نتائج تلاش

  1. سید اسد معروف

    غزل برائے اصلاح

    (یہ خطاب کس سے ہے؟ واضح نہیں) عمر کے اس حصے میں مخا طب گھر والے ہی ہو سکتے ہیں:giggle:
  2. سید اسد معروف

    غزل برائے اصلاح

    بہت شکریہ استادِمحترم، کچھ بہتر الفاظ استعمال کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ (کہاں لکھے ) سے گمان یہ کیا تھا کہ نہیں لکھے یا کب لکھے:)
  3. سید اسد معروف

    غزل برائے اصلاح

    جو مجھ پہ بیت چکے ہیں وہ غم چھپانے دو میں آج خوش ہوں ، مجھے کھل کے مسکرانے دو جو صرف میرے لئے سب کو چھوڑ آیا تھا وہ مجھ سے روٹھ گیا ہے ، مجھے منانے دو غمِ معاش کو چھوڑو، تم اپنے گھر میں رہو یہ بوجھ میرے لئے ہے، مجھے اٹھانے دو میں سب کو ہار چکا ہوں وفا کے رستے میں اک اپنا آپ بچا ہے ، سو آزمانے دو...
  4. سید اسد معروف

    ایک شعر

    لگ گئے یوں تو سمجھنے میں کئی سال ہمیں عمر بھر ساتھ نبھانا ہے بہر حال ہمیں
  5. سید اسد معروف

    اپنے سبکدوش ہونے والے مہربان اور شفیق پروفیسر کے لئے کچھ اشعار

    ہماری راہیں کہاں جدا ہوں گی، کون جانے کہاں پہ بچھڑے گا کون ہم سے کسے خبر ہے اس کے بارے میں کیا رائے ہے؟
  6. سید اسد معروف

    اپنے سبکدوش ہونے والے مہربان اور شفیق پروفیسر کے لئے کچھ اشعار

    کبھی تو اے کاش بات دل کی بتاؤں اس کو کہ میری نظروں میں احترام اس کا کس قدر ہے یوں کیسا رہے گا؟
  7. سید اسد معروف

    اپنے سبکدوش ہونے والے مہربان اور شفیق پروفیسر کے لئے کچھ اشعار

    بہت شکریہ عبدالروٰف بھائی، عاطف بھائی اور یاسر شاہ صاحب۔۔۔ آپ سب کی راہنمائی کے لئے ازحد مشکور ہوں۔
  8. سید اسد معروف

    اپنے سبکدوش ہونے والے مہربان اور شفیق پروفیسر کے لئے کچھ اشعار

    اپنے سبکدوش ہونے والے مہربان اور شفیق پروفیسر کے لئے کچھ اشعار لکھے ہیں ، اصلاح کے لیے پیش کرتا ہوں وہ ہے شجاعت کا استعارا، بہت نڈر ہے وہ رہروانِ رہِ صداقت کا راہبر ہے میں جانتا ہوں وہ ساتھ دے گا تو صرف سچ کا کسی قِسم کا کوئی سحر اس پہ بے اثر ہے الجھ پڑا ہے وہ سب سے تنہا، تمہیں خبر کیا وہ کتنے...
  9. سید اسد معروف

    اشعار برائے اصلاح

    بہت شکریہ استاد محترم۔۔۔۔ دوبارہ پیش کرتا ہوں۔
  10. سید اسد معروف

    اشعار برائے اصلاح

    پیچھے جانے کتنے دکھ، کتنے افسانے چھوڑ آیا ہوں کل میں اپنے خواب پرانے، ترے سرہانے چھوڑ آیا ہوں خود خوابوں کا پیچھا کرتے، میں پردیس میں آ پہنچا ہوں چبھتی ہوئی کچھ یادیں گھر میں، تجھے ستانے چھوڑ آیا ہوں آنکھ کھلی تو تمہیں مری تنہائی کا احساس رہے گا آدھی رات کو میزوں پہ خالی پیمانے چھوڑ آیا ہوں جان...
  11. سید اسد معروف

    غزل برائے اصلاح ٰ(جنت سے بے سبب تو نکالا نہیں گیا)

    بہت شکریہ۔ تصحیح اور مزید اشعار کے ساتھ دوبارہ پیش کروں گا۔ انشاءاللہ
  12. سید اسد معروف

    غزل برائے اصلاح ٰ(جنت سے بے سبب تو نکالا نہیں گیا)

    جنت سے بے سبب تو نکالا نہیں گیا مجھ سے ہی اپنا آپ سنبھالا نہیں گیا کہتے ہیں زندگی میں مری کچھ کمی نہیں ان تک ابھی تمہارا حوالہ نہیں گیا تجھ کو جھلک دکھا کے گئے، عمر ہو گئی آنکھوں سے تیرے نور کا ہالہ نہیں گیا ہم تو بیان کرتے ہیں اپنی ہی سر گزشت ہم سے کسی کا درد اچھالا نہیں گیا معلوم تھا یہ قرض...
  13. سید اسد معروف

    سترھویں سالگرہ ًمشاعرہ اگست 2022۔۔۔آنکھوں دیکھا، کانوں سُنا تحریری حال

    بہت شکریہ۔ بندہ حاضر ہے۔ جو آپ دو منٹ میں ٹائپ کرتے ہیں، مجھے اس میں دو دن لگتے ہیں۔ لہٰذا تاخیر لازم تھی۔
  14. سید اسد معروف

    سترھویں سالگرہ ًمشاعرہ اگست 2022۔۔۔آنکھوں دیکھا، کانوں سُنا تحریری حال

    آداب۔ آخری بار مشاعرے میں شرکت آج سے پچیس سال پہلے میڈیکل کالج میں کی تھی۔ اس کے بعد ادب سے رابطہ ٹوٹ گیا۔ پھر چند برس پہلے انٹرنیٹ پر اردو محفل کی صورت میں اصلاح سخن کا ایک ذریعہ میسر آیا۔ اور پھر آپ اساتذہ کی موجودگی میں شعر پڑھنے کی سعادت بھی نصیب ہوگئی۔ راہ نمائی کے لیے سب کا تہہ دل سے...
  15. سید اسد معروف

    سترھویں سالگرہ مشاعرہ 2022

    آداب۔ یاد دہانی کے لیے شکریہ۔ حاضر ہوں گا۔ ان شا ء اللہ
  16. سید اسد معروف

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

    آداب۔ میں نے ابھی یہ لڑی دیکھی ہے۔ پوچھنا یہ تھا کہ مشاعرہ ہو گیا کہ نہیں اور شرکت کا طریقہ کار کیا ہوگا؟
  17. سید اسد معروف

    غزل

    خوبصورت غزل ہے۔ داد قبول فرمائیں۔
Top