نتائج تلاش

  1. محمل ابراہیم

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    جی ہاں مںٔو سے ہوں۔پیدا تو علی گڑھ ہوئی بچپن کے کچھ سال وہیں گزارے پھر آبائی گھر کو لوٹ آئے۔آپ علی گڑھ سے ہیں؟
  2. محمل ابراہیم

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    کیا نہیں ابھی تو اس سال داخلہ لیا ہے۔میرا کالج VBSPU سے affiliated ہے۔
  3. محمل ابراہیم

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    میرا یہ فرسٹ اٹیمپٹ ہے۔
  4. محمل ابراہیم

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اوہو
  5. محمل ابراہیم

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    جی ہاں آپ نیٹ qualified ہیں؟
  6. محمل ابراہیم

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ضیائے اردو
  7. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    شکریہ سر
  8. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    الف عین محمد احسن سمیع: راحل سید عاطف علی سر مطلع ایک بار پھر دیکھ لیجیے دشت میں پیاس بن کے آؤں گی خوف اور یاس بن کے آؤں گی اور اس شعر کے پہلے مصرعے کے لیے کون سا متبادل زیادہ صحیح ہوگا؟ لکھنے بیٹھو گے داستاں اپنی يا جب بھی لکھو گے داستاں اپنی سادہ قرطاس بن کے آؤں گی
  9. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    جی سر میں نے بھی "بن کے آؤں گی" ردیف استعمال کی تھی مگر احسن سر نے بتایا تھا کہ "کے" کی جگہ "کر" کا استعمال زیادہ صحیح ہے تب سے دھیان رکھتی ہُوں۔
  10. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا :ROFLMAO:
  11. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    جی بیشک :) کیوں اس کی ایجاد کا سہرا کس ملک کو جاتا ہے؟:star:
  12. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    بہت شکریہ اُستاد محترم آپ نے تو غزل کی واٹ لگا دی:LOL:
  13. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    صفحۂ قرطاس تو بحر میں نہیں آ رہا۔پھر کیا لاؤں اس کے ساتھ؟؟؟
  14. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    متشکرم
  15. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    شکریہ پتہ نہیں کیا ہے :ROFLMAO: بس بیٹھے بٹھائے آمد ہوئی تو غزل کہہ ڈالی "اب کے الماس بن کر آؤں گی" اس ایک مصرعے نے خلافِ طبع غزل لکھوا ڈالی:)
  16. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    سر نظر ثانی کی درخواست گزار ہوں ٹوٹتی آس بن کر آؤں گی خوف اور یاس بن کر آؤں گی جس کو محسوس کرکے تڑپوگے ایسا احساس بن کر آؤں گی مجھ خزف نے یہ ٹھان رکھی ہے اب کے الماس بن کر آؤں گی عام لوگوں کے عام حلیے میں میں بہت خاص بن کر آؤں گی لکھنے بیٹھو گے داستاں اپنی يا جب بھی لکھو گے داستاں اپنی...
  17. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    شکریہ سر میں دوبارہ کوشش کرتی ہوں
  18. محمل ابراہیم

    آج کا شعر

    کہاں رہے وہ سلامت جو تھے کمال صفت زمیں نے گود میں اپنی سلا لیا اُن کو سحؔر
  19. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    ٹوٹتی آس بن کر آؤں گی آخری سانس بن کر آؤں گی جس کو محسوس کرکے تڑپوگے ایسا احساس بن کر آؤں گی مجھ خذف نے یہ ٹھان رکھی ہے اب کہ الماس بن کر آؤں گی عام لوگوں کے عام حلیے میں میں بہت خاص بن کر آؤں گی لکھنے بیٹھو گے داستاں اپنی يا جب بھی لکھو گے داستاں اپنی صفحہ قرطاس بن کر آؤں گی زندگی ہار کر...
  20. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    اُستاد محترم الف عین محمد احسن سمیع:راحل محمد خلیل الرحمٰن سید عاطف علی آداب۔۔۔۔۔ آپ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے
Top