نتائج تلاش

  1. سید اسد معروف

    سر پہ رکھے گا مرے دستِ اماں کتنی دیر

    کیا کہنے۔ لگتا ہے ہر شعر دل کی گہرائیوں سے نکلا ہے۔
  2. سید اسد معروف

    اس کی نظروں کو بھی آواز کا جادو آئے!۔۔۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    بہت خوب کاشف بھائی دل نے کچھ سوچ کے، خوشیوں کی اجازت دی ہے ترے آنے پہ مری آنکھ میں آنسو آئے! اس زمین میں ایک اور خوبصورت غزل پسندیدہ کلام میں بھی ہے...
  3. سید اسد معروف

    ایک نظم برائے اصلاح--

    بہت خوبصورت اظہار ہے حب الوطنی کا۔ بہت اچھے
  4. سید اسد معروف

    متفرق اشعار - اصلاح کے لئے

    مانگنے آئے ہو دنیا ہم فقیروں سے، رکو! اک ذرا پیچھے ہٹو کاسہ اُلٹتا ہوں ابھی ! بہت خوب۔ کیا عمدہ خیال ہے۔ واہ واہ
  5. سید اسد معروف

    نظم: ڈر لگتا ہے۔۔۔ محمد بلال اعظم

    بہت عمدگی سے ہم سب کے احساسات کی ترجمانی کی آپ نے۔ بہت خوب مگر المیہ یہ ہے کہ آج چارسدہ میں پھر وہی کہانی دھرانے کی کوشش کی گئی۔ اللہ پاک ہمارے حال پہ رحم فرمائے۔ آمین
  6. سید اسد معروف

    غزل "اس عاجزی پہ ہو کے پشیمان ایک دن" برائے اصلاح

    شکریہ کاشف بھائی۔ تصحیح کے بعد حاضر ہوتا ہوں۔
  7. سید اسد معروف

    غزل "اس عاجزی پہ ہو کے پشیمان ایک دن" برائے اصلاح

    بہت شکریہ ابنِ رضا بھائی
  8. سید اسد معروف

    غزل "اس عاجزی پہ ہو کے پشیمان ایک دن" برائے اصلاح

    اس حوصلہ افزائی کے لئے بہت ممنون ہوں خالد بھائی۔بہت شکریہ
  9. سید اسد معروف

    برگد سے کچھ باتیں . .

    بہت خوب۔ حد کردی آپ نے۔۔۔
  10. سید اسد معروف

    غزل

    بہت خوب۔
  11. سید اسد معروف

    عاشقی سے بڑا رِیا ہی نہیں

    واہ کیا خوبصورت بات کی ہے کاشف بھائی!!
  12. سید اسد معروف

    غزل "اس عاجزی پہ ہو کے پشیمان ایک دن" برائے اصلاح

    ظہیر بھائی مہربانی ہے آپ احباب کی۔۔ رہی بات غصے کی تو کبھی آ ہی جاتا ہے;);)
  13. سید اسد معروف

    غزل براے اصلاح

    واہ واہ، جناب کیا کہنے۔۔بہت خوب
  14. سید اسد معروف

    کہ، العطش کی صدا، لب پہ، جاں گُسِل کے ہے۔۔۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    بہت خوب کاشف بھائی۔بہت خوب کچھ اشعار کو سمجھنے کے لئے مجھے کافی سوچ بچار کرنی پڑے گی ،مطلب سر دھننا پڑے گا۔:):):)
  15. سید اسد معروف

    غزل "اس عاجزی پہ ہو کے پشیمان ایک دن" برائے اصلاح

    بھائی۔ شرمندگی سے خود چھوٹا رکھا ہے(غصہ حرام جو ہے)
  16. سید اسد معروف

    سپنے میں ۔ برائے اصلاح

    واہ صاحب کیا سپنے ہیں۔ بہت خوب۔
Top