اب معلوم پڑا کہ ساری ماچسیں کہاں پائی جاتی ہیں آج کل۔
بلا۔۔۔۔۔ بلا بولے تو بلی والا بلا
یا بلا۔۔۔ کرکٹ والا
بلا سے مطلب چڑیل اور ڈائن جیسی بلا تو ہو نہیں سکتی نا۔
ثابت قدمی کے ساتھ چلتے ہوئے ہر قدم منزل کے قریب لے جاتا ہے۔ تیز رفتاری سے نہیں بلکہ ٹہراؤ کے ساتھ قدم بڑھاتے جانا کامیابی حاصل کرنے میں مددگار ہوتا ہے۔
ٹکراؤ اپنے حقوق کو حاصل کرنے کے لیے ہو یا اپنے خیالات کو بیان کرنے کے لیے، انھی لمحات میں ہمیں اپنے اندر کی طاقت اور عزم کا اندازہ ہوتا ہے کہ ہم کس حد تک ثابت قدم رہ سکتے ہیں۔
تکرار کی عادت کچھ زیادہ اچھی نہیں ہوتی۔ کبھی کبھی یہ ہمیں اس بات کا احساس دلاتی ہے کہ ہم اپنی بات کو اتنی اہمیت دے رہے ہیں کہ دوسروں کو بھی ہماری بات سننی پڑے۔