حسان بھائی فارسی میں شعر کہنے کا مقصد زبان کی باریکیاں سکیھنا ہی ہے۔ لفظ کی ساخت اور استعمال کا جو اندازہ شعر سے ہوتا ہے وہ یاد بھی رہتا ہے اور اسے سیکھنا آسان بھی محسوس ہوتا ہے۔ جیسے میں نے اپنی طرف سے لکھا تھا این زرِ خوب من یاب در رایئگاں یہ زبردست دولت میں نے مفت میں پائی۔ من یاب کا ترجمہ ''...