کچھ آبزرویشنز ہیں میری:
پانچ لاکھ پانچ ہزار سطروں کا تربیتی مواد ایک اچھے لیول کا مواد ہے۔
نئے ڈیٹا کی ٹیزرکٹ کے ساتھ ٹریننگ میں باکس فائلز کی کیا صورت حال ہے؟ کیا ان میں بہتری لائی جا سکتی ہے؟؟؟؟، چاہے مینوئلی ہی کیوں نہ کرنی پڑے۔
کیا تمام کیریکٹر درست ڈیٹیکٹ ہو رہے ہیں؟ اگر نہیں تو اس کو بہتر...