پہلے بھی کہیں ذکر کیاتھا کہ میک او ایس پر اردو کی بورڈ کے سلسلے میں ڈاکٹر صاحب سے بہت عرصہ پہلے ای میل پر گفتگو ہوئی تھی، بہت اچھا ریسپانس تھا ڈاکٹر صاحب کا۔ بہت اچھا لگا تھا ان سے گفتگو کر کے، اور خوشی ہے کہ وہ اردو پر کام کو جاری رکھے ہوئے ہیں اور مدد کو بھی تیار ہیں۔