نتائج تلاش

  1. محمل ابراہیم

    گذشتہ لکھنؤ گفتگو دھاگہ

    ٹھیک ہے
  2. محمل ابراہیم

    تسلی بخش جواب چاہتی ہُوں تا کہ میری پریشانی کا حل نکل سکے۔

    تسلی بخش جواب چاہتی ہُوں تا کہ میری پریشانی کا حل نکل سکے۔
  3. محمل ابراہیم

    گذشتہ لکھنؤ گفتگو دھاگہ

    السلام وعلیکم جی چاچو ضرور
  4. محمل ابراہیم

    میں نے کئی لوگوں سے مشورہ کیا اور اُن کے بتائے گئے طریقے سے بھی رجسٹریشن کر کے دیکھا مگر پھر بھی...

    میں نے کئی لوگوں سے مشورہ کیا اور اُن کے بتائے گئے طریقے سے بھی رجسٹریشن کر کے دیکھا مگر پھر بھی نقص لکھا ہوا آ رہا ہے
  5. محمل ابراہیم

    کئی سارے لوگ جو ادب سے لگاؤ رکھتے ہیں۔ اُن کا رجسٹریشن نہیں ہو پا رہا۔توثیق کے لیے پوچھے گئے...

    کئی سارے لوگ جو ادب سے لگاؤ رکھتے ہیں۔ اُن کا رجسٹریشن نہیں ہو پا رہا۔توثیق کے لیے پوچھے گئے سوال کا جواب کیا دینا ہے؟
  6. محمل ابراہیم

    محفل میں کسی بھی نئے رکن کا رجسٹریشن کیوں نہیں ہو پا رہا؟یہ توثیق والا جو فیچر ایڈ کر دیا گیا ہے...

    محفل میں کسی بھی نئے رکن کا رجسٹریشن کیوں نہیں ہو پا رہا؟یہ توثیق والا جو فیچر ایڈ کر دیا گیا ہے اُس کا کیا سین ہے؟
  7. محمل ابراہیم

    گذشتہ لکھنؤ گفتگو دھاگہ

    صفحات ٹائپ کرکے میں پوسٹ کر چکی ہوں آپی
  8. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    اُستاد محترم جناب الف عین محمد احسن سمیع:راحل آپ سے نظر ثانی کی درخواست ہے______ داستاں اپنی کبھی مجھ سے سنائی نہ گئی حالت اس دل کی کسی کو بھی دکھائی نہ گئی بزم ساقی میں سبھی تشنہ لباں بیٹھے ہیں آج کیا بات ہے کہ مے بھی پلائی نہ گئی جمع کردہ بہت اسباب تو اجداد کے تھے ایک پائی بھی مگر ہم سے...
  9. محمل ابراہیم

    طرح دار لونڈی گفتگو دھاگہ

    یور گریٹ ویلکم
  10. محمل ابراہیم

    طرح دار لونڈی گفتگو دھاگہ

    السلام علیکم آپی میں نے تو اپنے صفحات گوگل ڈاکس اور محفل دونوں جگہوں پر پوسٹ کر دیے ہیں۔
  11. محمل ابراہیم

    پروف ریڈ اول گذشتہ لکھنؤ

    ریختہ صفحہ - 59 میں، جب ملا نظام الدین سہالوی نے اپنے قصبے کے فسادوں سے عاجز آ کے،لکھنؤ میں سکونت اختیار کرنے کا قصد کیا،تو عطیہ سرکار کے طور پر وہ چاروں مکان اُنہیں دے دیے گئے،اور اُنہوں نے اپنے پورے خاندان کے ساتھ آ کے اُن مکانوں میں سکونت اختیار کی،جو اپنے گرد و پیش کے بہت سے مکانات کے ساتھ...
  12. محمل ابراہیم

