نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کہاں ہیں کیوں ہیں ۔۔۔کچھ خبر نہیں
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیونکہ دعا سے پہلے اللہ کا ذکر۔۔ دعا تو بعد میں ہوتی ہے نا۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ایسے کیسے۔۔۔ جن پھولوں پہ بیٹھی ہیں، ان سمیت۔
  4. گُلِ یاسمیں

    جنگل میں مور ناچا کس نے دیکھا۔۔۔۔۔صداکار: سید عاطف علی

    اسی لیے تو صاف صاف چرند پرند لکھا ہے ۔ :rollingonthefloor:
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تتلیاں پکڑ رہے آپا۔ بہت شور کرتی ہیں۔
  6. گُلِ یاسمیں

    جنگل میں مور ناچا کس نے دیکھا۔۔۔۔۔صداکار: سید عاطف علی

    سمجھ گئے وقار بھیا۔۔۔۔۔ ان چرند پرند کو پکڑ کر ایک بڑے سے پنجرے میں بند کرتے ہیں۔
  7. گُلِ یاسمیں

    جنگل میں مور ناچا کس نے دیکھا۔۔۔۔۔صداکار: سید عاطف علی

    جی بالکل۔۔۔۔ ایسا ہی مناسب رہے گا۔
  8. گُلِ یاسمیں

    جنگل میں مور ناچا کس نے دیکھا۔۔۔۔۔صداکار: سید عاطف علی

    بیچ کے تین سو چونسٹھ دن کیا کرنا ہے عاطف بھیا۔ اگلی پیشکش بولیے نا۔ 😁
  9. گُلِ یاسمیں

    جنگل میں مور ناچا کس نے دیکھا۔۔۔۔۔صداکار: سید عاطف علی

    نہیں بالکل بھی ہمت نہیں ہارنے کا۔ ان شاء اللہ۔ جہاں پہ آواز سپاٹ لگی، اس مقام کی نشاندہی کیجئیے۔ کیونکہ ہم لوگ تو بار بار سنتے ہیں۔ اس لیے شاید کچھ خاص فرق نہیں سمجھ پاتے۔ کوشش البتہ جاری رہے گی جب تک آپ سے پورے 10 حاصل نہیں کر لیتے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاید تُم لگانا ہی بہتر رہے گا ۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیرت ہے کہ ہمارے سمیت سبھی محفل سے غیر حاضر ہیں۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈبل سکون ہو جاتا ہے دعاؤں سے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خدمت خلق انسانیت کی سب سے بڑی خوبی ہے، کیونکہ دوسروں کی مدد کر کے ہم اپنے دل کو سکون اور خوشی محسوس کرتے ہیں۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حیرانی ہوتی ہے حیران کرنے کے لیے۔۔۔ پریشانی ہوتی ہے پریشان کرنے کے لیے۔ تو پھر کہانی کس لیے ہوتی ہے بھلا؟
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے کے دو مگ پی لیے۔۔۔ تیسرے کی چاہ ہے یہ گنگناتے ہوئے میرے ساتھی خالی جام :battingeyelashes:
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے لیکن اس کے باوجود وہ ادھر سے اُدھر سفر کر لیتا ہے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثروت کا مطلب یوں تو مال و دولت اور امیری ہوتا ہے لیکن ہم نے ایک ایسی ثروت کو دیکھا جن کی جیب میں پھوٹی کوڑی تک نہ تھی۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹہلنا یعنی کہ واک کرنا۔۔۔کچھ دیر کے لیے دنیا کی تمام فکروں کو بھول کر، دل و دماغ کو سکون دینے کا ایک خوبصورت طریقہ ہے۔ اس دوران زندگی کی بھاگ دوڑ میں جو چھوٹی چھوٹی چیزیں نظرانداز کر دی جاتی ہیں، ان کی اہمیت کا احساس ہوتا ہے، اور ہم زندگی کی سادہ خوشیوں کو دوبارہ سے محسوس کر پاتے ہیں۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تمنا لاحاصل کی جستجو میں انسان اپنی زندگی کی بیشمار قیمتی ساعتیں ضائع کر دیتا ہے، مگر وہ جانتے ہوئے بھی ان خوابوں کا پیچھا کرتا رہتا ہے جو کبھی حقیقت نہیں بن پاتے۔
Top