نتائج تلاش

  1. نوید ناظم

    یک شعر

    یہ آپ نے شفقت فرمائی۔۔۔ بے حد ممنون ہوں۔
  2. نوید ناظم

    تیرا عکس ہے لیکن ہم دکھائی دیتے ہیں

    بہت شکریہ ریحان بھائی، مجھے اس بارے میں شک تھا،پھر عروض ڈاٹ کام پر اس کو ڈال کر دیکھا تو وہاں یہ تھا کہ یہ دونوں طرح سے درست ہے بطور فعولن اور بطور مفعولن، اس کا مطلب وہاں پر غلط ہے اور اسے مفعولن کے طور پر نہیں باندھا جا سکتا؟
  3. نوید ناظم

    یک شعر

    حسان بھائی ایک جاننے والے ہیں، رات انھوں نے مولانا کا یہ شعر بھیجا... مجھے تو اس کے افاعیل بھی معلوم نہیں پڑ رہے، تاہم اس میں لفظ " این" دیکھا تو سوچا اس بابت پوچھ لوں، کیا یہاں پر یہ مکمل این کے طور استعمال ہوا یا کسی اور طرح سے۔۔ اور اگر اس کے اوزان بتا دیں تو احسان مند رہوں گا. پیر من و...
  4. نوید ناظم

    تیرا عکس ہے لیکن ہم دکھائی دیتے ہیں

    محترم سر الف عین
  5. نوید ناظم

    تیرا عکس ہے لیکن ہم دکھائی دیتے ہیں

    روشنی میں اندھیرے ضم دکھائی دیتے ہیں اب چراغ جلتے بھی کم دکھائی دیتے ہیں دوست! یہ بھی ممکن ہے ان کے دل میں صحرا ہوں وہ تجھے جو باہر سے نم دکھائی دیتے ہیں کیا ہنر ہے آئینہ ساز، داد بنتی ہے! تیرا عکس ہے لیکن ہم دکھائی دیتے ہیں دل! مجھے تو لگتا ہے یہ شکنجہ ہے ان کا یہ جو ان کی زلفوں میں خم...
  6. نوید ناظم

    زبانِ فارسی سے متعلق سوالات

    حسان خان بھائی فارسی میں "بہ" کتنے معنوں میں استعمال ہوتا ہے اور کسی جملے میں اس کا استعمال کب نا گزیر ہوتا ہے۔۔۔ مثال کے طور پر میں اسکول جاتا ہوں کو من بہ مدرسہ می روم کہیں گے، اگر من مدرسہ می روم کہیں تو کیا یہ غلط ہو گا؟ اس لفظ کے استعمال کی بابت کچھ تفصیل ارشاد فرما دیں تو مہربانی ہو گی۔
  7. نوید ناظم

    یک شعر

    جی ٹھیک، حسان بھائی کیا اس طرح درست ہو جاتا ہے؟ ایں عجیب است جادو کہ من دیدہ ام
  8. نوید ناظم

    زبانِ فارسی سے متعلق سوالات

    بہت شکریہ حسان بھائی۔
  9. نوید ناظم

    زبانِ فارسی سے متعلق سوالات

    اوہ، وہ تو یہ والا سوال ہے کہ جس کا جواب عطا ہونا ابھی باقی ہے۔۔۔ حسان بھائی مجھے یہ پتہ چلا تھا کہ ایسے جملے جو ماضی سے متعلق ہوں اور ان میں شک، تردید یا تمنا پائی جائے تو وہ ماضی التزامی کے جملے ہوں گے اور انھیں بنانے کے لیے باشم، باشیم، باشد وغیرہ استعمال کیا جائے گا، مثال کے طور پر۔۔۔ کاش...
  10. نوید ناظم

    یک شعر

    حسان بھائی اگر یوں ہو تو پھر درست ہو گا یا نہیں۔۔۔ خوب است این جادو کہ من دیدہ ام
  11. نوید ناظم