    پروف ریڈ اول گذشتہ لکھنؤ

    ریختہ صفحہ - 56 ۱۰۱۹ محمدی( ۱۵۹۰)میں شہنشاہ اکبر نے جب سارے ہندوستان کو بارہ صوبوں میں تقسیم کیا تو صوبۂ اودھ کے صوبے دار یا والی کا مستقر،بادی النظر میں لکھنئو ہی قرار پایا تھا۔اُن دِنوں اتفاق سے شیخ عبد الرحیم نام ضلع بجنور کے ایک خستہ حال و پریشاں روزگار بزرگ بہ تلاشِ معاش دہلی پہنچے۔وہاں...
  13. محمل ابراہیم

    گذشتہ لکھنؤ گفتگو دھاگہ

    السلام علیکم مقدس آپی میں نے تین صفحات ہی پوسٹ کیے ہیں دو کل کر دوں گی ان شاء الله اب جا رہی پڑھائی کرنے۔
  14. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    معزز اساتذہ الف عین محمد احسن سمیع: راحل محمد خلیل الرحمٰن سید عاطف علی آداب ۔۔۔۔۔۔ آپ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے____ داستاں اپنی کبھی مجھ سے سنائی نہ گئی حالتِ قلب کی تصویر دکھائی نہ گئی بزم ساقی میں سبھی تشنۂ لب بیٹھے ہیں آج کیا بات ہے کہ مے بھی پلائی نہ گئی جد امجد کے جمع کردہ...
  15. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    کتنے نادان ہو صحرا میں دھنک ڈھونڈتے ہو .. صحرا میں دھنک نہیں ہو سکتی، یہ کس نے کہا؟ یہ میری کم علمی تھی سر ۔
  16. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    شکریہ سر در اصل یہ نظم میں نے درجہ نو یا دس میں کہی تھی ۔ اب اُس میں کچھ تبدیلیوں کے ساتھ اس زمرے میں مرسل کیا تھا۔ سر جہاں تک میں سمجھ پائی ہوں نظم کا پہلا شعر چمک اور کھنک قافیہ لیے ہوئے ہے باقی کے تمام اشعار میں بھی اُسی طرح کے قوافی آنے چائیے؟ میں ترمیم و تدوین کے بعد پھر حاضر ہوتی ہوں۔ و...
  17. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    محترم اساتذہ الف عین سید عاطف علی محمد احسن سمیع: راحل محمد خلیل الرحمٰن آداب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے____ عارضی ہیرے میں راتوں کو چمک ڈھونڈتے ہو چوڑیاں کانچ کی ہیں کیا کہ کھنک ڈھونڈتے ہو پھول جو کل تھا کھلا آج وہ مرجھا ہے چکا حسن کی اپنے لطافت بھی وہ دکھلا ہے چکا آج...
  18. محمل ابراہیم

    طرح دار لونڈی گفتگو دھاگہ

    شکریہ چاچو
  19. محمل ابراہیم

    طرح دار لونڈی گفتگو دھاگہ

    ایک ہی مراسلہ تین بار مرسل ہو گیا۔حذف کیسے کروں؟ نیٹ ورک ایرر تھا سو مجھے لگا پوسٹ مرسل نہ ہوئی لہٰذا جواب ارسال کریں والی بٹن کو کئی بار پریس کر دیا۔ معذرت چاہتی ہوں۔
  20. محمل ابراہیم

    ٹائپنگ مکمل طرح دار لونڈی

    سترہواں باب روبکاری - اظہارات ریختہ صفحہ- 291 کریم بخش : ( بہ جواب سر رشتہ )،حضور میں اصلا خبر نہیں،جیسی چاہے قسم لے لیجئے۔غریب آدمی،نوکری کر کے بسر کرتا ہوں۔ہاں اب لکڑی کی ٹال رکھ لی ہے۔صبح سے شام تک خدا رزاق ہے۔کھانے کو دیتا ہے۔حضور نوکری کر کے چار پیسے جوڑے،کچھ...
Top