نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست سا سناٹا۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور سن رہے ہوں گے۔ :atwitsend:
  3. گُلِ یاسمیں

    مراسلہ میٹر

    جوگی کا نگر میں ٹھکانہ کیا۔ ۔۔۔
  4. گُلِ یاسمیں

    مراسلہ میٹر

    تعداد :35،890 تاریخ: 19 اگست 2024 وقت: 19:30 بمطابق دوبئی
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گل یعنی کہ پھول، حسن اور خوبصورتی کا مظہر ہوتا ہے۔ یہ نہ صرف فطرت کی دلکشی کا عکاس ہے بلکہ زندگی کی لطافت اور نزاکت کی علامت بھی ہے۔ جب کوئی پھول کھلتا ہے، تو وہ ہمیں اس بات کا احساس دلاتا ہے کہ زندگی میں بھی خوشبو اور رنگ اسی طرح موجود ہیں جیسے پھولوں میں۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کمال حاصل کرنے کا سفر کبھی آسان نہیں ہوتا، لیکن جو لوگ اس راہ پر گامزن رہتے ہیں، وہ نہ صرف اپنی ذات میں نکھار پیدا کرتے ہیں بلکہ دوسروں کے لیے بھی مثال بنتے ہیں۔ کمال دراصل وہ معیار ہے جو انسان کی محنت اور عزم کو کامیابی کے اعلیٰ درجے تک پہنچاتا ہے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قبول کرلینا اپنی غلطی کو، اس غلطی کو سدھارنے کا پہلا قدم ہے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فلک پہ چمکتے ستارے رات کی خوبصورتی بڑھا دیتے ہیں۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فٹا فٹ سے کوئی چائے بنا ہی دے آج۔ بہت دنوں سے ڈٹ کر چائے نہیں پی۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غائب ہونے کی وجہ بے وقت کی نیند ۔۔۔۔ اللہ معاف کرے۔ ایک کپ چائے ادھر بھی حاضر کی جائے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عجیب بات ہے کہ چائے کا ذکر اور گل غائب۔ ہو نہیں سکتا۔ ہو ہی نہیں سکتا۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طبیعت پکوڑوں کو چاہ رہی ہے تو ہم یہ فرمائش پوری کر دیتے ہیں۔ لیکن بیسن اور دیگر سامان لا کر دینا پڑے گا۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گل کو یاد آیا کہ دل کے ارماں بھی تو آنسوؤں میں بہہ جاتے ہیں نا
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کدی تے ہس بول وے ۔۔نہ جند ساڈی رول وے۔ 🙄
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قینچی نہیں چاہئیے آج۔ ہاتھوں سے چیر پھاڑ کریں گے۔ بچاؤ کر لیا جائے
  17. گُلِ یاسمیں

    سنو جو بھوک ہوتی ہے۔۔۔ صداکار : سید عاطف علی

    ایک چہرے پہ کئی چہرے سجا لیتے ہیں لوگ۔ ۔۔ ہیں یہ انگریز بنے ہوئے انگریز لوگ۔ :daydreaming:
  18. گُلِ یاسمیں

    سنو جو بھوک ہوتی ہے۔۔۔ صداکار : سید عاطف علی

    بس ہم نے سوچ لیا ہے کہ اب "چاند میری زمیں پھول میرا وطن" میں انجمن جی کو لے آتے ہیں ۔ خاص طور پر اس سین میں " میرے دہقاں یونہی ہل چلاتے رہیں" انجمن جی کے دو پیر مارنا ہی کافی ہو گا اور مٹی بیج بونے کے لیے تیار ہو جائے گی۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خوش رہیں سب حروف، بس اسی لیے ڑ اور ژ کو نظر انداز نہیں کیا جاتا۔ اتنے معصوم سے تو ہیں۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبر سے ہم انتظار ہی کرتے رہتے ہیں۔
Top