شکل اختیار کر چکا ہے۔ اس کی وجہ ویکسی نیشن کی شرح میں کمی بتائی جا رہی ہے۔ ویکسی نیشن میں کمی کا یہ رجحان اس...