نتائج تلاش

  1. نوید ناظم

    محفلین اور سلسلہ ہائے سوالات

    جی میرے خیال میں تو اس وقت حقیقت بڑی تلخ ہوئی پڑی ہے، اس لیے خوابوں سے نکل آنا چاہیے۔ جو زندگی آنکھوں کے سامنے سے گزر رہی ہے اس سے deal کرنا مشکل ہو چکا ہے، دوست ناراض ہو جاتے ہیں بغیر وجہ کے، دشمن پیدا ہو جاتے ہیں بلا کسی دشمنی کی خواہش کے۔ confusions اور complications خود چل کر گھر آ جاتی ہیں۔...
  2. نوید ناظم

    انفرادیت

    دنیا میں کوئی انسان کسی اور انسان کی طرح ہوا نہ ہو گا۔۔۔سب کا چہرہ الگ، نصیب الگ اور عاقبت بھی الگ۔ یہاں ہر فرد، فردِ واحد ہے۔ ہم سب ایک ہو سکتے ہیں مگر ہم سب ایک جیسے نہیں ہو سکتے۔ انفرادیت، افراد کو ملنے والا خدائے واحد کی طرف سے خوبصورت تحفہ ہے۔۔۔۔کتنی عجیب بات ہے کہ سات ارب لوگوں میں کوئی...
  3. نوید ناظم

    آن لائن جریدہ 'سمت' کے شمارے 44 کا اجراء

    ماشاءاللہ! بہت شکریہ سر۔
  4. نوید ناظم

    مبارکباد خلوص اور محبت بھرے پیغام محفلین کے نام

    بہت شکریہ عدنان بھائی، آپ کے لیے بھی ڈھیروں دعائیں۔
  5. نوید ناظم

    جاسمن اللہ پاک آپ پر بھی اپنی رحمتیں فرمائے رکھے۔۔۔ بہت شکریہ۔

    جاسمن اللہ پاک آپ پر بھی اپنی رحمتیں فرمائے رکھے۔۔۔ بہت شکریہ۔
  6. نوید ناظم

    بہت شکریہ عدنان بھائی۔ سلامت رہیں آپ۔

    بہت شکریہ عدنان بھائی۔ سلامت رہیں آپ۔
  7. نوید ناظم

    برائے اصلاح

    اچھا ہے احمد بھائی، زیادہ اچھا یہ ہے کہ اگر آپ دونوں قوافی لے کر دو الگ غزلیں لے آئیں، عذاباں، گلاباں وغیرہ کے ساتھ ایک، اور ایک ساہواں، پھاواں وغیرہ کے ساتھ۔ مجھے ایسے لگا کہ ردیف نے روانی کو متاثر کیا ہے۔ اے ہِجر عذاباں دے موسم آؤندے وچ گُلاباں دے موسم اور اے موسم ہجرعذاباں دے آوندے وچ...
  8. نوید ناظم

    زندگی کے زاویے اور ہم

    یہ بھی زندگی ہی کا رنگ ہے کہ رنگ رنگ کی زندگی ہے۔ زندگی کے زاویے اتنے زیادہ ہیں کہ انسان اگر سوچنے بیٹھے تو سوچتا چلا جائے۔ بات سے بات نکلتی رہتی ہے اور ہمیں بولنے کا جواز ملتا رہتا ہے۔ اگر صرف ایک سوچ، ایک خیال اور ایک زاویہ نظر ہوتا تو زندگی جامد ہو کے رہ جاتی۔ بات سچ یا جھوٹ کی نہیں ہو رہی...
  9. نوید ناظم

    آپ کا محفل میں مثبت انڈکس

    شکریہ عرفان صاحب۔ امید ہے 58 نمبروں والا پاس ہو گا اس پیپر میں۔
  10. نوید ناظم

    ملیں گے رہنما ایسا نہیں ہے

    اچھی غزل عاطف بھائی۔۔۔۔ ماشاءاللہ
  11. نوید ناظم

    اب اتنی زیست بھاری ہے

    محترم سر الف عین
  12. نوید ناظم

    اب اتنی زیست بھاری ہے

    اب اتنی زیست بھاری ہے کہ ہر اک سانس آری ہے ملی تھی زندگی ہم کو مکمل اُس پہ واری ہے ہمیں وہ جیت جیسی ہے جو بازی ہم نے ہاری ہے مِرے سینے سے جو نکلا وہ چشمہ غم کا جاری ہے وفا کا درس دیتے ہیں یہ دنیا ہم سے عاری ہے سمندر بھی ہے اک آنسو جو پانی اس کا کھاری ہے تو میرے حصے کا بھی کھیل کہ غم دینے...
  13. نوید ناظم

    دھوپ میں چھاؤں کو لے کر آگیا

    بہت شکریہ سر، اصل میں یہی قوافی میں نے تواتر کے ساتھ استعمال ہوتے دیکھے ہیں قتیل شفائی کے یہ اشعار۔۔ رقص کرنے کا ملا حکم جو دریاؤں میں ہم نے خوش ہو کے بھنور باندھ لئے پاؤں میں ان کو بھی ہے کسی بھیگے ہوئے منظر کی تلاش بوند تک بو نہ سکے جو کبھی صحراؤں میں اے میرے ہمسفرو تم بھی تھکے ہارے ہو دھوپ...
  14. نوید ناظم

    دھوپ میں چھاؤں کو لے کر آگیا

    محترم سر الف عین
  15. نوید ناظم

    دھوپ میں چھاؤں کو لے کر آگیا

    دھوپ میں چھاؤں کو لے کر آگیا شہر میں گاؤں کو لے کر آ گیا آبلہ پا تھا کہاں تک جاتا میں پھر انہی پاؤں کو لے کر آ گیا اُن بھری آنکھوں کو دیکھا تو لگا جیسے دریاؤں کو لے کر آ گیا عشق پہلے ہے پریشاں اور تُو حسن آراؤں کو لے کر آ گیا وصل، الفت اوروفا؟ او دل مرے! کن تمناؤں کو لے کر آ گیا ہو گئے...
  16. نوید ناظم

    محبت کا مال اور مال کی محبت

    احمد بھائی یہ آپ کی محبت ۔۔۔ آپ نے جیسے تحریر کو پسند کیا ہے اُس کے لیے دل سے ممنون ہوں۔
  17. نوید ناظم

    محبت کا مال اور مال کی محبت

    تشکر۔۔۔ سلامت رہیں۔
  18. نوید ناظم

    غمِ ہجر کو یوں زیادہ کیا ہے

    بہت شکریہ سر، اللہ کریم آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے۔
  19. نوید ناظم

    غمِ ہجر کو یوں زیادہ کیا ہے

    محترم سر الف عین
  20. نوید ناظم

    غمِ ہجر کو یوں زیادہ کیا ہے

    غمِ ہجر کو یوں زیادہ کیا ہے اُسے بھولنے کا ارادہ کیا ہے وہی ہے معانی کی گہرائی اب بھی بس الفاظ کو تھوڑا سادہ کیا ہے یہ صحرا کے دل سے نکالیں گے چشمہ پیاسوں نے مل کے اعادہ کیا ہے تِرے درد سے ہم نے غزلیں بنا لِیں بڑا درد سے استفادہ کیا ہے نوید اب کسی اور کا یہ نہ ہو گا دلِ زخم خوردہ نے وعدہ کیا ہے
Top