نتائج تلاش

  1. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    جی بہتر سر متشكرم
  2. محمل ابراہیم

    برگ و گل مضمحل سے لگتے ہیں_اب تو شاخوں پہ کچھ ثمر آئے،مانگتی ہوں میں دل کی شادابی_کچھ دعاؤں میں...

    برگ و گل مضمحل سے لگتے ہیں_اب تو شاخوں پہ کچھ ثمر آئے،مانگتی ہوں میں دل کی شادابی_کچھ دعاؤں میں بھی اثر آئے؛۔۔سحر
  3. محمل ابراہیم

    اساتذہ ذرا مہربانی کریں ہم پر ہماری اصلاح کریں

    بھائی آپ نے اساتذہ کو ٹیگ ہی نہیں کیا ۔۔۔۔اقتباس میں ٹیگ کیجئے
  4. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    مشفق اُستاد محترم الف عینصاحب آپ سے نظرِ ثانی کی درخواست ہے
  5. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    محترم اساتذہ الف عین محمد احسن سمیع: راحل سید عاطف علی آداب آپ سے نظر ثانی کی درخواست ہے _____ آنکھوں نے کبھی میری یہ منظر نہیں دیکھا گرتا ہوا ندی میں سمندر نہیں دیکھا دی لاکھ صدائیں مُجھے اُس شخص نے لیکن یک بار بھی میں نے اسے مڑ کر نہیں دیکھا پل بھر میں وہ قاتل ہے تو پل بھر میں مسیحا اُس...
  6. محمل ابراہیم

    اسکین دستیاب نورتن

    ریختہ صفحہ 396 قطعہ یہ سن کر لطیفہ سبھی یار غار ہنسے قہقہ مار کر ایک بار جو مہجور ہوتا نہ وہ نے شعور تو کیوں کے اُسے خلق ہنستی ضرور _________ ۴؀ نقل ہے کہ ایک قاضی قصباتی نے شب کو کتاب انتخاب میں یہ نکتہ لکھا دیکھا کہ جس شخص کا سر چھوٹا...
  7. محمل ابراہیم

    اسکین دستیاب نورتن

    ریختہ صفحہ 391 تیری جستجو بہ این آرزو کس جہت سے ہے ؟ کوئی بھی اپنے دشمن کو دوستی سے تلاش کرتا ہے ، یا کوئی بھی آپ سے آپ اپنی چاہ سے کوئیں میں گرتا ہے ؟ ایسی باؤلی باتوں سے میرے دل کو ڈانواں ڈول نہ کر ۔" یہ گفتگو گرگ تند خو کی سن کر وہ گوسپند کہنے لگی کہ "اے گرگ شیر صولت پلنگ ہیبت ! تیری تلاش...
  8. محمل ابراہیم

    نورتن گفتگو دھاگہ

    مجھے یاد تھے اپنے صفحات میں مقدس آپی سے بولی تھی کہ ذرا وقت لوں گی مصروفیت کے سبب ۔خیر میں نے تین صفحات ٹائپ کر لئے ہیں
  9. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    شکریہ سر مطلع یونیورسل فیکٹ ہے :ROFLMAO: با ظرف انسان کبھی کم ظرف انسان کے سامنے جھکتا نہیں۔۔
  10. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    محترم اساتذہ الف عین محمد احسن سمیع:راحل محمد خلیل الرحمٰن سید عاطف علی آداب ۔۔۔۔۔ آپ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے___ آنکھوں نے کبھی میرے یہ منظر نہیں دیکھا گرتا ہوا ندی میں سمندر نہیں دیکھا آئے تھے ابھی اور ابھی جانے لگے ہیں؟ میں نے تو ابھی آپ کو جی بھر نہیں دیکھا پل بھر میں وہ...
  11. محمل ابراہیم

    غزل برائے اصلاح

    کوئی بستی ، کوئی نگر آئے ختم ہونے کو یہ سفر آئے آج اُن کی گلی سے گزری تو جانے کیا کیا خیال در آئے مانگتی ہُوں میں دل کی شادابی کچھ دعاؤں میں بھی اثر آئے منتظر ہوں میں ایک مدت سے کاش اک بار وہ نظر آئے برگ و گل مضمحل سے لگتے ہیں اب تو شاخوں پہ کچھ ثمر آئے کچھ وہ پہلے سے بھی پریشاں تھا کچھ...
  12. محمل ابراہیم

    غزل برائے اصلاح

    محترم اساتذہ الف عین سید عاطف علی محمد احسن سمیع:راحل محمد خلیل الرحمٰن آداب آپ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے___ کوئی بستی یا پھر نگر آئے ختم ہونے کو یہ سفر آئے آج اُن کی گلی سے گزری تو جانے کیا کیا خیال در آئے دیکھ کر نقشِ پا ستم گر کے ہائے ہم اُن پہ پھر سے مر آئے مانگتی ہُوں میں دل...
  13. محمل ابراہیم

    نئی غزل نمبر 12 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    اساتذہ اپنی اصلاح و مشورے تو دیں گے مگر جہاں تک مجھے لگتا ہے آپ کے اس کلام کو سنجیدہ کلام کے زمرے میں نہیں رکھا جا سکتا ۔۔۔۔آپ فنی شاعری کرتے ہیں۔۔۔۔بے ساختہ ہنسی آ گئی:) ایک لفظ کی تکرار دو بار تو ٹھیک لگتی مگر تیسری بار ۔۔۔:talktohand:
  14. محمل ابراہیم

    گوہر نایاب ____برائے اصلاح

    شکریہ سر:act-up: جی مطالعہ کرتی ہوں ۔
  15. محمل ابراہیم

    اسکین دستیاب نورتن

    ریختہ صفحہ 361 گفتگو دو بدو سن کر وہ فقیر روشن ضمیر ایک ڈھیلا بڑا سا اُس کے سر پر مار کر خاموش ہو گیا ۔ وہ شخص بہ نالہ و زاری بہ صد بے قراری قریب قاضی کے جا کر مستغاثی ہوا کہ " میں نے فلانے درویش جفا کیش سے تین سوال کیے تھے ، سو اُس کا جواب با صواب اُس عذاب کا دیا کہ مارے درد سر کے میرا...
  16. محمل ابراہیم

    گوہر نایاب ____برائے اصلاح

    معزز اساتذہ الف عین محمد احسن سمیع: راحل محمد خلیل الرحمٰن سید عاطف علی آداب ۔۔۔۔۔۔ آپ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے_____ ہم ریت کے ذرات پہ بکھرا ہوا زر ہیں روشن ہے جہاں ہم سے کہ ہم شمس و قمر ہیں گر سنگ کی ہے مار مقدر میں ہمارے ہے اس کا سبب اتنا کہ پھل دار شجر ہیں تعلیم و تعلم سے نوازا...
  17. محمل ابراہیم

    نورتن گفتگو دھاگہ

    اف وہی ادھورا دیکھنے کی پرانی عادت:cyclops:
  18. محمل ابراہیم

    غزل برائے اصلاح

    جی بہتر بہت شکریہ
  19. محمل ابراہیم

    نورتن گفتگو دھاگہ

    جی ہاں جلدی بتائیے :act-up:
  20. محمل ابراہیم

    غزل برائے اصلاح

    سر اب ٹھیک ہے ...............؟؟؟ تخیل سے مرے وہ شمعِ نورانی نہیں جاتی وہ اس کے پُر ضیا چہرے کی تابانی نہیں جاتی بڑی تیزی سے کیوں تقلیدِ مغرب کر رہے ہیں ہم ہے صد افسوس مغرب کی یہ نادانی نہیں جاتی
Top