نتائج تلاش

  1. سید اسد معروف

    برائے اصلاح

    بہت خوب ہم وہ آشفتہ کہ تزئینِ غزل کی خاطر صرف قرطاس پہ سب خونِ جگر کر دیکھیں
  2. سید اسد معروف

    چار اشعار برائے تنقید و اصلاح

    وہ ہڈیاں دیر تک پہلے کبابوں میں چکھیں میں نے بالآخر بالیاں کانوں سے باہر کھینچ لیں میں نے یہ شاید پہلے ہی خذف ہو گیا ہے۔۔ ۔۔ اس شعر کالہجہ کچھ بے باک سا لگتا ہے
  3. سید اسد معروف

    غزل پیشِ خدمت برائے اصلاح

    "ہے صفر " کی بجائے اگر "صفر ہے" استعمال کریں تو کیسا ہے۔
  4. سید اسد معروف

    بیٹا! فون تو اٹھا :: نظم برائے اصلاح

    اللہ پاک ہمارے حال پہ رحم فرمائے۔ آمین۔
  5. سید اسد معروف

    میری پہلی نظم

    اچھی شاعری ہے۔۔۔۔
  6. سید اسد معروف

    برائے اصلاح

    بہت خوب
  7. سید اسد معروف

    بلا عنوان غزل

    بہت خوب۔
  8. سید اسد معروف

    نمکین غزل: غزل اَک سنانے کو جی چاہتاہے:: از:: محمد خلیل الرحمٰن

    یہ سب شاید (جیسے کہ شمشاد صاحب نے توجہ دلائی ہے) خلیل صاحب کے عروض چیک کرنے والے طریقے کی وجہ سے ہوا ہے۔ اس طرز پہ گانے سے تو یہ بالکل موزوں لگتی ہے
  9. سید اسد معروف

    نمکین غزل: غزل اَک سنانے کو جی چاہتاہے:: از:: محمد خلیل الرحمٰن

    بہت اعلٰی۔ بہت دُکھ سہے اور بہت رو لیے ہم پر اب مسکرانے کو جی چاہتا ہے خود بھی مسکرائیے اور باقی احباب میں بھی اپنی نمکین شاعری سے مسکراہٹیں بانٹیے۔
  10. سید اسد معروف

    بڑے بھائی کی وفات پر۔۔۔۔

    اللہ پاک مغفرت فرمائے، آمین۔
  11. سید اسد معروف

    مسکرانا حرام کر دیجے

    بہت خوب مگر خطرناک خیال ہے۔
  12. سید اسد معروف

    ہر روز تازہ حادثہ جب ہو گیا کہیں

    عمدہ خیال ہے کچھ دیر کو ملے تھے سر ِراہ ِاحتیاج پھر یوں ہوا کہ میں کہیں ، اور وہ گیا کہیں
  13. سید اسد معروف

    نمکین غزل:اب ڈوبنے والے کو ہے تنکے کا سہارہ: از: محمدخلیل الرحمٰن

    بہت خوب خلیل صاحب۔ کب ایسے ہی اشعار عطا ہوں گے دوبارہ؟ انتظار رہے گا۔
  14. سید اسد معروف

    ہر گام اُس طرف سے اشارہ سفر کا تھا

    ہر شعر بہترین ہے۔ آپ ایک بار پھر چھا گئے ہیں ظہیر بھائی۔
Top