تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ڑے ڑے۔۔۔ وہی تو۔۔۔ جیسے ڈوبتے کو تنکے کا سہارا۔
گُلِ یاسمیں
Post #44,203
اگست 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
رنگین سی قوس و قزح آسمان کی خوبصورت کو بڑھا رہی تھی کہ ہم نے چپکے سے یہ منظر محفوظ کر لیا۔
گُلِ یاسمیں
Post #44,201
اگست 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ذرا سی دیر میں ڈگمگا جانی تھی یہ لڑی۔ اور الزام سارا کس پر آنا تھا۔
گُلِ یاسمیں
Post #44,199
اگست 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
درست ۔۔۔ مگر ح کو کہاں چھوڑا۔
گُلِ یاسمیں
Post #44,197
اگست 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
حسرتیں وہ خواب ہیں جو تکمیل کے منتظر رہتے ہیں، مگر عمل کے بغیر صرف دل میں سلگتے رہتے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #44,195
اگست 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
چالاکی سے وقتی فائدہ تو ہو سکتا ہے، مگر حقیقی کامیابی ایمانداری میں ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #44,193
اگست 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
جدوجہد سے ہی کامیابی کے دروازے کھلتے ہیں۔لگے رہو ثابت قدمی سے۔ ایک دن منزل خود پکارے گی۔
گُلِ یاسمیں
Post #44,191
اگست 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ثمر وہی پاتا ہے جو صبر کا دامن تھامے رکھتا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #44,190
اگست 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ٹریک پر رہیں گےہم تو منزل آسان ہوگی۔
گُلِ یاسمیں
Post #44,189
اگست 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
توبہ کا دروازہ ہمیشہ کھلا ہے، قدم بڑھاؤ اور روشنی پاؤ۔
گُلِ یاسمیں
Post #44,188
اگست 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
پھر تو آتے ساتھ السلام علیکم کر کے اپنے آنے کی اطلاع بھی دے دینی چاہئیے کہ ہم آ پہنچے محفل میں۔
گُلِ یاسمیں
Post #44,186
اگست 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
وعلیکم السلام جیتے رہئیے۔
گُلِ یاسمیں
Post #75,015
اگست 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
دعائیں بانٹنے اور سمیٹنے کا۔
گُلِ یاسمیں
Post #75,014
اگست 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
وعلیکم السلام نا مکمل ۔۔۔۔۔ جو دے اس کا بھی بھلا جو نہ دے اس کا بھی بھلا
گُلِ یاسمیں
Post #75,013
اگست 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
روزمرہ کی باتیں اور کیفیات
اوہ ۔۔۔یہ معلوم نہ تھا۔ گنجے ہوں گے تو خدا انھیں ناخن بھی نہ دے گا۔ ناخن نہ ہوں گے تو ان کے پنجے بھی مضبوط نہ ہوں گے۔ پنجے مضبوط نہ ہوں گے تو۔۔ تو۔۔۔ سانوں کی تے تہانوں کی۔
گُلِ یاسمیں
Post #4,880
اگست 22، 2024
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
روزمرہ کی باتیں اور کیفیات
موقع کی مناسبت سے ادھورا نعرہ لگانا پڑا ورنہ جاسمن آپا نے انڈا چوری کی داستان پیش نہیں کرنی۔
گُلِ یاسمیں
Post #4,879
اگست 22، 2024
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
روزمرہ کی باتیں اور کیفیات
جلدی کیجئیے نا۔
گُلِ یاسمیں
Post #4,876
اگست 22، 2024
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
روزمرہ کی باتیں اور کیفیات
ہو گیا تھا؟ کیا گیا تھا؟ پر سانوں کی۔
گُلِ یاسمیں
Post #4,875
اگست 22، 2024
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
روزمرہ کی باتیں اور کیفیات
طوطے تو بہت خوش ہوں گے اس ڈش سے۔
گُلِ یاسمیں
Post #4,874
اگست 22، 2024
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
روزمرہ کی باتیں اور کیفیات
انڈا چرانا مشکل تھا یا بکریاں چرانا؟
گُلِ یاسمیں
Post #4,867
اگست 21، 2024
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top