خوب صورت سبق!
محرومی اور حاصل بعض اوقات انسان کے اندازِ فکر کا نام ہوتا ہے، جب سب کچھ فنا ہو جانا ہے اور صرف "وجہ اللہ" باقی رہنا ہے تو انسان کا حاصل کیا۔ ہم پیدا ہوتے ہی سب کچھ گنوانا شروع کر دیتے ہیں، وقت ہاتھ سے یوں نکلتا رہتا ہے جیسے مُٹھّی سے ریت۔ انسان سمجھتا ہے کہ یہ حاصل کر رہا ہے...