نتائج تلاش

  1. عباس اعوان

    پشاورمیں پولیو کے قطرے پینے سے بچوں کی مبینہ طور پر حالت غیر، بنیادی صحت مرکز نذرآتش

    پاکستان کی آبادی میں اضافے کی شرح دیکھتے ہوئے یہ کہا جاسکتا ہے کہ اغیار کی کم از کم یہ سازش تو ناکام ٹہری۔ :)
  2. عباس اعوان

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    بہت بہتر رزلٹ ہے۔زبردست زبردست،بہت عمدہ میں نے ایک جنرل نوٹ لکھا تھا، ٹیزرکٹ کے حوالے سے ریسرچ کرنی پڑے گی۔
  3. عباس اعوان

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    میرے خیال میں نمونے کے طور پر بھی جو ٹریننگ ڈیٹا مہیا کیا جا رہا ہے، وہ بہت ہی کم ہے۔
  4. عباس اعوان

    بلیک ہول کی سب سے پہلی تصویر

    تفصیلات توکل ہی کافی ساری جگہوں پر پڑھ چکا ہوں، ایسی خوبصورت تصاویر کے بارے میں کہا تھا۔
  5. عباس اعوان

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    اتنی بھی جلدی کیا ہے بھائی صاحب۔ :) تجربے کا سارا وزن فلسفی اور دوست برادران نے اٹھایا ہوا ہے، تھوڑا وقت دیں۔
  6. عباس اعوان

    بلیک ہول کی سب سے پہلی تصویر

    والیم کی بجائے ماس کا موازنہ کیا جائے تو لطف آ جائے گا۔ :)
  7. عباس اعوان

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    ہاتھ سے درستی والا تجربہ کہاں تک پہنچا؟
  8. عباس اعوان

    فیاض کو پاکستان میں ہوائی جہاز ایجاد کرنے پر سلام

    اس جہاز کے لینڈنگ گیئر میں دھچکا(شاک) برداشت کرنے کی صلاحیت نہیں نظر آتی۔خطرناک بات ہے یہ۔
  9. عباس اعوان

    سائنس مسلسل خاموش کیوں؟

    یہ کوانٹم فلکچوایشن پر بھی ذرا روشنی ڈالیں کہ یہ ازخود ہوتی ہیں یا نہیں۔
  10. عباس اعوان

    سائنس مسلسل خاموش کیوں؟

    ابھی تک تو سائنس یہی کہہ رہی ہے کہ ازخود ہو گیا۔
  11. عباس اعوان

    سائنس مسلسل خاموش کیوں؟

    ابھی تھوڑی دیر پہلے تو آپ کچھ اور کہہ رہے تھے۔ :)
  12. عباس اعوان

    سائنس مسلسل خاموش کیوں؟

    بگ بینگ کہاں ہوا تھا ؟
  13. عباس اعوان

    سائنس مسلسل خاموش کیوں؟

    پھیلاؤ سے متفق۔ البتہ یہ بتائیں کہ کائنات میں خلا ہے یا خلا میں کائنات ؟
  14. عباس اعوان

    سائنس مسلسل خاموش کیوں؟

    یہ ہوا نا سائنسی جواب !!!!!!!!
  15. عباس اعوان

    سائنس مسلسل خاموش کیوں؟

    اگر آپ کا اشارہ ویکیوم میں ازخود ہونے والی کوانٹم فلکچوئیشنز سے ہے، برائن اےسمٹری، سٹینڈرڈ ماڈل، انفلیشنری ماڈل یا سٹرنگ تھیوری سے یا مزید اس قسم کے موضوعات سے تو میں ان کا مطالعہ مغربی مصنفین کی لکھی ہوئی تحاریر کا کر چکا ہوں۔ کہیں نہ کہیں آخر میں جا کر پھر اسی سوال کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔...
  16. عباس اعوان

    سائنس مسلسل خاموش کیوں؟

    متفق۔ اب ذرا سائنسی جواب بھی ہو جائے۔
  17. عباس اعوان

    سائنس مسلسل خاموش کیوں؟

    اور سائنسی قوانین کے مطابق روشنی سے زیادہ تیز رفتار کوئی چیز نہیں ہے، تو کائنات میں موجود یہ تمام مادہ آن کی آن میں کیسے پھیل گیا؟
  18. عباس اعوان

    سائنس مسلسل خاموش کیوں؟

    سائنسی قوانین کے تحت، مادے اور توانائی کو تخلیق نہیں کیا جا سکتا، البتہ ان کو ایک سے دوسری سے شکل میں منتقل کیا جا سکتا ہے۔ تو ذرا یہ بتائیں، کہ بگ بینگ کے بعد یہ جو اتنا سارا مادہ آ گیا، یہ کہاں سے وجود میں آیا ؟
Top