نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاگرد ہمیشہ استاد کی رہنمائی سے اپنی منزل کی طرف بہتر قدم بڑھا سکتا ہے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سلامتی سے بڑھ کر دنیا میں کوئی دولت نہیں ہے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژالہ باری سے فصلوں کو نقصان پہنچتا ہے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زبان سے نکلے ہوئے الفاظ واپس نہیں لیے جا سکتے، اس لیے ہمیشہ سوچ سمجھ کر بات کرنی چاہئیے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڑ کو یہیں بیچ راستے چھوڑ کر ہم آگے بڑھ گئے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رنگین سی قوس قزح جب بارش کے بعد افق پر نمودار ہوتی ہے تو دل کو خوشی اور امید کا پیغام دیتی ہے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذہین لوگ مشکل حالات میں بھی موقع تلاش کر لیتے ہیں۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھال بن کر کھڑے ہونے والے ہی اصل محافظ ہوتے ہیں۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دل کی بات زبان پر لانے سے پہلے، دھیان رکھنا چاہئیے کہ الفاظ کا اثر کتنا گہرا ہو سکتا ہے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیر یت آپ سب کی بھی نیک مطلوب ہے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حال احوال اچھے ہیں الحمد للہ۔ وعلیکم السلام
  12. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پاس نمک ہوگا؟

    جاسمن آپا سے درخواست کی جا سکتی ہے کہ اپنے پڑوسیوں کو محفل کا رستہ دکھائیں۔
  13. گُلِ یاسمیں

    کیوں خلش میرے سینے میں اُٹھی ہے آج۔۔۔آواز:عبدالرؤوف

    سلامت رہئیے آپا۔ خوشی ہوئی کہ ہمارا کام پسند آیا آپ کو۔
  14. گُلِ یاسمیں

    کیوں خلش میرے سینے میں اُٹھی ہے آج۔۔۔آواز:عبدالرؤوف

    اب تسلی ہوئی کہ محنت رائیگاں نہیں گئی۔ لکھنے والے کے ذہن میں جو تھا، اگر وہ اس تصویری پیشکش سے مطمئن ہیں تو باقی کی کمی تو دور کی جا سکتی ہے۔ اس میں وقت کے ساتھ بہتری آتی جائے گی ان شاء اللہ۔
  15. گُلِ یاسمیں

    کیوں خلش میرے سینے میں اُٹھی ہے آج۔۔۔آواز:عبدالرؤوف

    ہمارا یہ مطلب تھوڑی تھا۔۔۔۔ فرمائشی پروگرام پیش کر دیا گیا ہے روفی بھیا کو۔ اور فرخ بھیا کے ذمہ امجد اسلام امجد کی دو نظمیں کر دی ہیں۔ تاخیر کی صورت میں چار و ناچار، چار بھی کی جا سکتی ہیں۔ 🤔
  16. گُلِ یاسمیں

    کیوں خلش میرے سینے میں اُٹھی ہے آج۔۔۔آواز:عبدالرؤوف

    بس جیسا پڑھ دیا، ایسے ہی رہنے دیں۔ ورنہ جون ایلیا والا مسئلہ اٹکا رہ جائے گا عاطف بھیا۔ اشارہ سمجھ رہے ہیں نا۔ ہمارے پیارے روفی بھیا کہاں گئے؟
  17. گُلِ یاسمیں

    کیوں خلش میرے سینے میں اُٹھی ہے آج۔۔۔آواز:عبدالرؤوف

    ایک محاورہ اور مل گیا کہانی کے لیے۔ 🤔
  18. گُلِ یاسمیں

    کیوں خلش میرے سینے میں اُٹھی ہے آج۔۔۔آواز:عبدالرؤوف

    کیونکہ برا لگنے کی بات جو نہیں :daydreaming: :applause:
  19. گُلِ یاسمیں

    کیوں خلش میرے سینے میں اُٹھی ہے آج۔۔۔آواز:عبدالرؤوف

    آواز نے چار چاند لگائے ماشاء اللہ۔
  20. گُلِ یاسمیں

    کیوں خلش میرے سینے میں اُٹھی ہے آج۔۔۔آواز:عبدالرؤوف

    نہیں نہیں۔۔۔ اس کا آسان سا حل یہ بھی ہے کہ پڑھنے سے پہلے ایک بار ان کی اپنی زبانی سن لی جائے، اگر موجود ہو۔ یا کم سے کم جون ایلیا کا تصور ہی کر لیا جائے کہ یہ لکھتے ان کی کیفیت کیسی رہی ہو گی۔ ویسے یہ فرمائش روفی بھیا سے بھی کی حا سکتی ہے اور محمداحمد بھیا سے بھی۔ 🤔
Top