    زبانِ فارسی سے متعلق سوالات

    احباب! ایسے خواتین و حضرات جو فارسی زبان سے دلچسپی رکھتے ہیں، اگر آپ کے اذہان میں اس زبان سے متعلق سوالات ہیں تو یہاں تشریف لا کر پوچھ سکتے ہیں۔ اگر اللہ نے چاہا تو حسان خان بھائی اور دیگر اساتذہ ہماری رہنمائی فرمائیں گے۔ یوں ان کے علم کے خیرات نکلے گی اور ہمارا بھلا ہو گا۔ سب سے پہلے ایک سوال...
  12. نوید ناظم

    یک شعر

    نادرست؟
  13. نوید ناظم

    یک شعر

    محمد حسان بھائی میں اپنی ہٹ دھرمی پر شرمندہ ہوں کہ پھر یہ مصرع ذہن نے گھڑ لیا ہے کہیں سے اور پوچھے بغیر بن نہیں رہی، کرم فرما دیں کہ کیا دستوری طور پر شعر ٹھیک ہو جاتا ہے اب، ورنہ تابوت میں آخری کیل تو ہے ہی۔ یاِرِ من از نگاہِ تو من زندہ ام خوب تر منظرہ ایں کہ من دیدہ ام
  14. نوید ناظم

    یک شعر

    کیا وہ غزل یہاں موجود ہے کسی زمرے میں تا کہ ہم بھی اُس سے اپنی بساط کے مطابق لطف اٹھا سکیں۔
  15. نوید ناظم

    یک شعر

    حسان بھائی مجھے یہ پتہ چلا تھا کہ ایسے جملے جو ماضی سے متعلق ہوں اور ان میں شک، تردید یا تمنا پائی جائے تو وہ ماضی التزامی کے جملے ہوں گے اور انھیں بنانے کے لیے باشم، باشیم، باشد وغیرہ استعمال کیا جائے گا، مثال کے طور پر۔۔۔ کاش انھوں نے کھانا پکا لیا ہو۔۔۔ ائ کاش آنھا غذا پختہ باشند۔ اس بابت کچھ...
  16. نوید ناظم

    یک شعر

    جی بالکل، یہ بھی سنا کہ شما ویسے تو جمع ہی کے لیے ہے لیکن عزت افزائی کے لیے فرد واحد کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے۔ حسان بھائی بود اور شناسا فعل سے پہلے اگر می لگایا جائے تو بھی یہ جملہ درست رہے گا یا ضروری ہے کہ اس صورت میں بن ماضی سے پہلے می نہ لگایا جائے۔ جیسے کہ ماضی استمراری میں می کو لایا...
  17. نوید ناظم

    یک شعر

    حسان خان بھائی محمد ریحان قریشی بھائی۔۔ ایک جملہ ہے یہ کام تمھارا تھا ۔۔۔ کیا اس کا یہ ترجمہ درست ہو گا؟ این کار شما می بود
  18. نوید ناظم

    یک شعر

    حسان بھائی شعر سے بالا تر زبان کے حوالے سے پوچھنے کی جسارت کر رہا ہوں کہ جیسے مصرع تھا۔۔ خوب ایں کارِ بودی کہ من دیدہ ام ( اس کا ترجمہ یوں کیا تھا " تمھارا یہ کام خوب تھا کہ میں (اس کو) دیکھ چکا ہوں یا میں نے دیکھا ہے۔ کیا کسی مصرعے میں ایک زمانے کا لانا ضروری ہے اور یہ بھی کہ اس میں زبان کے...
  19. نوید ناظم

    یک شعر

    بہت شکریہ ریحان بھائی
  20. نوید ناظم

    یک شعر

    جی بالکل، یہ تو لکھ بیٹھا تھا اس لیے سوچا مکمل ہو جائے تو بہتر، چلیں اگر بات نہیں بنتی تو کوئی بات نہیں۔۔۔ پھر کبھی سہی۔۔۔ ایک مصرع تو ہے نا ہاتھ میں۔
Top