نتائج تلاش

  1. عباس اعوان

    مجھے ایک اردوفونٹ چاہئے - اگر کسی کواس فونٹ کا نام معلوم ہو تو رابطہ کریں۔

    کسی امیج ہوسٹنگ ویب سائٹ پر فونٹ کی تصویر اپ لوڈ کریں، پھر اس تصویر کو یہاں لنک کریں، یوں ممبرز تصویر دیکھ کر مزید کچھ بتا سکیں گے۔
  2. عباس اعوان

    کراچی سے لاہور جانے والی تیز گام ایکسپریس میں آتشزدگی سے 9 افراد جاں بحق، 30 زخمی

    ایمریجنسی بریک چیک کرنے میں کون سا بجٹ لگتا ہے ؟
  3. عباس اعوان

    کراچی سے لاہور جانے والی تیز گام ایکسپریس میں آتشزدگی سے 9 افراد جاں بحق، 30 زخمی

    نئی ٹرینیں خریدنے کے لیے پیسے نہیں تھے تو موجودہ کو درست کیا ؟ نظام بہتر بنانے پر کوئی خرچہ نہیں ہوتا۔ کیا آپ یہ ماننے کو تیار ہیں کہ ریلوے کے پاس ایمرجنسی بریک کی جانچ کے لیے بندے نہیں ہیں ؟
  4. عباس اعوان

    کراچی سے لاہور جانے والی تیز گام ایکسپریس میں آتشزدگی سے 9 افراد جاں بحق، 30 زخمی

    بالکل۔ سلنڈر لے جانے/جلانے کی اجازت کیوں دی گئی ؟ بوگیوں کے الیکٹرک سسٹم کی جانچ کیوں نہیں کی گئی ؟ سب سے بڑھ کر، سموک/فائر سینسرز کہاں تھے ؟ نیز ایمرجنسی بریک کیوں نہیں لگی ؟
  5. عباس اعوان

    فوج کو سوچنا ہو گا، زخم بہت گہرا ہوتا جا رہا ہے

    سویلین سپریمیسی کی ہم بھی بہت حمایت کرتے ہیں۔ لیکن سول ادارے تباہ کرنے کی ذمہ داری سٹیٹس کو جماعتوں کی ہی ہے۔اور ان کی کوئی نیت نہیں ہے اس جانب سدھار کرنے کی۔ اس پہ مستزاد ، بقول اینکرز، رات کے اندھیرے میں درجن بھر ملاقاتیں بھی کر لیتے ہیں، یہ "اینٹی اسٹیبلشمنٹ" والے۔ Shahbaz and Nisar secretly...
  6. عباس اعوان

    فوج کو سوچنا ہو گا، زخم بہت گہرا ہوتا جا رہا ہے

    ہم آزمائے ہوئے لٹیرے ان شاء اللہ دوبارہ مسلط نہیں ہونے دیں گے۔
  7. عباس اعوان

    وزیراعظم نے ملک سے برطانوی نظامِ تعلیم ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

    بصد احترام: یہ کہاں لکھا ہے کہ سرکاری سکول میں پڑھنے والے کامیاب نہیں ہو سکتے ؟ میں کتنوں کو جانتا ہوں جو ٹاٹ والے سکولوں میں پڑھ کر بڑی جگہوں پر پہنچے۔ وزیر اعظم کا اعلان نظام تعلیم کے متعلق ہے، نہ کہ سکولوں کو بند کرنے کے متعلق۔ اگر سرکاری سکول نہیں پسند تو پرائیویٹ سکول میں پڑھ لیں، نظام...
  8. عباس اعوان

    سیاسی منظر نامہ

  9. عباس اعوان

    پاکستانیوں کی پسندیدہ ترین ڈش کون سی ہے؟ سروے کا نتیجہ آگیا

    آخری آپشن میں کس ڈش کی طرف اشارہ ہے ؟
  10. عباس اعوان

    سیاسی منظر نامہ

    ہمیں تسلیم ہے کہ کارِ حکومت کے لیے کچھ مقامات پر غلط انتخاب کیا گیا ہے۔ نیز منتخب شدہ اسد عمر سے وزارت واپس لینا غلط فیصلہ تھا۔ سینٹ میں فی الحال اپوزیشن کی اکثریت ہے۔ آئندہ سینٹ انتخابات میں پی ٹی آئی کے مزید لوگ شامل ہوں گے۔
  11. عباس اعوان

    نیچرل لینگوئج پروسیسنگ: مضمون میں سے عمل (ایکشن) اور کردارکی تشخیص

    زبردست۔ ہمارا موجودہ ہدف انگریزی زبان تک محدود ہے۔ لائبریری اگر موجود ہے تو کچھ چھیڑ چھاڑ کرنے سے مزید معلومات مل سکیں گی۔ مزید: ہمیں فی الوقت مکالمہ جات کے بارے میں بھی فکرمند نہیں ہونا چاہیے۔ یوزر ان پٹ ایک کہانی کے سکرپٹ کی مانند ہی ہو گی، بغیر ڈائیلاگز کے۔ بہت بہت بہت شکریہ
  12. عباس اعوان

    نیچرل لینگوئج پروسیسنگ: مضمون میں سے عمل (ایکشن) اور کردارکی تشخیص

    بہت شکریہ سعد۔ یہ ایک قابل عمل طریقہ ہے۔ جیسا کہ دوسرےمراسلے کے شروع میں آپ نے کہا کہ اگر یوزر ان پٹ کا سکوپ محدود ہے تو ہمیں ذہین پروگرام کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ لیکن ہمارے کیس میں ایسا نہیں ہے۔یوزر جیسا بھی لکھے گا، ہمیں اس میں سےتمام معلومات نکالنا پڑیں گی۔
Top