نتائج تلاش

  1. نوید ناظم

    میں وہ حادثہ ہوں جو ٹالا گیا تھا

    احمد بھائی یہ آپ کی کشادہ دِلی ۔۔۔ ممنون ہوں!
  2. نوید ناظم

    سہ ماہی سَمت کے نئے شمارے کا اجراء

    ماشاءاللہ سر۔
  3. نوید ناظم

    میں وہ حادثہ ہوں جو ٹالا گیا تھا

    میں جنّت سے اِس پر نکالا گیا تھا مِرے منہ میں بس اک نوالا گیا تھا تُو وہ بات ہے دب کے جو رہ گئی ہے میں وہ قِصّہ ہوں جو اُچھالا گیا تھا دھماکا ہُوا تھا اندھیرے میں جس دم بڑی دُور تک پھر اُجالا گیا تھا مِری آستیں دیکھ کر لگ رہا ہے؟ کہ اس میں کوئی سانپ پالا گیا تھا بڑے سانحے تھے مِری زد میں...
  4. نوید ناظم

    کیوں اُس کو سمجھ میں یہ اشارے نہیں آتے

    جی بہت شکریہ، "یوں" ٹائپنگ میں رہ گیا۔
  5. نوید ناظم

    کیوں اُس کو سمجھ میں یہ اشارے نہیں آتے

    کیوں اُس کو سمجھ میں یہ اشارے نہیں آتے گر خُشک ہوں تالاب، پرندے نہیں آتے سج دھج کے مِرے دل میں اُترتے ہو سرِ شام ویران گھروں میں کبھی ایسے نہیں آتے! اک ساتھ سبھی کچھ تو نہیں ملتا یہاں پر پھل آئیں جو حِصّے میں تو سائے نہیں آتے تاریخ نے بھی زور محبت پہ دیا ہے یہ بات الگ مجھ کو حوالے نہیں آتے...
  6. نوید ناظم

    غزل: ایک دن، اک عدد لڑائی کی

    ایسی لڑائی پر داد احمد بھائی۔اب صلح نہ کیجیے گا خدارا!
  7. نوید ناظم

    در جو کُھلتا ہے تو دیوار نظر آتی ہے

    شکیل صاحب حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ!
  8. نوید ناظم

    ہم سب یاد کے جزیرے پر رہنے والے گمشدہ مسافر ہیں، ہمیں زندگی کا طوفان یہاں چھوڑ کر روانہ ہو چکا...

    ہم سب یاد کے جزیرے پر رہنے والے گمشدہ مسافر ہیں، ہمیں زندگی کا طوفان یہاں چھوڑ کر روانہ ہو چکا یے اور ایک صبح موت کی کشتی ہمیں یہاں سے لینے کے لیے پہنچے گی، وہ ہمیں اپنے پیاروں تک لے جائے گی۔جہاں ہم انھیں دیکھ سکیں گے، مل سکیں گے لیکن اگر ایسا نہ ہو سکا تو کیا ہو گا۔ اگر ہم ایسے ہی کسی اور جزیرے...
  9. نوید ناظم

    در جو کُھلتا ہے تو دیوار نظر آتی ہے

    آپ کے ذوق کا ممنون ہوں۔ شکریہ۔
  10. نوید ناظم

    غزل: قدر میں ہیں، نہ ہی قضا میں ہیں

    ایک ایک شعر کمال! بہت خوب صورت غزل ہے احمد بھائی۔ سلامت رہیں۔
Top