نتائج تلاش

  1. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    اچّھا
  2. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    جی سر
  3. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    میں دوبارہ کوشش کرتی ہوں اس شعر کو کہنے کی
  4. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    شکریہ سر
  5. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    الف عین یاسر شاہ محمد احسن سمیع:راحل
  6. محمل ابراہیم

    زندگی سحؔر بالکل شام کے مماثل ہے ___بعد جو نکلنے کے آخرش ڈھلکتی ہے

    زندگی سحؔر بالکل شام کے مماثل ہے ___بعد جو نکلنے کے آخرش ڈھلکتی ہے
  7. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    الف عین یاسر شاہ محمد احسن سمیع:راحل سر نظر ثانی کی درخواست ہے۔۔۔ خواہشوں کے صحرا میں جستجو بھٹکتی ہے اشک بار آنکھوں سے آرزو ٹپکتی ہے میری چشمِ گریہ سے آنسوؤں کی صورت میں درد و غم ٹپکتا ہے بے بسی چھلکتی ہے گرچہ نا مرادی ہے، پھر بھی خانۂ دل میں اِک کرن اُمیدی کی اب تلک چمکتی ہے ساز کس نے...
  8. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    شکریہ سر
  9. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    الف عین محمد احسن سمیع: راحل سید عاطف علی یاسر شاہ السلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ اساتذہ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے___ خواہشوں کے صحرا میں جستجو بھٹکتی ہے اشک بار آنکھوں سے آرزو ٹپکتی ہے میری چشمِ گریہ سے آنسوؤں کی صورت میں درد و غم ٹپکتا ہے بے بسی چھلکتی ہے گرچہ نا مرادی ہے، پھر بھی...
  10. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    الف عین سر ایک بار پھر دیکھ لیجیے۔ اور آپ نے یہ نہیں بتایا کہ مقطع کے مصرعہ اولی کے لئے کون سا متبادل زیادہ مناسب ہے۔ ہے محشر کا سا عالم اور پریشانی میں خلقت ہے کورونا کے سبب ہر اِک گلی کوچے میں میت ہے ہے سہمی زندگی خود دیکھ کر اپنی زبوں حالی حکومت موت کی ہے ہر بشر پر اس کی ہیبت ہے فضا...
  11. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    ۔
  12. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    الف عین محمد احسن سمیع:راحل آداب ۔۔۔۔۔۔ سر از راہ کرم نظر ثانی فرما دیجیے دلوں پر مردنی چھائی ہے مرجھائی طبیعت ہے کورونا کے سبب ہر اِک گلی کوچے میں میت ہے ہے سب سے قیمتی شئے زندگی پھر بھی یہ ارزانی؟ اس ارزانی سے ذہن و دل پہ چھائی ایک وحشت ہے يا کہ اس کی بے ثباتی سے پریشاں اپنی حالت ہے فضا...
  13. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    اُستاد محترم الف عین محمد احسن سمیع:راحل سید عاطف علی آداب۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے۔۔۔۔۔ دلوں پر مردنی چھائی ہے مرجھائی طبیعت ہے ہے پھیلی یاسیت ہر اِک گلی کوچے میں میت ہے سفر یہ زندگی کا کس گھڑی تکمیل کو پہنچے فقط دِن رات ذہن و دل پہ اب چھائی یہ وحشت ہے فضا بوجھل ہے دل...
  14. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    اچّھا سر امتیاز انکل اور میرے والد کی ہی پوزیشن رہا کرتی تھی یونیورسٹی میں، بہترین سٹوڈنٹ تھے وہاں کے۔ میرے والد کو سال ٹھیک سے یاد نہیں رہا کہہ رہے ہیں 1994۔95 میں شاید۔
  15. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    جی سر آپ اساتذہ کی رہنمائی میں ہمیشہ ہی کچھ نیا سیکھتی ہُوں۔ بہت شکریہ سر
  16. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    سر آپ کے آنکھوں کی سرجری ہوئی ہے؟ آپ کی طبیعت خرابی کا پتہ چلا تھا مجھے کسی استاذ سے ہی۔اب آپ ٹھیک ہیں نہ سر؟ بہت دکھ ہوا آپ کے کوائف نامے میں یہ دیکھ کر۔:crying1: اللہ پاک آپ کو عمر دراز عطا کریں۔اور صحت و توانائی بھی۔
  17. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    سال اُن نے پوچھ کر ان شاء اللہ کل بتا دوں گی۔میرے والد کا نام شمشاد احمد ہے۔اس وقت شعبہ اردو میں جو پروفیسر امتیاز ہیں وہ میرے والد کے ہم جماعت تھے۔دونوں بہترین دوست ہیں۔اور جو انگلش ڈیپارٹمنٹ میں پی۔آر۔او۔ کے منصب پر فائز ہیں شمیم الزماں وہ بھی میرے والد کے ساتھ ہی پڑھے ہیں۔ سر میرا تعلق...
  18. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    الف عین سر نظر ثانی کی درخواست ہے۔۔۔۔۔ بڑھے جا رہے ہو کہاں سوئے پستی کہ بیدار ہو جاؤ چھوڑو یہ مستی مقامات اوج و ثریا کو چھوڑا بلندی سے رخ سوئے پستی ہے موڑا فقط نام و گفتار کے ہیں مسلماں نہ اسلاف سا اب رہا ہم میں ایماں وہ غازی تھے پیشہ تھا صحرا نوردی سفر میں ہی کٹتی تھی گرمی کہ سردی ہم عیش و...
  19. محمل ابراہیم

    مسرور دل ہے جان ہے رمضان آگیا نظم نمبر 41 شاعر امین شارؔق

    امین شارق بھائی آپ ذرا غور و فکر کے بعد اپنی شاعری یہاں ارسال کیا کریں۔بہت سامنے کی چوک ہو جا رہی ہے آپ سے۔اس نظم پر غور کیجئے بہت کچھ درست کر سکتے ہیں آپ۔باقی اساتذہ کی اصلاح سے درست ہو جائے گا۔
  20. محمل ابراہیم

    مسرور دل ہے جان ہے رمضان آگیا نظم نمبر 41 شاعر امین شارؔق

    مسرور دل و جان ہے رمضان آ گیا مسجد میں رونقیں ہیں تو گھر گھر تلاوتیں آؤ خدا کو اپنی عبادت سے کر لیں خوش مہمان تیس دن کا یہ رمضان آ گیا
Top