نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شک نہیں اس میں کہ لڑی کی رفتار طوفانی ہو جائے گی اس طرح۔ لیکن کوئی آٹھ منٹ میں چھ مراسلے ٹھونکے تب نا۔
  2. گُلِ یاسمیں

    دعا زیک کے لیے دعائیں

    بے چاری چٹانیں۔۔۔۔۔۔ لگتا ہے کہ پاش پاش ہونے والی ہیں آپ کے ارادوں کے آگے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    دعا زیک کے لیے دعائیں

    تو کیا کریں گے؟ کیا کندھا بالکل ٹھیک ہو گیا زور آزمائی کو۔۔۔
  4. گُلِ یاسمیں

    دعا زیک کے لیے دعائیں

    تو شاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں پر
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زنگ اسی لوہے کو لگتا ہے جو بیکار پڑا رہتا ہے یعنی جو لوگ اپنی صلاحیتوں کو استعمال نہیں کرتے، وہ رفتہ رفتہ زوال کا شکار ہو جاتے ہیں۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڑ کو پھر سے یہیں چھوڑ کر ہم آگے نکل پڑے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رحمت بارش کی طرح ہے، جو ہر ایک پر برستی ہے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرہ برابر نیکی بھی کبھی ضائع نہیں جاتی۔ چھوٹا سا اچھا عمل بھی اہمیت رکھتا ہے اور اس کا اجر ملتا ہے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈر سے بچنے کا بہترین طریقہ اسے شکست دینا ہے۔اپنے خوف کا سامنا کریں تاکہ آپ اسے ختم کر کے اس پر قابو پا سکیں۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دن میں ایک چکر ضرور لگانا چاہئیے اس لڑی کا بھی۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈرا کر جو رکھا ہوا آپ نے اس ڑ کو۔ لیکن ہم سے نہیں ڈرتا۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    راستہ روک لیتا ہے ہمیشہ یہ "ڑ"
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑ کو یہیں چھوڑ کر آگے بڑھتے ہیں اب۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب چلی گئی ہوں گی آپا۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سب کہاں گئے ہمارے آتے ہی؟
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غور کیا تو ان ساری باتوں کا ایک ہی مطلب سمجھ میں آیا کہ ہمارے بغیر چائے نہ پی جائے گی۔
  17. گُلِ یاسمیں

    انیسویں سالگرہ اردو محفل کی تاخیری انیسویں سالگرہ

    واہ کیاخوب لکھا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگلی قسط کا انتظار ہے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لو بھلا ہمارے بغیر کیسے چائے پینے لگے سب۔۔۔
  19. گُلِ یاسمیں

    دعا دعا کی درخواست

    اللہ پاک مکمل صحت عطا فرمائیں۔ آمین
  20. گُلِ یاسمیں

    انیسویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے!

    برتن دھونے والے جمعطیوئے پڑے ہیں۔ لے کر نکلئیے مگر واپس ضرور کر دیجئیے گا دھونے کے بعد۔
Top