نتائج تلاش

  1. محمل ابراہیم

    ساتھ چھوٹا ہے تو پھر کوئی سبب تو ہوگا

    تعلق چاہے جس سے بھی ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے آخری سانس تک نبھانا اچّھا لگتا ہے مجھے یاد ہے وہ بوگن ویلیا کا پودا۔۔۔۔۔۔ جس سے بے پناہ پیار تھا مُجھے صبح شام اُسے پانی دینا۔۔۔۔اُس کی دیکھ بھال کرنا میرا پسندیدہ مشغلہ تھا۔۔۔۔ شام میں رنگ برنگی تتلیاں اُس پر منڈلاتی میں اُن کی پنکھوں کے نقش و نگار دیکھا...
  2. محمل ابراہیم

    غزل برائے اصلاح

    شکریہ سر
  3. محمل ابراہیم

    غزل برائے اصلاح

    الف عین سر باعث کی جگہ سبب کا استعمال کر سکتے ہیں ؟؟؟ خوار ہوتے ہیں جو معصوم طبیعت کے سبب ایسے لوگوں کے لیے دل میں ترحم رکھنا اور آخری شعر میں نفی کا صیغہ لانے والی بات سمجھ نہیں آئی کیسے کہوں اس شعر کو
  4. محمل ابراہیم

    دل حیراں بتا کہاں جاؤں

    دل حیراں بتا کہاں جاؤں؟ اسے دیکھ رہے ہو نہ؟ یہ جو زمین تمہیں نظر آ رہی ہے یہ میری جاگیر ہے۔مرے آباؤ اجداد کی امانت، مرے بزرگوں کی میراث۔۔۔۔۔ متحیر ہو؟؟ مت ہو۔۔۔ایک چھوٹی سی کہانی سناتی ہوں اس شخص نے اپنے والدین کو اولڈ ایج ہوم میں منتقل کر دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیوں کہ وہ ساری قربانیاں دے چکے تھے۔۔۔...
  5. محمل ابراہیم

    جادہ تسخیر گفتگو دھاگہ

    عبدالصمدچیمہ آداب۔۔۔۔۔ سر آپ نے ریختہ صفحہ 221 تا 225 ٹائپ کر لیا ہے۔اگر نہیں کیا ہے تو کیجئے گا نہیں۔مجھے ریختہ صفحہ 121 تا 125 ملا تھا مگر میں نے غلطی سے 221 تا 225 ٹائپ کر دیے ہیں۔ہو سکے تو آپ میرے صفحات 121 تا 125 ٹائپ کر لیجئے۔اور نہیں تو پھر میں اُسے بھی کر لوں گی۔ والسلام
  6. محمل ابراہیم

    غزل برائے اصلاح

    محترم اساتذہ الف عین سید عاطف علی محمد احسن سمیع:راحل آداب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے____ دل ہو ویران مگر لب پہ تکلم رکھنا کتنا دشوار ہے ہونٹوں پہ تبسم رکھنا ساری اڑچن کو روانی میں بہا لے جائے دل کے دریا میں نہاں ایسا تلاطم رکھنا ساز کو سوز سے رغبت ہے ازل سے ہمدم رنج میں...
  7. محمل ابراہیم

    اسکین دستیاب جادہ تسخیر

    ریختہ صفحہ - 221 لشکر میں ایلچی کے آنے کی دھوم ہوئی ضربان بے ایمان کو بھی یے خبر معلوم ہوئی۔دربارِ عام کا حکم دیا۔خورشید گوہر پوش نے اُس فصاحت و بلاغت سے نامہ پڑھا کہ حاضرینِ جلسہ کو سکتہ طاری ہو گیا سب نے ایک سرے سے سرِ تسلیم جھکایا۔ بہ جز دم بخود ہونے کے کسی کو کچھ جواب نہ آیا۔بعد قرأت...
  8. محمل ابراہیم

    خانۂ دل میں میرے ہزاروں ہے نقش___اس شوالے کو مولا حرم کیجئے۔۔۔۔۔۔سحر

    خانۂ دل میں میرے ہزاروں ہے نقش___اس شوالے کو مولا حرم کیجئے۔۔۔۔۔۔سحر
  9. محمل ابراہیم

    پروف ریڈ اول گذشتہ لکھنؤ

    ریختہ صفحہ - 101 سے ملتے مگر تہزیب و عفت کے دائرے سے کبھی قدم باہر نہ نکالتے۔ چند روز بعد عرب ہی میں معشوق گمنام ہوگیا۔اور عموماً شعراء کا معشوق،اُن کے خیال کا ایک پتلا بن گیا،جسے رند مشرب تو کوئی حسین عورت یہ کوئی خوب رو لڑکا بتاتے۔مگر صوفی تھوڑی سی معنوی تاویل کرکے،اُسے حسین مطلق یعنی خلاق...
  10. محمل ابراہیم

    گذشتہ لکھنؤ گفتگو دھاگہ

    اصل ویکی پیڈیا پر ایک مقابلہ چل تھا تھا اُسی میں مصروف تھی مگر آج ان شاء اللہ ٹائپنگ کر دوں گی۔۔۔مگر ٹائپنگ کے صفحات محفل پر کل پوسٹ کر پاؤں گی کیوں کہ میرا ڈیٹا ایکسپائر ہو گیا ہے ابھی کنیکٹ کی ہوں کسی سے:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
  11. محمل ابراہیم

    ہاں میں ہُوں۔۔۔۔۔

    متشکرم :in-love:
  12. محمل ابراہیم

    ہاں میں ہُوں۔۔۔۔۔

    زبردست۔۔۔۔۔بہت اچھا کہا آپ نے اور اتنے حسین پیرائے میں تعریف واقعی پہلی بار سنی ____شکریہ بہت شکریہ
  13. محمل ابراہیم

    ہاں میں ہُوں۔۔۔۔۔

    شمشاد ام اویس پسندیدگی پر شکریہ قبول کریں۔۔۔۔:bashful:
  14. محمل ابراہیم

    ہاں میں ہُوں۔۔۔۔۔

    اِک تحریر پڑھی میں نے دل بے اختیار طرح طرح کے خیالوں سے بھر آیا نہ جانے کیا تھا اُس میں،باتیں خاص تھیں یا الفاظ مخمصے میں ہُوں۔۔۔۔ میں ایک لاپرواہ،الہڑ لڑکی ۔۔۔۔مجھے تعلقات نبھانے کے سلیقے نہیں آتے۔۔۔۔۔یہ سچ ہے مگر کس حد تک ؟ یہی تو پہیلی ہے۔۔۔۔راز ہے مگر ہے کوئی صاحبِ چشم جو دیکھ سکے؟ مجھے فکر...
  15. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    :bashful:
  16. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    اُس کے الفاظ کے وہ تیر چلے تھے اک دن آج تک ذہن سے وہ بات بھلائی نہ گئی سر یہاں دونوں مصرعوں میں "وہ" رپیٹ ہو رہا ہے۔پہلے مصرعے کے وہ کو جو سے بدل دیں تو کوئی مضائقہ ہے؟
  17. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    شکریہ سر
  18. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    الف عین سر
  19. محمل ابراہیم

    اچّھا سر

    اچّھا سر
Top