نتائج تلاش

  1. سید اسد معروف

    غزل "اس عاجزی پہ ہو کے پشیمان ایک دن" برائے اصلاح

    پذیرائی کا بہت شکریہ شکیب بھائی۔
  2. سید اسد معروف

    تمھاری گلیوں میں پھر رہے تھے اسیرِ ِ درد و خراب ِ ہجراں

    واقعی ان اشعار میں بہت موسیقیت ہے۔ انتہائی معذرت کے ساتھ جب جناب خلیل الرحمان صاحب کے آسان عروض والے طریقے پر عمل کیا تو ایک دھن ذہن میں گونج اٹھی۔۔۔۔ زحالِ مستی مکن بہ رنجش بہ حالِ ہجراں ہمارا دِل ہے۔۔:):):):)
  3. سید اسد معروف

    غزل "اس عاجزی پہ ہو کے پشیمان ایک دن" برائے اصلاح

    غصے کے عالم میں لکھی گئی 2015 کی آخری غزل اس عاجزی پہ ہو کے پشیمان ایک دن برپا کروں گا حشر کا سامان ایک دن کردے گا آکے سامنے حیران ایک دن مجھ میں چھپا ہوا کوئی شیطان ایک دن اک اور ضرب تک ہے مری ذات کا سکوت کردوں گا صور پھونک کے حیران ایک دن اے کاش ان لبوں پہ جمی سرد خامشی بن جائے پیش خیمہءِ...
  4. سید اسد معروف

    احمد ندیم قاسمی شام کو صبح چمن یاد آئی

    دن شعاوءں سے الجھتے گزرا رات آئی تو کرن یاد آئی چاند جب دور افق میں ڈوبا تیرے لہجے کی تھکن یاد آئی
  5. سید اسد معروف

    بن کے بدن میں روح سمایا چلا گیا

    دیتے رہے جواب بڑی دیر تک سبھی اس نے عجب سوال اٹھایا چلا گیا بہت اچھے۔
  6. سید اسد معروف

    دیوار میں در رکھنا

    بہت خوب۔۔اتنی چھوٹی بحر میں اتنے بڑے مضامین و خیالات۔۔۔۔
  7. سید اسد معروف

    اس خاک سےجو ربطِ وفا کاٹ رہے ہیں

    بہت خوب بلکہ بہت بہت بہت خوب۔۔
  8. سید اسد معروف

    کس طور اُن سے آج ملاقات ہم کریں

    ظہیر بھائی آپ برا نہ مانیں تو میں کہنا چاہتا ہوں کہ آپ پھر سے چھا گئے ہیں۔ کچھ دیر کو سہی ، پہ ملے درد سے نجات کچھ دیر کو تو دل کی مدارات ہم کریں مانا کہ اُن کی بزم میں ہے اذنِ گفتگو اتنا بھی اب نہیں کہ سوالات ہم کریں جب تک ہیں درمیان روایات اور اصول دشمن سے کیسے ختم تضادات ہم کریں بہت خوب۔ کیا...
  9. سید اسد معروف

    وقت چلتا ہے، مگر عمر رکی لگتی ہے۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    تمام غزل بہت خوب صورت ہے مگر یہ شعر مجھے زیادہ پسند آیا۔ تیرا الزام کہ، "خط میرے سنبھالے نہ گئے"! "دیکھ !، کیا ان پہ کہیں گرد جمی لگتی ہے"؟ کاشف بھائی، اس شعر میں آپ نے دوسرے مصرعے میں " " کا استعمال کیوں کیا ہے؟
  10. سید اسد معروف

    لوگ کہتے ہیں مجھے کام کی عادت ہی نہیں

    بہت خوب۔ دیر آید درست آید۔بلکہ زبر دست آید۔
  11. سید اسد معروف

    قوافی

    مہر بانی ظہیر بھائی! مقصد اصلاح اور معلومات میں اضافہ تھا۔ آپ بے فکررہیں ایسی غلطی کا کوئی خاص ارادہ نہیں۔
  12. سید اسد معروف

    مُضطرخیرآبادی ::::: نہ کسی کی آنکھ کا نُور ہُوں، نہ کسی کے دِل کا قرار ہُوں ::::: Muztar Khairabadi

    ایک معروف پبلشنگ کمپنی (شاید فیروزسنز) نے مشہور شعراء کے کلام سے انتخاب بچوں کے لیے شائع کیا تھا جس میں یہ غزل بہادر شاہ ظفر کے کلام میں شائع تھی۔ یقینا" غلطی سے چھپی ہوگی۔
  13. سید اسد معروف

    قوافی

    باز،بعض اور وعظ؟؟ جزاک ا للہ ظہیر بھائی۔ راہ نمائی کے لیے شکریہ مزید لنک کا انتظار رہے گا۔
  14. سید اسد معروف

    قوافی

    کیا نماز، لحاظ اور ریاض ہم قافیہ ہو سکتے ہیں؟
  15. سید اسد معروف

    عشق

    بہت خوب ظہیر بھائی- ہم بھی اسی آس پہ یہاں آئے ہیں۔ فیض بخشیے گا۔
Top