نتائج تلاش

  1. عباس اعوان

    نیچرل لینگوئج پروسیسنگ: مضمون میں سے عمل (ایکشن) اور کردارکی تشخیص

    میرے خیال میں اس پر کافی کام ہو چکا ہوا ہوگا۔ امید ہے کہ ہمیں نئے سرے سے پہیے کو ایجاد کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
  2. عباس اعوان

    نیچرل لینگوئج پروسیسنگ: مضمون میں سے عمل (ایکشن) اور کردارکی تشخیص

    بیچلرز میں اے آئی اور ماسٹرز میں نیورل نیٹورک اور ایکسپرٹ سسٹمز پڑھنے کے بعد یہ اندازاہ تو تھا کہ کسی مشین لرننگ ماڈل کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ نیورل نیٹورک اس کام کے لیے بہتر ہے یا نہیں، اس کے لیے تجربات کرنے پڑیں گے۔
  3. عباس اعوان

    نیچرل لینگوئج پروسیسنگ: مضمون میں سے عمل (ایکشن) اور کردارکی تشخیص

    لسٹ پہلے مراسلے میں موجود ہے۔ مندرجہ ذیل جملہ کس طرح کمانڈز میں تبدیل ہو گا؟
  4. عباس اعوان

    نیچرل لینگوئج پروسیسنگ: مضمون میں سے عمل (ایکشن) اور کردارکی تشخیص

    ان پٹ کمانڈز کا وجود نہیں ہے۔ ہمیں عام انسانی زبان میں لکھے گئے متن میں سے یہ سب کچھ تلاش کرنا ہے۔
  5. عباس اعوان

    انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور میں طلبہ وطالبات کے اکٹھے بیٹھنے پر پابندی

    کون سے سیارے پر رہتے ہیں آپ ؟ مغرب میں ریاست جبر کرتی ہے۔
  6. عباس اعوان

    نیچرل لینگوئج پروسیسنگ: مضمون میں سے عمل (ایکشن) اور کردارکی تشخیص

    بنیادی نوعیت کے عمل سے شروع کرتے ہیں۔ ایک مضمون یا کہانی میں سے ایکشن کیسے اخذ کیا جائے ؟ اور یہ بات کیسے معلوم کی جائے کہ یہ ایکشن کس کردار(Entity) سے متعلق ہے۔ مثال: میرے کوڈ میں چند فنکشنز ہیں func walkForward() func walkBackwards() func jump() func lookLeft() func lookRight() func crouch()...
  7. عباس اعوان

    چائے میں الائچی کی مہک

    زبردست اور معلوماتی۔
  8. عباس اعوان

    چائے میں الائچی کی مہک

    ویک اینڈ پر چھٹی کی وجہ سے ناشتہ بنانے کی فرصت میسر آجاتی ہے، تو چائے بھی بنا لیتا ہوں، ساتھ میں ناشتے کے دیگر لوازمات موڈ کے مطابق۔ ویک ڈیز میں تو چائے نہیں پیتا۔
  9. عباس اعوان

    چائے میں الائچی کی مہک

    میں نے تو ایک کپ کے لیے تین عدد بھی استعمال کر کے دیکھ لیں، کہ کچھ تو ذائقہ اور خوشبو آئے۔ چائے میں دودھ شامل کرنے کے بعد ابالتی نہیں ہیں آپ ؟ ترکیب کے اشتراک کے لیے بہت بہت شکریہ۔
  10. عباس اعوان

    چائے میں الائچی کی مہک

    خوب ترکیب ہے، کچھ اس سے ملتی جلتی ترکیب استعمال کی تھی، اب قدم بہ قدم بھی دیکھ لیتے ہیں۔
  11. عباس اعوان

    چائے میں الائچی کی مہک

    ایسا بھی کیا تھا، سونف کا ذائقہ تو آ جاتا ہے کچھ، لیکن الائچی کی مہک نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے۔
  12. عباس اعوان

    چائے میں الائچی کی مہک

    اصلی الائچی کو فلیور پر ترجیح دینی چاہیے۔
  13. عباس اعوان

    چائے میں الائچی کی مہک

    ہمہ تن گوش ہیں۔
  14. عباس اعوان

    چائے میں الائچی کی مہک

    چھلکا کریک کر کے بھی دیکھ لیا سید بادشاہ، چائے میں ڈالنے سے فرق نہیں پڑا۔
  15. عباس اعوان

    چائے میں الائچی کی مہک

    کیا آپ نے رہنے دیا تھا۔
  16. عباس اعوان

    چائے میں الائچی کی مہک

    آصف اثر اس میں مزاح والی کیا بات ہے ؟
  17. عباس اعوان

    چائے میں الائچی کی مہک

    مصالحہ جات دیسی سٹور سے ہی خریدتا ہوں۔
  18. عباس اعوان

    چائے میں الائچی کی مہک

    سین خے ایک کپ دودھ والی چائے میں : کتنی الائچی ڈالی جائے؟ ثابت، کوٹ کر، یا صرف دانے ڈالے جائیں؟ الائچی کس موقع پر ڈالی جائے، پتی ڈالتے وقت، دودھ ڈالتے وقت یا کسی اور وقت؟ پیشگی بہت بہت شکریہ۔
  19. عباس اعوان

    چائے میں الائچی کی مہک

    میں نے بھی بہت مرتبہ ٹرائی کی، لیکن الائچی کی مہک چائے میں نہیں آئی۔ پاکستان میں الائچی والی چائے کی مہک یاد ہے۔
Top